ترکی و پاکستانی خواتین: تہذیب، فن، اور ثقافت کا سنگم ایک تاریخ ساز ہم آہنگی

ہر معاشرہ اپنی منفرد ثقافت، تہذیب اور مذہبی اقدار کے باعث پہچانا جاتا ہے، اور یہی شناخت اس کی فخر کا باعث بنتی ہے۔ ترکی کی خواتین اپنی روایات، خاندانی اقدار، اور سماجی شعور کے ذریعے اپنے تمدن کی بھرپور نمائندگی کرتی ہیں۔ ان کا لباس سادگی اور خوبصورتی کا حسین امتزاج پیش کرتا ہے، […]

امن کا عالمی دن

بھگوت گیتا میں کرشن, ارجن سے مخاطب ہو کر کہتے ہیں کہ جو سب جانداروں کو یکساں نظر سے دیکھے، چاہے وہ دوست ہو یا دشمن، وہی سچا یوگی ہے. ” "امن کا راستہ فرض کی تکمیل اور باہمی احترام میں ہے. ” کرشن نے واضح کیا کہ جنگ صرف اس وقت جب ظلم اپنی […]

پاکستان سعودی دفاعی معاہدہ کس طرف لے جا سکتا ؟

پاکستان اور سعودی عرب کے حالیہ دفاعی معاہدے کو ایک بڑی سفارتی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ بظاہر یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان سیکورٹی تعاون اور مشترکہ دفاع کو مستحکم بنانے کی کوشش ہے۔ ڈان اور الجزیرہ جیسے معتبر ذرائع کی رپورٹنگ کے مطابق، اس معاہدے کی روح یہی ہے کہ دونوں ممالک […]

پاکستان اور سعودی عرب: دفاعی تعاون کی مضبوط داستان

آج جب ہم پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کی بات کرتے ہیں تو یہ محض دو ممالک کے درمیان سفارتی رشتے کا قصہ نہیں، بلکہ یہ دل سے دِل کا ایک رشتہ ہے۔ یہ ایسی کہانی ہے جس میں عقیدے کی پاکیزگی، تاریخ کے مقدس اورثے، اور باہمی مفادات کی گہرائی سب شامل ہیں۔جب […]

ثنا یوسف قتل کیس کے ملزم عمر حیات پر فرد جرم عائد

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس کے ملزم پر فرد جرم عائد کردی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جج محمد افضل مجوکا نے ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے ملزم عمر حیات پر فرد جرم عائد کردی تاہم ملزم […]

بابا چلاسی کی وفات

بابا چلاسی اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُونَ یہ خبر دل کو گہرائیوں تک لرزا دینے والی ہے۔کچھ دنوں سے طبیعت مضمحل ہے اور قلم تھامنے کی ہمت نہیں پڑ رہی، لیکن دل کا اضطراب چاہتا ہے کہ باباجی کا تذکرہ ہو، اگرچہ مختصراً ہی سہی، کیونکہ بابا جیسی شخصیات […]

نام و نشانِ شناخت: ٹرانس جینڈر برادری کی توہین، تنہائی اور قانون کی خاموشی

ٹرانس جینڈر افراد کی زندگیوں کا سفر تضادات سے شروع ہو کر المیوں پر ختم ہوتا ہے۔ ان کی پیدائش تو ایک انسان کی طرح ہوتی ہے لیکن شناخت پر پہلا سوال اسی وقت اٹھتا ہے جب معاشرہ ان کے وجود کو ایک معمول کی نظر سے نہیں دیکھتا۔ بچپن ہی سے ان کے ساتھ […]

پاک سعودیہ حالیہ معاہدہ

اس بات سے ہمیں نہایت خوشی ہے کہ پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے اتنی وقعت عطا کی کہ کوئی دوسرا ملک اس کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرتا ہے۔ ہماری یہ خوشی اس وقت اور بھی دوبالا ہوئی جب یہ سوچا کہ ہمارا ملک بیت اللہ کی سیکورٹی کے فرائض بھی سرانجام دے گا، جس کی […]

قطر پر اسرائیلی جارحیت، بین الاقوامی قوانین، سفارتکاری اور عالمی امن کے لیے خطرہ

9 ستمبر 2025 کا دن مشرقِ وسطیٰ اور عالمی سیاست کے لیے ایک غیرمعمولی اور ہنگامہ خیز دن ثابت ہوا۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اسرائیل کی جانب سے کیا گیا فضائی و ڈرون حملہ نہ صرف خطے کی حساس جغرافیائی صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا گیا بلکہ عالمی سطح پر امن و ثالثی کی […]

حفاظتِ حرمین اور پاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف کے حالیہ دورۂ سعودی عرب میں ایک ایسا تاریخی قدم اٹھایا گیا ہے جس نے پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کو نئی جہت عطا کر دی ہے۔ ریاض کے شاہی محل میں سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیراعظم پاکستان نے ”اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے“ پر […]