مصری شخص نے دانتوں سے سیکڑوں ٹن وزنی بحری جہاز کھینچنے کا ریکارڈ بنا دیا
مصر سے تعلق رکھنے والے ایک پہلوان نے 700 ٹن (6 لاکھ 34 ہزار کلوگرام) وزنی بحری جہاز کو رسی کے ذریعے دانتوں سے کھینچ کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ 44 سالہ اشرف مہروز مصر کے ساحلی علاقے غردقہ میں ایسا کرکے دکھایا۔ اشرف مہروز کی عرفیت Kabonga ہے اور مصری انہیں اسٹرونگ […]
بھارت نے کھیل کی ساکھ متاثر کی اور بھارتی میڈیا کا کام لوگوں کو بیوقوف بنانا ہے: محسن نقوی
لاہور: چیئرمین پی سی بی اور اے سی سی کے صدر محسن نقوی نے ایک بار پھر بھارتی کپتان کو دفتر آکر ٹرافی لے جانے کی دعوت دے دی۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ صدر ایشن کرکٹ کونسل محسن نقوی نے ایشیا کپ کی ٹرافی کے معاملے پر بی […]
حیا اور غیرت امپورٹ بھی تو نہیں ہو سکتے۔۔۔۔
آخرکار سچ یہ ہے: ہم حکومتیں بدلتے ہیں مگر عادتیں نہیں بدلتیں۔ سیاستدان بدل جاتے ہیں مگر عوامی رویے وہی رہتے ہیں۔ اگر کسی کو موردِ الزام ٹھہرانا ہے تو آئین کی کسی شق پر نہیں، اپنے سینے پر ہاتھ رکھ کر دیکھیے کہ آپ نے آخری بار کب اخلاق کو ترجیح دی، کب وعدہ […]
"سواره” — ایک ظالمانہ رسم
پشتون قوم اگرچہ غیرتمندی، مہمان نوازی اور بہادری کے لیے مشہور ہے۔لیکن بدقسمتی سے اس میں کچھ ایسی روایات بھی پائی جاتی ہیں جو نہ صرف ظلم کے زمرے میں آتی ہیں بلکہ پورے قوم کی بدنامی کا سبب بھی بنتی ہیں۔ ان ظالمانہ رسومات میں سے ایک بدترین رسم "سواره” ہے۔ "سواره” اُس رسم […]
حیا کی موت: کیا ہماری بیٹیاں مغربی فیشن کی بھینٹ چڑھ رہی ہیں؟
آج کے معاشرے میں جب ہم اپنے اردگرد نظر دوڑاتے ہیں تو ایک المناک منظر ہمارے سامنے آتا ہے۔ وہ لڑکیاں جن کے نام تو فاطمہ، عائشہ اور خدیجہ ہیں، مگر ان کا لباس اور چال ڈھال ایما، صوفیا اور میا جیسی لگتی ہے۔ جسم سے چپکے ہوئے تنگ لباس، کھلے بازو، نمایاں ہوئے جسم […]
دو میٹھے بول: ایک بہت ہی قیمتی انسان کی قیمت
سید منظور شاہ جان المعروف بہ زرداب جان میرے عزیز ہے، جدید تعلیم یافتہ (انفارمیشن ٹیکنالوجی) ہے، سمارٹ ہے، محنتی ہے، حساس ہے، خوددار ہے، محتاط ہے اور ففٹی ففٹی اصول کے تحت ایک سیلف میڈ نوجوان ہے۔ وہ بے حد دلچسپ، زندہ دل، ہنس مکھ، نفیس، خوش مزاج، خوش لباس، خوش اطوار انسان مزید […]
بلوچستان کی درالحکومت کوئٹہ میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
کوئٹہ کے علاقے حالی روڈ پر واقع ایف سی ہیڈکوارٹرز کے قریب دہشت گردی کے افسوسناک واقعے پر نوے ژوند ادبی، ثقافتی و فلاحی تنظیم کے چیئرمین نسیم مندو خیل نے گہرے دکھ، شدید غم اور بھرپور مذمت کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ فتنۃ الخوارج کی اس بزدلانہ کارروائی میں […]
پاک فوج کا ملکی سطح پر تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ
آئی ایس پی آر کے مطابق ملکی سطح پر تیار کردہ 750 کلومیٹر رینج کے حامل فتح 4 کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ یہ میزائل جدید ایویانکس اور نیویگیشنل آلات سے لیس ہے، میزائل دشمن کے میزائل ڈیفنس سسٹم کو چکمہ دینے کی صلاحیت رکھتا ہے اور زمینی سطح کے ساتھ پرواز کی خصوصیات […]
یوٹیوب ٹرمپ کے خلاف مقدمے کے تصفیے کیلئے 2 کروڑ 45 لاکھ ڈالرز دینے پر رضامند
یوٹیوب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دائر مقدمے کے تصفیے کے لیے 2 کروڑ 45 لاکھ ڈالرز ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ یہ مقدمہ امریکی صدر کی جانب سے اس وقت دائر کیا گیا تھا جب 6 جنوری 2021 کو کیپیٹل فسادات کے بعد ان کا یوٹیوب اکاؤنٹ معطل کر […]
وزیر اعلیٰ پنجاب کا دورہ چکوال اور مسائل
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آج ضلع چکوال کے دورے پر تشریف لا رہی ہیں۔ ان کے اس دورے کے دوران الیکٹرک بسوں کا افتتاح، طلبہ میں لیپ ٹاپ اور مستحقین میں چیک تقسیم کیے جائیں گے، جبکہ وہ ضلع چکوال اور راولپنڈی ڈویژن کے بعض اہم منصوبوں کے حوالے سے ممکنہ طور پر میٹنگز […]