قطر پر اسرائیلی جارحیت، بین الاقوامی قوانین، سفارتکاری اور عالمی امن کے لیے خطرہ
9 ستمبر 2025 کا دن مشرقِ وسطیٰ اور عالمی سیاست کے لیے ایک غیرمعمولی اور ہنگامہ خیز دن ثابت ہوا۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اسرائیل کی جانب سے کیا گیا فضائی و ڈرون حملہ نہ صرف خطے کی حساس جغرافیائی صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا گیا بلکہ عالمی سطح پر امن و ثالثی کی […]
حفاظتِ حرمین اور پاکستان
وزیراعظم محمد شہباز شریف کے حالیہ دورۂ سعودی عرب میں ایک ایسا تاریخی قدم اٹھایا گیا ہے جس نے پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کو نئی جہت عطا کر دی ہے۔ ریاض کے شاہی محل میں سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیراعظم پاکستان نے ”اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے“ پر […]
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
قطر پر اسرائیلی حملہ صرف ایک فوجی کارروائی نہیں بلکہ ایک بڑی سیاسی و دفاعی حکمتِ عملی کا حصہ ہے۔اسرائیل کی پالیسی ہمیشہ سے خوف اور طاقت کے ذریعے خطے پر اپنا دباؤ قائم رکھنے پر مبنی رہی ہے۔ فلسطین کے بعد لبنان، شام اور اب قطر پر جارحیت دراصل اس بات کا اعلان ہے […]
"جرگہ” ایک روایتی قبائلی اور عدالتی نظام
"جرگہ” پشتون روایات کا ایک اہم جزو ہے جو نہ صرف پاکستان کے خیبر پختونخوا، بلوچستان، اور سابقہ فاٹا کے علاقوں میں رائج ہے، بلکہ افغانستان میں بھی صدیوں سے موجود ہے۔ جرگہ کا بنیادی مقصد معاشرتی اور قبائلی تنازعات کو پُرامن طریقے سے حل کرنا ہے۔ یہ ایک ایسا نظام ہے جس میں بزرگ، […]
خانپور فیلڈ کیمپ: سول انجینئرنگ کے عملی مظاہر اور ماحولیاتی شعور کا امتزاج
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد کے شعبہ سول انجینئرنگ کی جانب سے خانپور، ایوبیہ میں منعقدہ بارہ روزہ فیلڈ سروے کیمپ نہ صرف ایک تعلیمی سرگرمی تھی بلکہ ایک ایسا تربیتی ماڈل ثابت ہوا جس نے طلباء کو سول انجینئرنگ کی عملی جہتوں سے روشناس کروایا، انہیں زمینی چیلنجز کا سامنا کرنا سکھایا اور […]
نوے ژوند ایوارڈ” امن، روشنی اور ثقافت کا جشن دلوں کو جگانے والی شام
خوشخبری! تیار ہو جائیے ایک ایسے لمحے کے لیے، جو دلوں میں چراغ جلائے گا، آنکھوں کو خواب دکھائے گا، اور روح کو وہ لمس عطا کرے گا جو مدتوں یاد رہے گا۔ اسلام آباد کی فضا عنقریب اس خالص جذباتی، فکری، ادبی اور ثقافتی شان دار شام کی گواہ بننے جا رہی ہے، جو […]
امریکا نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں چھٹی بار غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا نے ایک بار پھر غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے چھٹی بار غزہ جنگ بندی کی قراردادکو ویٹو کیا جبکہ یو این سلامتی کونسل میں 14 ارکان نے قراردادکی حمایت میں ووٹ دیا۔ امریکا کی جانب سے ویٹو کی گئی قرار […]
گرین پاسپورٹ کی بحالی—پاکستان کی نئی عالمی پہچان
رواں برس پاکستان کے لیے عالمی سطح پر کئی مثبت پہلو نمایاں ہوئے ہیں۔ ایک ایسے وقت میں جب دنیا تیزی سے بدلتے ہوئے حالات اور نئے جغرافیائی تقاضوں سے دوچار ہے، پاکستان نے اپنی سفارت کاری میں وہ توازن اور وقار حاصل کیا ہے جس کی ایک عرصہ سے ضرورت محسوس کی جا رہی […]
ایک علمی و ادبی نشست جناب فرحت اللہ بابر کے ساتھ
17 ستمبر 2025 کو ممتاز پشتون دانشور، انسانی حقوق کے علمبردار اور سابق سینیٹر جناب فرحت اللہ بابر صاحب سے ملاقات ہوئی۔ اس نشست میں پروفیسر ڈاکٹر عبداللہ جان عابد، ڈاکٹر ضیاء الرحمان بلوچ اور میں، اقبال حسین افکار شریک تھے۔ بابر صاحب نے ہماری آمد پر بے حد خوشی کا اظہار کیا اور گرمجوشی […]
پاک-سعودی دفاعی اتحاد: ایک نیا دور
دنیا کی سیاست بعض اوقات لمحوں کے فیصلوں سے بدلتی ہے اور بعض اوقات برسوں کی خاموش محنت کے بعد ایک ایسا دھماکہ خیز موڑ آتا ہے جو آنے والی کئی دہائیوں کی سمت متعین کر دیتا ہے۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا یہ تاریخی دفاعی معاہدہ بھی کچھ ایسا ہی لمحہ […]