عصرِ حاضر کے فتنے
عصرِ حاضر کے فتنوں میں سے سب سے زیادہ تکلیف دہ فتنہ اشخاص کے اجتماع میں رہنا ہے۔ موجودہ دور میں انسانوں میں رہ کر جو سکون ملتا ہے وہ اجتماعات میں باقی نہیں رہا۔ وہ جو ضرب المثل مشہور تھی کہ زینتُ المکان بالمکین، عصرِ حاضر کے انسان نے اپنے رویے سے شاید اسے […]
پاکستانی آم ، عام آدمی اور ماؤزے تنگ
پاکستان میں ہی نہیں ساری دنیا میں عام آدمی کی وہ اہمیت دانستہ ختم کی جارہی ہے جس کی بنا پر جدید دور کی تشکیل کا وعدہ کیا گیا تھا۔ ہم بہت تحقیق اور غور و خوض کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ اس کی بنیادی وجوہات دو ہیں۔ ایک کا تعلق آم […]
غیرت کے نام پر قتل: قصوروار کون قاتل یا نظام؟
افسوس صد افسوس کہ ہمارے معاشرے میں غیرت کے نام پر قتل ایک ایسا دور ناک المیہ ہے جو زمانے گزرنے کے باوجود ختم نہیں ہو سکا۔ یہ عمل نہ صرف انسانی جان کے ضیاع کا سبب بنتا ہے بلکہ انصاف کے نظام کو بھی سوالات کے گھیرے میں لے آتا ہے۔ عدالتوں میں بارہا […]
عوامی سفارتکاری، پاک سعودی تعلقات اور پاکستان میں سعودی عرب کے متحرک سفیر نواف بن سعید المالکی
کچھ عرصہ قبل معروف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ برادرم طاہر خان کی دعوت پر سعودی عرب کے سفیر عزت مآب نواف بن سعید المالکی نے اسلام آباد میں اس کے ریسٹورنٹ کا دورہ کر کے اس سے باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر دلچسپ انداز میں گپ شپ کی اور موقع پر موجود لوگوں کے ساتھ […]
احساس، اعتماد اور محبت: ایک کامیاب ازدواجی زندگی کا سفر
زندگی کے سفر میں ہم سب ایک ایسے ساتھی کے متلاشی ہوتے ہیں جو صرف شریکِ حیات نہیں بلکہ شریکِ احساس بھی ہو۔ زندگی کے تجربے کے بعد یہ حقیقت اور بھی واضح ہو جاتی ہے کہ ازدواجی زندگی کی خوشی کا تعلق بڑی چیزوں سے کم اور چھوٹی چھوٹی باتوں سے زیادہ ہے۔ 1. […]
آن لائن گیم کھیلتے ماں، 2 بہنوں اوربھائی کوقتل کرنیوالے مجرم کو 100 سال قید کی سزا، تفصیلی فیصلہ جاری
لاہور: سیشن کورٹ نے آن لائن گیم کھیلتے ہوئے ماں، 2 بہنوں اوربھائی کوقتل کرنے والے مجرم کو 4 مرتبہ عمر قید کی سزا سنادی۔ لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج ریاض احمد نے آن لائن گیم کھیلتے ہوئے 4 قتل کرنے والے مجرم کی سزا کا 13 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا جس […]
ذمہ دار ہونا ہی قابلِ اعتماد ہونے کی ضمانت ہے ؛سیرتِ پاک کی روشنی میں ایک جائزہ
حضور پاک صلی اللہ علیہ و سلم کا منصب اس بات کا متقاضی تھا کہ ان پر دنیا کے تمام انسانوں سے زیادہ اعتماد اور بھروسہ کیا جائے اور اسی اعتماد اور بھروسے کی بنا پر انہیں حق اور باطل کا معیار مانا جائے۔ یہ آپ صلی اللہ علیہ و سلم کے منصب کا تقاضا […]
سابق جرمن چانسلر انجیلا مرکل: ایک مشفق اور مضبوط خاتون رہنما
جرمنی وسطی یورپ میں واقع ایک ترقی یافتہ اور مضبوط ملک ہے جس کی سرحدیں شمال میں ڈنمارک، مشرق میں پولینڈ اور جمہوریہ چیک، جنوب میں آسٹریا اور سوئٹزرلینڈ جبکہ مغرب میں فرانس، لکسمبرگ، بیلجیم اور نیدرلینڈز سے ملتی ہیں۔ جرمنی یورپی یونین کا بانی اور سب سے زیادہ آبادی رکھنے والا ملک ہے جس […]
شخصیت سے تحریک تک: روخانہ وزیر کا سفر، نوے ژوند ایوارڈ، امن کا پیغام
23 ستمبر 2025: میری زندگی کا سب سے حسین، خوبصورت اور یادگار دن… وہ دن جب برسوں پر محیط خواب نے حقیقت کا روپ دھار لیا۔ میرا یہ پختہ یقین اور عقیدہ ہے کہ جو لوگ خلوصِ دل سے محنت کرتے ہیں، وہ کبھی بھی ناکام یا مایوس نہیں ہوتے۔ جیسا کہ اللہ تعالیٰ فرماتے […]
اسرائیل کو مغربی کنارے کے انضمام کی اجازت نہیں دوں گا: صدر ٹرمپ کا دوٹوک اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کردیا کہ وہ اسرائیل کو مغربی کنارے کے انضمام کی اجازت نہیں دیں گے۔ امریکی صدر نے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ اب بہت ہو چکا ہے، میں اسرائیل کو مغربی کنارے کو ضم کرنے کی اجازت نہیں دوں گا، یہ سلسلہ اب رکنا […]