ایران میں امریکی اور اسرائیلی حملوں میں شہداء کی تعداد 1444 ہوگئی

دوسری جانب لبنان پر اسرائیلی حملوں میں شہید افراد کی تعداد 826 ہوگئی جبکہ 2 ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران جنگ کے دوران اب تک 11 امریکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔ دوسری جانب مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے دوران عراق میں مارے گئے افراد کی تعداد 26 ہوگئی […]

ایران کے خلاف جنگ کے بعد امریکی سیاست میں ہلچل، ٹرمپ کی پارٹی میں دراڑیں

ایران کیخلاف جنگ نے امریکا کی داخلی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے اور ٹرمپ کی پارٹی میں دراڑیں پڑ گئی ہیں۔ ایران کے خلاف جنگ نے امریکا کی داخلی سیاست میں نئی ہلچل پیدا کر دی ہے اور صدر ٹرمپ کی ریپبلکن جماعت کے اندر اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں، جہاں ایک […]

حج پروازوں کے ملتوی ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: وزارت مذہبی امور

اسلام آباد: وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ کشیدہ صورتحال کے باعث حج پروازوں کے شیڈول کی معطلی کی خبروں کو مسترد کردیا۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حج پروازوں کی تاخیر کی خبروں میں کوئی صداقت […]

پاکستان نے اسلاموفوبیا کیخلاف عالمی سطح پر اقدامات کیلئے کلیدی کردار ادا کیا: اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان نے اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی سطح پر اقدامات کے لیے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ اسلاموفوبیا کے تدارک کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کی کوششوں سے اقوام متحدہ نے 15 مارچ کو اسلاموفوبیا […]

دہشتگرد افغان طالبان حکومت نے شہریوں کونشانہ بنانے کی کوشش کرکے سرخ لکیر عبور کرلی: صدر مملکت

صدرمملکت آصف علی زرداری نے افغان طالبان رجیم کی جانب سے پاکستانی شہری علاقوں کو نشانہ بنانے والے ڈرون حملوں کی مذمت کی ہے۔ ایوان صدر سے جاری بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ دہشت اور وحشیانہ طاقت کے ذریعے قائم کی گئی افغانستان کی غیر قانونی حکومت اپنی ان ذمہ داریوں سے مسلسل […]

ایران کے سعودی اڈے پر حملے میں امریکی فضائیہ کے 5 طیارے جزوی تباہ: رپورٹ

سعودی عرب کے پرنس سلطان ایئر بیس پر ایران کے میزائل حملے میں امریکی فضائیہ کے پانچ ری فیولنگ طیارے زمین پر ہی نشانہ بن گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارے مکمل تباہ نہیں ہوئے، ان کی مرمت جاری ہے، حملوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، اس حملے کے بعد […]

پاکستان میں مرد و خواتین کی برابر تعداد رات تنہا باہر نکلتے ہوئے خوف کا شکار، سروے

پاکستان میں مرداور خواتین نے رات کے وقت تنہا باہر جاتے ہوئے خوف کا اظہار کیا ہے۔ گیلپ کی سروے رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکا اور یورپ سمیت 44 ممالک کی 45 فیصد خواتین نے رات میں تنہا باہر نکلنے میں خوف کا اظہار کیا ہے جب کہ جنسی ہراسانی اور تشدد […]

حکومتی اقدامات اور کفایت شعاری سے ہونیوالی بچت عوامی ریلیف پر استعمال ہوگی: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ حکومتی بچت اقدامات اور کفایت شعاری کے اقدامات سے ہونے والی بچت عوامی ریلیف کے لیے ہی استعمال ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدا رت اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا عطا تارڑ، محمد اورنگزیب، علی پرویز ملک، وزیرِ مملکت بلال اظہر کیانی، چیئرمین ایف بی […]

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی حد 10 لاکھ سےبڑھا کر 30 لاکھ روپے کردی گئی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سہولت اکاؤنٹ کے ذریعے سرمایہ کاری کی حد 10 لاکھ سےبڑھا کر 30 لاکھ روپے کردی گئی۔ سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سرمایہ کار اب ایک سے زائد بروکرز کے ساتھ سہولت اکاؤنٹس کھول سکیں گے، تاہم ایک بروکر کے […]

چاچا کیدو،ستارعاجزکی پریتاں اور آٹے کا تھیلا

میں ابھی کل ہی چاچا کیدو کے پاس بیٹھا تھا۔چاچا کیدو خالق نگر کا وہ کردار ہے جس کی آنکھوں نے قیامِ پاکستان سے لے کر آج تک کے تمام ”انقلابات” دیکھے ہیں۔ وہ حقے کا لمبا کش لگا رہا تھا، لیکن اس بار دھوئیں میں وہ پرانی گھن گرج نہیں تھی۔ میں نے خاموشی […]