خطے میں سب خاص مقصد کیلئے متحد ہیں، ٹرمپ کا ایک بار پھر غزہ جنگ بندی معاہدہ جلد ہونےکا اشارہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ امن منصوبےکی تجاویز پر اسرائیل اور عرب رہنماؤں سے بہت اچھا رد عمل ملاہے۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ تمام لوگ معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، نیتن یاہو سے ملاقات میں معاہدے کو حتمی شکل دیے جانے کی امید ہے، انہوں نے بتایا کہ تجاویز کا […]

بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی، محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار، صدر اے سی سی بھی ڈٹ گئے

دبئی: بھارتی بورڈ کے ایما پر بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی بھی برقرار رہی اور بھارتی ٹیم نے محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کردیا ۔ پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے سے انکار کے بعد بھارتی ٹیم ایشیا کپ جیتنے کے باوجود ہٹ دھرمی پر برقرار رہی۔ بھارتی ٹیم نے ایشین کرکٹ کونسل (اے […]

اُف! قاری نوید

یہ آج سے تقریباً پندرہ سال پہلے کی بات ہے۔ اقراء روضۃ الاطفال گلگت بلتستان کے ہیڈ، مولانا شبیر صاحب نے مجھ سے رابطہ کیا اور حکم دیا کہ اقراء کے ہیڈ آفس آئیں ، کچھ ضروری امور پر بات کرنی ہے۔ جب میں وہاں پہنچا تو قاری حسین صاحب بھی موجود تھے۔ اور اقراء […]

ایف بی آر دا ککھ نہ رووے

ٹیکس کی دنیا میں بھی عجائبات کم نہیں۔ اب ذرا دیکھیے کہ پاکستان میں ایک ایسا ٹیکس ایجاد کر دیا گیا ہے جسے آپ کے اور میرے جیسے عام لوگ سن کر ہی ہنس پڑیں، مگر ایف بی آر کے بابو اسے پورے اعتماد کے ساتھ "قانونی انکم ٹیکس” کہتے ہیں۔ جی ہاں، یہ ہے […]

کیا واقعی شینزن مستقبل کا شہر ہے ؟

چین میں رہتے ہوئے ،شینزن سے میرا غائبانہ تعارف تو ” سٹی آف فیوچر ” کے حوالے سےتھا ہی لیکن یہاں جانے کا موقع نہیں ملا تھا۔ پہلی مرتبہ اس شہر کا تذکرہ میں نے یونیورسٹی کے کچھ طلبہ سے سنا تھا ، مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے یہ طلبہ ذکر کر رہے تھے […]

حارث اور صاحبزادہ فرحان کیخلاف تاحال آئی سی سی کا فیصلہ نہ آسکا، محسن نقوی کا تحفظات کا اظہار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستانی کرکٹرز حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان کے خلاف ہونے والی سماعت کا فیصلہ تاحال جاری نہیں کیا جس پر چیئرمین پی سی بی نے شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف اور بیٹر صاحبزادہ فرحان کے خلاف آئی سی سی کی سماعت مکمل […]

معاشرتی انحطاط: کردار کی شکست و ریخت

ہم ایک ایسے دور سے گزر رہے ہیں جہاں سچ بولنا جُرم اور باکرداری بزدلی سمجھی جاتی ہے۔ جہاں نگاہ کی پاکیزگی مذاق اور شرم و حیا دقیانوسیت قرار دی جاتی ہے۔ دکھ اس بات کا نہیں کہ برائی بڑھ رہی ہے، بلکہ کرب یہ ہے کہ اچھائی شرمندہ کی جا رہی ہے۔ ایسے معاشروں […]

افغانستان: جنگ سے استحکام اور تعمیر نو کی جانب گامزن

بیس سالہ طویل جنگ، لاکھوں لوگوں کا قتل، کئی ٹریلین ڈالرز کا آگ اور راکھ بن کر اڑنا، آبادیوں کی آبادیاں در بدر ہونا، جنگی ضابطوں کا توڑنا اور باقاعدہ جنگی جرائم کا ارتکاب، بار بار آمریکی عوام کی جانب سے یہ سوال اٹھنا کہ افغان جنگ کا فائدہ اور ضرورت آخر کیا ہے؟ جس […]

سیاحت اور تنگ نظری

انقلاب آفرین ضابطہ حیات قرآن مجید، فرقان حمید میں خدا وند متعال ارشاد فرماتا ہے کہ ؛ قل سیرو فی الارض فانظرو کیف بدا الخلق کہو کہ زرا زمین میں سیر کرو اور دیکھو کہ ہم کیسے خلق کرتے ہیں. آج چونکہ عالمی سطح پر، سیاحت کا عالمی دن منایا جارہا ہے، لہٰذا غالب امکان […]

جہانِ نَو ہو رہا ہے پیدا، وہ عالمِ پِیر مر رہا ہے

سترہویں صدی کے وسط تک یورپ تین دہائیوں پر محیط طویل جنگ و جدل سے گزرا۔ 1648 میں امن معاہدہ ہوا جس کو Peace of Westphalia کا نام دیا گیا، اس معاہدے کے تحت ریاستوں کی خود مختاری کو تسلیم کیا گیا اور درونِ خانہ سیاست اور ریاستی معاملات میں بیرونی مداخلت کو ناجائز قرار […]