ایک ایسی محفل کی روداد… جس میں میں شریک نہ ہو سکا

ادب کی بزم میں جب کسی کتاب کی تقریبِ رونمائی منعقد ہوتی ہے تو دراصل وہ لمحہ مصنف کے لیے بھی اعزاز ہوتا ہے اور شاگردوں کے لیے بھی باعثِ فخر۔ پروفیسر ڈاکٹر سید زبیر شاہ صاحب میرے استاد ہیں اور ان کے علمی و ادبی سفر کی ہر جھلک میرے لیے قیمتی ہے۔ بدقسمتی […]

ففٹی ففٹی: زندگی کا متوازن نظریہ

زندگی کو اگر ایک مسلسل امتحان تصور کیا جائے تو یہ خیال محض تشبیہ نہیں ہوتا ہے یہ تو ایک حقیقت کی ترجمانی ہے۔ انسان جب اس دنیا میں آنکھ کھولتا ہے تو وہ غیر مرئی سوالات کے درمیان جیتا ہے۔ یہاں نہ کوئی طے شدہ نصاب ہے، نہ مخصوص پرچہ، لیکن ہر لمحہ، ہر […]

شادی میں تاخیر: انفرادی اور اجتماعی بحرانوں کا سبب

انسان جب جوان ہوتا ہے خواہ وہ مرد ہو یا پھر عورت تو اس کی فطرت میں ایک نئے رشتے کی تحریک شروع ہو جاتی ہے اور اسی رشتے کے بروقت انعقاد ہی ایک فرد کے حقیقی اطمینان، سماجی کردار، معاشی ذمہ داری اور روحانی اقدار کی پاسداری کا ذریعہ ہوتا ہے۔ اس میں غیر […]

بنوری ویلفیئر فاؤنڈیشن کی گلگت بلتستان کے لیے شاندار رفاہی خدمات

دینی مدارس اور جامعات وہ مقدس ادارے ہیں جو نہ صرف اسلامی نظریہ حیات کے محافظ اور دینی علوم کی تدریس و ترویج کے مراکز ہیں بلکہ ہر آزمائش اور مشکل گھڑی میں عملی طور پر قوم کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوتے ہیں۔ یہ ادارے ہمیشہ سے دین کے قلعے اور امت مسلمہ کے […]

سندھ کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

سندھ کے مختلف شہروں میں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ ٹنڈوالہ یار شہر اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی جس کے باعث بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ سانگھڑ میں بھی رات گئے تیز ہواؤں کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش ہوئی۔ سجاول، ماتلی، ٹنڈوآدم ، ٹنڈومحمد خان میں بھی بادل جم […]

غزہ جنگ بندی، امداد کی ترسیل اور جبری بے دخلی کی روک تھام: مسلم ممالک نے ٹرمپ کے مجوزہ منصوبےکی حمایت کردی

پاکستان، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب، قطر اور مصر کے وزرائے خارجہ نے امریکی صدر کی غزہ جنگ بندی کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔ مسلم ممالک کی جانب سے جاری مشترکہ اعلامیے میں صدر ٹرمپ کے اس مجوزہ منصوبے کو سراہا گیا جس میں غزہ کی تعمیر نو، فلسطینی عوام […]

صدر ٹرمپ کی جانب سے پیش کردہ منصوبے کا مطالعہ کریں گے: حماس

قطر اور مصر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ امن منصوبہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی مذاکراتی ٹیم تک پہنچادیا۔ ایک سفارتی ذرائع نے الجزیرہ کو حماس تک مجوزہ معاہدے پہنچنے کی تصدیق کردی۔ رپورٹ کے مطابق حماس کی ٹیم نے ثالثوں کو یقین دلایا ہے کہ وہ صدر ٹرمپ کی جانب سے پیش […]

ٹرمپ کی غزہ جنگ بندی منصوبے کے مجوزہ 20 نکات کی تفصیلات سامنے آگئیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے غزہ امن معاہدے کا اعلان کیا اور کہا کہ اس پر تمام مسلم اور عرب ملکوں نے اتفاق کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غزہ جنگ بندی کے لیے مجوزہ 20 نکات کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں۔ اس منصوبے […]

پی آئی اے آج سے ٹورنٹو کیلئے پروازیں دوبارہ شروع کرےگی

قومی ائیرلائن پی آئی اے آج سے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے لیے اپنی پروازیں دوبارہ شروع کر رہی ہے، قومی ائیرلائن کے ترجمان نے پروازوں کی بحالی کی تصدیق کی ہے۔ قومی ائیرلائن نے ٹورنٹو کے لیے اپنی تمام پروازیں 13 سے 28 ستمبر تک معطل کر دی تھیں۔ وجہ طیاروں کی کمی اور […]

جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام، یورپی یونین نے ایران پر دوبارہ پابندیاں لگادیں

برسلز: یورپی یونین نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کرتے ہوئے ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کردیں۔ یورپی یونین کی جانب سے جاری بیان میں پابندیوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ جوہری معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کرنے پر ایران پر پابندیاں لگائی ہیں جس کے تحت ایران کے […]