سعودی عرب اور پاکستان: ابہام سے دفاعی معاہدے تک

روایتی ہتھیار اور اٹل ایٹمی deterrence میں فرق ہی دراصل اطاعت اور خودمختاری کا ہے۔ قطر پر اسرائیلی حملے اور دوحہ کانفرنس کے کمزور اعلامیے کے بعد یہ سمجھا جا رہا تھا کہ خطہ ٹوٹے سہارے پر چل رہا ہے، یعنی امریکہ جو بظاہر عربوں کی سکیورٹی کا ضامن تھا، اسی نے ہی نقب لگا […]

ہائے! راجہ کاشان

کل سے بار بار سوچ رہا ہوں کہ راجہ کاشان کے بارے میں کیا لکھوں، الفاظ ساتھ نہیں دے رہے ہیں نہ ہی دماغ۔ ایس پی گلگت اسحاق صاحب کی زبانی، راجہ کاشان کے قتل کیس کے متعلق جو کچھ سنا وہ ناقابل بیان ہے۔ سلیم طبیعت اس کو ڈسکس بھی نہیں کر سکتی۔ "درندگی” […]

بندوق کی غیرت، قلم کی بغاوت، قبائلی دشمنی کی سچائی

قبائلی معاشرے میں دشمنی ایک ایسی روایت بن چکی ہے جو اب ناسور کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ معمولی اختلافات کو انا کا مسئلہ بنا کر نسلوں کی زندگیاں داؤ پر لگا دی جاتی ہیں۔ یہاں بندوق اٹھانا غیرت کی علامت سمجھا جاتا ہے، اور خاموشی کو کمزوری کا نام دے دیا جاتا ہے۔ […]

ایک بار پھر خوف کا ہتھیار اور ویکسین کا کاروبار

دنیا کی تاریخ پر اگر ایک غیر جانبدار نظر ڈالی جائے تو صاف محسوس ہوتا ہے کہ فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے بارہا اپنی دولت اور طاقت کے زور پر انسانیت کو خوفزدہ کر کے اپنے تجارتی مقاصد حاصل کیے ہیں۔ بیماریوں کا خوف پیدا کرنا، اعداد و شمار میں ہیر پھیر کرنا اور ’’جان بچانے‘‘ کے […]

ڈی پی ایس کالج راولپنڈی: باریوں جماعت میں نمایاں کامیابیاں

راولپنڈی : ڈی پی ایس کالج راولپنڈی نے باریوں جماعت کے حالیہ نتائج میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک بار پھر شہر کے تعلیمی اداروں میں اپنی برتری ثابت کر دی۔ راولپنڈی بورڈ کے تحت منعقدہ امتحانات میں ڈی پی ایس کے ہونہار طالبعلم محمد اویس رضا نے 1094 نمبر حاصل کر کے تیسری […]

انسان کی تنہائی:

ایک شیرنی نے جیسے ہی بچے کو جنا تو اسی وقت اس بچے کو ایک انسان نے اٹھا لیا اور اسے اپنے فارم ہاؤس میں رکھ لیا، جس میں وہ ہاتھی، بلی، کتا، پرندے وغیرہ پال رکھتا تھا۔ شیرنی کا بچہ وہاں اکیلا ہی تھا اور اس کی جنس کا وہاں کوئی اور فرد موجود […]

مغوی اسسٹنٹ کمشنر حنیف نورزئی بازیاب، وزیر اعلیٰ کے خصوصی طیارے کے ذریعے کوئٹہ منتقل

بلوچستان کے ضلع کیچ سے ساڑے 3 ماہ قبل اغوا ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر تمپ محمد حنیف نورزئی بازیاب ہوگئے، انہیں وزیر اعلیٰ کے خصوصی طیارے میں کوئٹہ پہنچایاگیا۔ اسسٹنٹ کمشنر حنیف نورزئی کی بازیابی کے لیے ڈپٹی کمشنر کیچ اور قبائلی شخصیات کی کوششیں رنگ لائیں اور مسلح افراد نے حنیف نورزئی کو بدھ […]

کراچی: کریم آباد میں ڈاکو سنار سے ایک کروڑ 20 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

کراچی کے علاقے کریم آباد میں اپوا کالج کے قریب ڈاکو سنار سے ایک کروڑ 20 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ کریم آباد جیولرز ایسوسی ایشن کے صدر کا کہنا ہے کہ کریم آباد کا سنار صدر کی لیب میں سونا لےکر گیا تھا جہاں سونا فروخت کرنے کے بعد واپسی پر کریم آباد […]

ملتان: سیلاب سے 36 انچ کی گیس پائپ لائن متاثر، جلال پور میں ایم 5 موٹر وے پانچویں روز بھی بند

ملتان میں سیلاب کےباعث 36 انچ کی گیس پائپ لائن متاثر ہوگئی جبکہ دریائے چناب اور ستلج کے ریلوں سے متاثرہ ایم 5 موٹر وے پانچویں روز بھی جلال پور پیر والا کے مقام پر بند ہے۔ پانی کا بہاؤ تیز ہونے سے مرمت کےکام میں مشکلات درپیش ہیں، مزید نقصان سے بچانے کے لیے […]

ایشیا کپ: پاکستان نے یو اے ای کو شکست دیکر سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

دبئی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کے سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان کے 147 رنز کے ہدف کے تعاقب میں یو اے ای کی ٹیم 105 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ دبئی میں کھیلے گئے گروپ اے […]