صبر، امید اور قید کی حقیقت
قید ایک ایسی کیفیت ہے جہاں انسان کی ظاہری آزادی محدود ہو جاتی ہے، مگر اس کی سوچ، روح اور احساسات اپنی وسعت برقرار رکھتے ہیں۔ یہ ایک کڑا امتحان بھی ہے اور ایک خاموش موقع بھی اپنے آپ کو پہچاننے، سنوارنے اور اندر سے مضبوط بنانے کا۔ بظاہر قید سختی اور تنہائی کا استعارہ […]
پاکستان پریشان نہ ہو ، سعودی ولی عہد کی جانب سے 3 ارب ڈالرز ڈپازٹ کرانے کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان کے ساتھ برادرانہ اور خصوصی تعلقات کے ایک اہم اظہار کے طور پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کو 3 ارب ڈالر کی خطیر مالی معاونت بطور ڈپازٹ دینے کا پیغام دیا ہے جو سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کے معاشی استحکام کیلئے مسلسل عزم کو ظاہر کرتا […]
ایرانی صدر اور اٹلی کی وزیراعظم کی ٹرمپ کے پوپ لیو سے متعلق بیان کی مذمت
اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے پوپ لیو کے خلاف ٹرمپ کے بیان کی مذمت کی ہے۔ جارجیا میلونی نے ٹرمپ کے بیان کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا کہ پوپ لیوکے لیے یہ معمول کی بات ہے کہ امن کی بات کریں اور ہر قسم کی جنگ کی مذمت کریں۔ اس کے علاوہ […]
عالمِ ارواح سے دنیا تک کا سفر
یہ اُس لمحے کی داستان ہے جو وقت کی حدود سے ماورا ہے، جہاں نہ زمین کا وجود تھا، نہ آسمان کی وسعتیں، نہ سورج کی روشنی تھی اور نہ چاند کی چاندنی۔ یہ وہ عالم تھا جسے ہم "عالمِ ارواح” کہتے ہیں، ایک ایسا جہان جہاں صرف اللہ رب العزت کی قدرتِ کاملہ جلوہ […]
جویریہ صدیق IFJ جینڈر کونسل میں کامیاب، ایشیا پیسیفک کی کوآرڈینیٹر مقرر
پاکستانی صحافی جویریہ صدیق نے عالمی سطح پر ایک اہم کامیابی حاصل کر لی ہے۔ وہ انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (IFJ) کے جینڈر کونسل انتخابات میں کامیاب قرار پائی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جویریہ صدیق کو 2026 سے 2029 تک کے لیے ایشیا پیسیفک ریجن کی ریجنل کوآرڈینیٹر منتخب کیا گیا ہے۔ اس عہدے پر […]
آشا بھوسلے کو خراجِ عقیدت پیش کرنے پر پیمرا نے جیو نیوز کو شوکاز نوٹس کیوں بھیجا
انڈیا کی لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے کے انتقال پر اُن کو خراجِ عقیدت پیش کرنے پر پیمرا نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کو شوکاز نوٹس جاری کیا ہے. جیو نیوز کے مینجنگ ڈائریکٹر اظہر عباس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کیا ہے کہ پیمرا نے جیو نیوز کو برصغیر کی […]
صحت کا راز:دوا نہیں طرز زندگی ہے
انسانی زندگی میں صحت ایک ایسی نعمت ہے جس کی قدر اکثر انسان اس وقت کرتا ہے جب وہ اس سے محروم ہونے لگتا ہے۔ ہم ایک ایسے دور میں جی رہے ہیں جہاں ترقی کے نام پر سہولتیں تو بے شمار ہو گئی ہیں، مگر اس کے ساتھ ساتھ بیماریاں بھی پہلے سے زیادہ […]
نہر والا پل
پاکستان میں ہزاروں سال پرانی تہذیبوں کے آثار موجود ہیں ۔موہنجو دوڑو، ہڑپہ اور کے پی میں اعلیٰ تہذیب و ثقافت کی علامت گندھارا کے آثار ۔حیرت کی بات ہے کہ یہ ہزاروں سال پرانی تہذیبیں اپنے اندر حکومت اور شہری سہولتوں کا ایک مکمل نظام رکھتی تھیں۔ان تہذیبوں کے آثار سے پتہ چلتا ہے […]
ایران اسرائیل جنگ پر خاموشی، مودی کو ملک کے اندر شدید تنقید کا سامنا
ایران کی اسرائیل اور امریکا سے جنگ پر خاموشی اختیار کرنے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ملک کے اندر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ کے مطابق ایران امریکا اسرائیل جنگ میں پاکستان اس بحران میں ایک کلیدی فریق کے طور پر کردار ادا کر رہا ہے، پاکستان کی سفارتی […]
امتحانی مرکز پر طالبات سے برقعہ یا عبایہ نہ اتروایا جائے: ڑچیئرمین کراچی میٹرک بورڈ
چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی غلام حسین نے نویں اور دسویں کے امتحانات میں امتحانی مراکز کے لیے ہدایت جاری کر دی۔ چیئرمین میٹرک بورڈ نے کہا ہے کہ کسی بھی امتحانی مرکز پر طالبات کے برقعے اور عبایہ کو نہیں اتروایا جائے، طالبات کے امتحانی مراکز سے نقل کی کوئی شکایت موصول نہیں ہو رہی۔ […]