شہیدِ تحریک اسلامی: فدا سعدی رحمہ اللہ سابق امیر جماعت اسلامی ہنگو و مستقل رکن مرکزی شوریٰ کا مثالی کردار و عملی زندگی
ایک بزرگ سے کسی نے ولی کے تعارف کے بارے میں سوال کیا کہ کیا ولی وہ ہوتا ہے جو آپ کے لیے دعا کرے اور وہ پوری ہو جائے؟ بزرگ نے جواب دیا کہ نہیں بیٹا! ولی وہ ہوتا ہے جس کے پاس جا کر آپ کی وہ حاجت ہی باقی نہ رہے جو […]
شناخت کی جستجو: ایک فلسطینی خاتون کا عزم
وہ لمحہ جب روشنی اندھیرے کو چیلنج کرے، جب ایک چراغ جل اُٹھے تاکہ کھوئے ہوئے راستے پھر سے دکھائی دینے لگیں تب وہ وجود محض ایک فرد نہیں رہتا، وہ ایک پورے عہد کا استعارہ بن جاتا ہے۔ نادین ایوب اسی استعارے کا نام ہے۔ ایک ایسی باہمت بیٹی، جو ایسے وقت میں مس […]
عتیق الرحمن: دیر میدان میں امن، تعلیم، بیداری اور خوشحالی کا علمبردار
سوات کے پڑوس میں واقع ضلع دیر کا نام سنتے ہی بلند و بالا پہاڑوں، خوبصورت وادیوں، میٹھے پانی کے چشموں، سر سبز و شاداب کھیتوں، ہر دم رواں دواں ندیوں، خوش اخلاق، صحت مند اور مخلص لوگوں نیز پشتون اقدار کی آمیزش سے بنی ایک رنگین تصویر ذہن میں ابھرتی ہے۔ ضلع دیر میں […]
اسرائیلی جارحیت خطے کے امن کیلئے خطرہ ہے، اسلامی سربراہ اجلاس کی قرارداد کا مسودہ
آج ہونے والے عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں پیش کی جانے والی قرار داد کا مسودہ سامنے آگیا۔ مجوزہ قرار داد میں کہاگیا ہےکہ قطر پر اسرائیلی حملے نے اسرائیل اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات قائم کرنے کی کوششوں کو خطرے میں ڈالا۔ مسودہ کے مطابق قطر پر اسرائیل کا وحشیانہ حملہ اور غزہ […]
اسرائیلی فوج نے غزہ میں مزید 53 فلسطینی شہید اور 16 عمارتیں تباہ کردیں
غزہ میں بلند عمارتوں کو تباہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے، قابض اسرائیلی فوج نے صرف ایک روز میں مزید 16 بڑی عمارتوں کو تباہ کردیا۔ غزہ شہری دفاع کے مطابق اسرائیلی بمباری سے گزشتہ روز 6 ہزار سے زائد فلسطینی بے گھر ہوگئے ہیں۔ فلسطینیوں پر بھی اسرائیلی فوج کی جارحیت نہ رک سکی […]
کانپتی ٹانگوں والی کرکٹ ٹیم
میں نے امین اور سنی کو پیغام بھیجا کہ ’’چلو، یاسمین گارڈن میں بیٹھ کر چائے پیتے ہیں۔‘‘ امین کا جواب فوراً آیا: ’’نہیں، میں بالکل ہل نہیں سکتا، کیونکہ انڈیا پاکستان کا میچ ہونے والا ہے۔ میری طرف سے معذرت۔‘‘ کچھ دیر بعد جب پاکستان کا اسکور صرف 83 پر تھا اور چھ کھلاڑی […]
وہ بھی دن تھے
مصنف : گورچرن سنگھ ۔۔ تدوین مقدمہ ڈاکٹر حنیف خلیل- وہ بھی دن تھے ” کے ٹائٹل سے جنگ آزادی کے ممتاز انقلابی کارکن کرتی کسان پارٹی کے رہنما گورچرن سنگھ کے بٹوارے سے پہلے صوبہ سرحد میں بائیں بازو کی سیاست 1940 – 1928 تک یاداشتیں پر مبنی کتاب ہے جو کہ پشتو اردو […]
میانوالی کی دہلیز پر ترقی کی دستک
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا عمران خان کے آبائی ضلع میانوالی کا دورہ، عوامی امیدوں اور محرومیوں کے ازالے کی نئی نوید یا محض سیاسی علامت؟ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا آبائی ضلع میانوالی سیاست کی اس مٹی کا نام ہے جس نے ہمیشہ ملک کو قیادت اور ہمت دی، مگر خود […]
پنجاب میں مون سون بارشوں کے 11ویں اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا گیا
لاہور: پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے مون سون بارشوں کے 11ویں اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان علی کاٹھیا کے مطابق مون سون کے 11 ویں اسپیل کے تحت 16 سے 19 ستمبر تک دریاؤں کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا امکان […]
سیلاب سے نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے مردم شماری اور زراعت شماری کا ڈیٹا استعمال کرنے کا فیصلہ
حکومت نے سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے مردم شماری اور زراعت شماری کا ڈیٹا استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے ادارہ شماریات کو ملک میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا تخمینہ لگانے کی ہدایات جاری […]