مظفرگڑھ میں خانہ بدوش بچی سے اجتماعی زیادتی ثابت، بچی نے ملزمان کو شناخت کرلیا

مظفر گڑھ میں بھیگ مانگنے والے 10 سالہ خانہ بدوش بچی سے اجتماعی زیادتی کی تصدیق ہو گئی۔ پولیس ترجمان کے مطابق بچی سے اجتماعی زیادتی کے الزام میں 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، متاثرہ بچی نے ملزمان کو شناخت بھی کر لیا ہے۔ پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ ابتدائی میڈیکل […]

امریکی ایوان نمائندگان کے وفد کا کئی برسوں بعد پہلی بار چین کا دورہ

امریکی ایوان نمائندگان کے وفد نے چین کا دورہ کرکے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مستحکم بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ امریکی ایوان نمائندگان کے وفد نے ڈیموکریٹک نمائندے ایڈم اسمتھ کی قیادت میں چین کا دورہ کیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اس وفد نے بیجنگ میں چینی وزیر اعظم […]

پاک سعودی تعلقات، بلندی کی نئی راہوں پر

پاکستان اور سعودی عرب تعلقات بلندی اور عروج کی نئی راہوں پر ہیں۔ اس دائمی اور ابدی تعلق کو حالیہ دفاعی معاہدے نے ہمیشہ کے لیے دوام بخش دیا۔ قرضوں کے بوجھ تلے ڈوبے،اندرونی اور بیرونی سازشوں اور دہشت گردی سے دوچار اور بہت سارے چیلنجز سے نبرد آزما ملک کے وزیراعظم کا سعودی عرب […]

چیٹ جی پی ٹی میں صارفین کیلئے ایک اہم تبدیلی کر دی گئی

اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی صارفین کے لیے ایک نئی تبدیلی متعارف کرائی ہے۔ اب اس آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ میں پرسنلائزیشن پیج کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو سام آلٹمین نے گزشتہ دنوں ایک ایکس (ٹوئٹر) پوسٹ میں اس بارے میں بتایا […]

باجوڑ میں گرینڈ جرگہ، قبائلی عمائدین کا پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کے عزم کا اعادہ

باجوڑ کے علاقے ماموند میں ہونے والے گرینڈ جرگے میں قبائلی عمائدین نے ایک بار پھر وطن کی خاطر پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑنے اور ہر قسم کی قربانیاں دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ماموند میں فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کے زیر اہتمام گرینڈ جرگے کا اہتمام ہوا جس میں آئی جی […]

مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر پاک بھارت تعلقات قائم نہیں ہوسکتے: وزیر اعظم شہباز شریف

لندن : وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان 4 جنگیں ہوئیں، اربوں ڈالرخرچ ہوئے، جنگوں پر خرچ ہونے والےاربوں ڈالر عوام کی ترقی وخوشحالی پر خرچ ہونےچاہئییں۔ لندن میں اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کے ہمسائے ہیں،ہمیں […]

امن پسندی کے دعوے اور مظلوم ولاچار اہلِ فلسطین

ہر سال 21 ستمبر کو ’’امن کا عالمی یوم‘‘ منایا جاتا ہے۔ یہ دن منانے کا مقصد دُنیا بَھر میں امن، برداشت، عدم تشدّد اور انسانی حقوق کی اہمیت اُجاگر کرنا ہے۔ اقوامِ متّحدہ نے 1981ء میں اِس دن کی بنیاد رکھی اور 2001ء میں اسے باقاعدہ طور پر جنگ بندی کے عالمی یوم کے […]

ترکی و پاکستانی خواتین: تہذیب، فن، اور ثقافت کا سنگم ایک تاریخ ساز ہم آہنگی

ہر معاشرہ اپنی منفرد ثقافت، تہذیب اور مذہبی اقدار کے باعث پہچانا جاتا ہے، اور یہی شناخت اس کی فخر کا باعث بنتی ہے۔ ترکی کی خواتین اپنی روایات، خاندانی اقدار، اور سماجی شعور کے ذریعے اپنے تمدن کی بھرپور نمائندگی کرتی ہیں۔ ان کا لباس سادگی اور خوبصورتی کا حسین امتزاج پیش کرتا ہے، […]

امن کا عالمی دن

بھگوت گیتا میں کرشن, ارجن سے مخاطب ہو کر کہتے ہیں کہ جو سب جانداروں کو یکساں نظر سے دیکھے، چاہے وہ دوست ہو یا دشمن، وہی سچا یوگی ہے. ” "امن کا راستہ فرض کی تکمیل اور باہمی احترام میں ہے. ” کرشن نے واضح کیا کہ جنگ صرف اس وقت جب ظلم اپنی […]

پاکستان سعودی دفاعی معاہدہ کس طرف لے جا سکتا ؟

پاکستان اور سعودی عرب کے حالیہ دفاعی معاہدے کو ایک بڑی سفارتی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ بظاہر یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان سیکورٹی تعاون اور مشترکہ دفاع کو مستحکم بنانے کی کوشش ہے۔ ڈان اور الجزیرہ جیسے معتبر ذرائع کی رپورٹنگ کے مطابق، اس معاہدے کی روح یہی ہے کہ دونوں ممالک […]