مشرق وسطیٰ،نئی طاقتوں کا عروج

جب سمندر کی لہریں ساحل کو چھونے کی کوشش میں ایک دوسرے سے ٹکرائیں، تو وہ نہ صرف پانی کو چھڑکتی ہیں بلکہ گہرائیوں سے راز کھول دیتی ہیں۔ آج مشرق وسطیٰ کی سیاسی کشتیاں بھی ایسے ہی موجوں میں لپٹی ہوئی ہیں، جہاں سعودی عرب اور پاکستان کا دفاعی معاہدہ ایک نئی لہر کی […]

شہیدِ تحریک اسلامی: فدا سعدی رحمہ اللہ سابق امیر جماعت اسلامی ہنگو و مستقل رکن مرکزی شوریٰ کا مثالی کردار و عملی زندگی: حصہ دوم

قارئین کو بتاتا چلوں کہ فدا صاحب کے حوالے سے سولہ، سترہ سال بعد جو لکھ رہا ہوں اور اس سے پہلے نہیں لکھا اس کی بنیادی وجہ وہ ہے جو ڈاکٹر اسرار رحمہ اللہ،سید مودودی رحمہ اللہ کے بارے میں بیان کیا کرتے تھے۔ ڈاکٹر صاحب کہا کرتے تھے کہ مجھے سید مودودی رحمہ […]

( Echoes from the Mountain "پہاڑوں میں گونج” ) غنی خان کی پشتو شاعری کا انگریزی ترجمہ

ہم اگر پختون سماج کو تاریخ کے حوالے سے پرکھے تو یہ حقیقت روز روشن کی طرح عیاں وہ جائے گا کہ پختون خواتین زندگی کے ہر شعبے ہر دور میں اپنے مردوں کے شانہ بہ شانہ زندگی کے سنگلاخ راستوں پر چلے گئے ہیں ، لیکن یہ بھی اپنی جگہ ایک حقیقت ہی ہے […]

صحت مند بیٹی، روشن کل: HPV ویکسین کی اہمیت

زندگی اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے، جو ہمیں نہایت محبت، نرمی اور احتیاط کے ساتھ سنبھالنے کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ ہر لمحہ جو ہمیں عطا ہوتا ہے، ایک قیمتی موقع ہوتا ہے کہ ہم اپنی صحت، خوشحالی اور کامیابی کے لیے سنجیدگی سے کوشش کریں۔ خوشحال زندگی کی بنیاد مضبوط جسمانی اور […]

شمالی علاقوں کا سحر اور سیاحت

جب بھی میں شمال کی طرف نکلتا ہوں تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے زمین اپنی تھکن اُتار کر نئی توانائی سے سانس لے رہی ہو۔ گندم کے کھیتوں کے سنہری خوشے پیچھے رہ جاتے ہیں، اور سامنے برف پوش پہاڑ اپنی سفیدی میں ایک خاموش اعلان کرتے ہیں کہ یہ ہے فطرت کا اصل […]

شہرِ اقتدار میں سیرت میلہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد یوں تو بدلتے موسموں کے سبب معروف ہے چاہے وہ سیاسی ہوں یا قدرتی۔ اس شہر کے دلفریب مناظر اور دلکش موسم اپنے اندر اک عجب نوع کی جاذبیت آمیز کشش سموۓ ہوئے ہیں جو ہر آنے والے کو اپنا گرویدہ بنا لیتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یہاں ایک مرتبہ […]

بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد شام میں پہلے پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان

بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد شام میں پہلے پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان کردیا گیا۔ شام کی ہائر کمیٹی فار الیکشنز آف پیپلز اسمبلی نے اعلان کیا کہ عوامی اسمبلی کے ارکان کے لیے ووٹنگ 5 اکتوبر کو تمام انتخابی اضلاع میں ہو گی۔ پارلیمان کی 21 نشستوں میں سے ایک تہائی نشستوں […]

برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کے بعد پرتگال کا بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنےکا باضابطہ اعلان

برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کے بعد پرتگال نے بھی فلسطین کو باضابطہ طور پر خود مختار ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔ نیویارک میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے پرتگالی وزیر خارجہ نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے فیصلے کو پرتگال کی خارجہ پالیسی کی ایک بنیادی اور مستقل سوچ قرار دیا۔ پرتگال کے […]

اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزی، لبنان پر حملے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق

لبنان میں اسرائیلی فوج کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے ضلع بنت جبیل میں ڈرون حملہ کیا جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ اسرائیلی ڈرون حملے میں گاڑی اور موٹرسائیکل کو نشانہ بنایا گیا۔ لبنان کی وزارت صحت نے بتایا […]

کیا چچا ٹرمپ کے مشیر اسحاق ڈار اور خواجہ اصف ہیں؟؟

چچا ٹرمپ کی حرکتوں اور فیصلوں سے لگتا ہے اس کے مشیر بھی اسحاق ڈار اور خواجہ آصف ہیں۔ چچا ڈونلڈ ٹرمپ ہمیشہ سے دنیا کو حیران کرتے آئے ہیں۔ کبھی دیوار بنانے کے خواب دکھاتے ہیں، کبھی چین پر ٹیکس لگاتے ہیں، اور اب تازہ شوشہ یہ چھوڑا ہے کہ H-1B ورک ویزا کے […]