صبر کیا ہے
صبر استعانت ہے۔ صبر اظہارِ بندگی ہے۔ صبر خوشخبری ہے۔ صبر رحمان کی طرف سے فلاح کی پیشگی خوشخبری ہے۔ صبر ایسی حکمتِ عملی ہے جو نتائج دینے میں اٹل ہے۔ صبر مصیبت اور مایوسی میں خود اعتمادی ہے۔ صبر دشمن کو دوست بنانے کا نسخہ ہے۔ صبر خالقِ کائنات کی محبت کے حصول کا […]
ثقافت یا جبر؟ بچیوں کے اسکارف پر آسٹریا میں نئی بحث
یورپ کے قلب میں واقع آسٹریا صدیوں پر محیط تہذیبی ورثے، فکری آزادی اور فنونِ لطیفہ کی آبیاری کرنے والی ایک شاندار ریاست کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ ہابسبرگ سلطنت کے دور سے لے کر جدید جمہوریہ تک، یہ ملک ثقافتی تنوع، موسیقی، فنِ تعمیر، فلسفہ اور تعلیم میں اپنی گہری جڑیں رکھتا ہے۔ […]
الیکشن کا حساب کتاب اور ہمارا جگاڑ جمہوریت
پاکستانی الیکشن کے بارے میں کامن ویلتھ آبزرور گروپ کی رپورٹ لیک ہوگئی ہے۔ جی ہاں، وہی کامن ویلتھ، جس کا نام ہم صرف اس وقت سنتے ہیں جب کوئی ہمارا کھلاڑی غلطی سے کوئی میڈل جیت کر آتا ہے یا جب کوئی پرانے گورنر صاحب یاد دلاتے ہیں کہ "بیٹا ہم نے انگریز سے […]
قومی شناختی کارڈ: معاشرتی شمولیت کی کنجی اور نادرا کے جدید اقدامات
شناخت کا عالمی دن ہر سال 16 ستمبر کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن ان کروڑوں افراد کی طرف توجہ دلانے کے لیے وقف ہے جو قانونی شناخت کے بغیر زندگی گزار رہے ہیں اور جس کی وجہ سے وہ بنیادی خدمات تک رسائی سے محروم ہیں۔ پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں جہاں آبادی […]
ٹرمپ کا نیویارک ٹائمز پر15 ارب ڈالر کا ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان
صدرٹرمپ نے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز پر ہتک عزت اور توہین کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر لکھا کہ آج مجھے نیویارک ٹائمز کے خلاف 15 بلین ڈالر کا ہتک عزت اور توہین کا مقدمہ لانے کا اعزاز حاصل ہوا ہے جو فلوریڈا کی […]
ہمارے پاس مضبوط افواج اور جدید ہتھیار موجود ہیں، کسی کو سالمیت کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دینگے: ڈار
دوحہ: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ ہمارے پاس مضبوط افواج اور جدید ہتھیار موجود ہیں لہٰذا ہم کسی کو اپنی سالمیت کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دیں گے۔ عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد ہم نے صومالیہ کے ساتھ مل کر […]
نوے ژوند تنظیم کا تاریخی فیصلہ: چوتھا امن ایوارڈ اجمل خٹک کے نام
نوے ژوند تنظیم نے ایک قابلِ تحسین اقدام کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ آنے والا چوتھا امن ایوارڈ مایہ ناز ادیب، انقلابی سیاستدان اور پختون قوم کے عظیم سپوت اجمل خان خٹک کے نام منسوب کیا جائے گا۔ یہ اعزاز ان کی صد سالہ جشنِ ولادت کے موقع پر پیش کیا جائے گا، […]
گھوٹکی: سیلابی پانی سے قادرپورگیس فیلڈ کے 10کنویں متاثر،گیس کی سپلائی بند
گھوٹکی: سیلابی پانی سے قادرپورگیس فیلڈ کے 10کنویں متاثر ہوئے ہیں جس کے باعث گیس کی سپلائی بند ہوگئی۔ لاڑکانہ میں زمینداری بند میں 100 فٹ چوڑا شگاف پڑنے کے بعد پانی کا ریلا درگاہ ملوک شاہ بخاری میں داخل ہوگیا جب کہ پانی اب زرعی علاقوں اور آبادی کی جانب بڑھنے لگاہے۔ ادھر گھوٹکی […]
2 ارب لوگوں کی نظریں اسلامی سربراہی اجلاس پر ہیں، اسرائیل کیخلاف واضح روڈمیپ نہ دیا تو یہ افسوسناک ہوگا: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے دنیا کے 2 ارب لوگوں کی نظریں قطر میں ہونے والے عرب اسلامی سربراہی اجلاس پر ہیں، اسرائیل کیخلاف واضح روڈ میپ نہ دیا تو یہ افسوسناک ہوگا۔ اسرائیل کی جانب سے 9 ستمبر کو قطر پر کیے گئے حملے کے بعد عرب اسلامی سربراہی […]
پاکستان میں شراکتی جمہوریت اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا کردار
جب ہم جمہوریت کا نام سنتے ہیں تو عموماً ہمارے ذہن میں ایک ایسا نظام آتا ہے جس میں عوام اپنے نمائندے منتخب کر کے تمام فیصلوں کی ذمہ داری ان پر ڈال دیتے ہیں۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ جمہوریت کا دائرہ اس سے کہیں زیادہ وسیع ہے۔ ایک ایسا تصور بھی موجود ہے […]