وفاقی حکومت کا سیلاب متاثرین کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت سیلاب متاثرین کے لیے بجلی کے بلوں پر جنرل سیلز ٹیکس، ایف سی سرچارج اور فکس چارجز ختم کرنے پر غور کررہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پرجنرل سیلز […]

برطانوی سیاست میں نئی صبح شبانہ محمود: قیادت، تنوع اور امید کی علامت

برطانیہ، جسے یونائیٹڈ کنگڈم بھی کہا جاتا ہے، ایک ایسا ملک ہے جس کی بنیاد جمہوری اصولوں، پارلیمانی روایات اور سیاسی استحکام پر قائم ہے۔ عالمی سیاست میں اس کا کردار ہمیشہ نمایاں رہا ہے۔ اگرچہ اس جمہوری نظام نے وقت کے ساتھ خواتین اور اقلیتوں کی شمولیت کی راہ ہموار کی، لیکن ایک عرصے […]

سفر وسیلہ ظفر: سفر سے متعلق کچھ دلچسپ ذاتی احوال اور تجربات کا تذکرہ

سفر کا معنی کھلنا اور ظاہر ہونا ہے۔ اس لفظ کا اصل فسْر ہے، جس کا مطلب سفر ہے اور سفر کے دوران چونکہ دوسرے مقامات کے حالات معلوم ہوتے ہیں اس لیے اسے سفر کہتے ہیں۔ سفر آگہی اور واقفیت کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔ سفر سے دل میں حوصلہ، نظر میں وسعت، […]

ویژن اور کنفیوژن!

ہر طرف کنفیوژن ہے ویژن کہیں نظر نہیں آرہا۔ اپوزیشن بھی کنفیوژڈ حکومت بھی کنفیوژڈ اور عوام بھی کنفیوژڈ۔ اپوزیشن بند گلی میں جاتی جا رہی ہے امید اور کامیابی کے آپشنز ایک ایک کر کے بند ہو رہے ہیں اب صرف انہونی یا کوئی معجزہ ہی اس کی امیدوں کا واحد سہارا ہے۔ دوسری […]

اسرائیلی فوج کی غزہ پر بدترین بمباری، مزید 52 فلسطینی شہید کردیے

غزہ میں اسرائیلی فوج کی خونریز کارروائیوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، قابض فوج نے غزہ میں مزید 52 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فوج نے رہائشی عمارتوں اور پناہ گزینوں کے کیمپوں پر حملے کرکے فلسطینیوں کو نشانہ بنایا۔ غزہ میں7 اکتوبر 2023 کے بعد اسرائیلی حملوں میں شہدا کی […]

ہری پور روڈ پر کار اور ٹریلر میں تصادم، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

ہری پور روڈ پر کار اور ٹریلر میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ جاں بحق افراد میں 2 خواتین بھی شامل ہیں جبکہ حادثے میں جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ ریسکیو ٹیموں نے لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا۔ […]

دریائے سندھ میں آج انتہائی اونچے درجے کا سیلاب متوقع، قریبی علاقوں سے نقل مکانی جاری

دریائے سندھ میں آج انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ دریائے سندھ کے گڈو بیراج کے مقام پر پنجاب سے سیلابی پانی کے آمد کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے کشمور کے کچے کے علاقے خطرے کی زد میں ہیں۔ کوٹ مٹھن کے مقام پر پانی کی سطح […]

فرانسیسی حکومت گرگئی، وزیراعظم پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام

پیرس: فرانسیسی وزیراعظم فرانسوا بائرو پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ فرانس کی جمہوری تاریخ میں تیسری بار ہےکہ پارلیمنٹ کے عدم اعتماد سے حکومت کا خاتمہ ہوگیا۔ فرانس کے وزیر اعظم 364 ارکان پارلیمنٹ کے مقابلے میں صرف 194 ارکان کا ووٹ حاصل کرسکے۔ میڈیا […]

اندھیروں میں ڈوبا کوٹ بیلیاں ڈیرہ اترادیاں والا

اکیسویں صدی کی دنیا کہاں سے کہاں پہنچ چکی ہے۔ شہروں میں بجلی سے چلنے والی گاڑیاں سڑکوں پر دوڑ رہی ہیں، بڑے بڑے کارخانوں میں جدید ٹیکنالوجی پروان چڑھ رہی ہے، مگر ضلع میانوالی کا کوٹ بیلیاں ڈیرہ اترادیاں والا آج بھی اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ یہاں […]

آغوش کالج مری کے طالب علم ثناء اللہ کی مضمون نویسی کے مقابلے میں دوسری پوزیشن

اسلام آباد : ایوانِ اقبال اور اقبال اکادمی پاکستان کے اشتراک سے کل پاکستان سطح پر ’’یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے‘‘ کے عنوان سے شاندار مقابلہ جات منعقد ہوئے، جن میں ملک بھر کے اسکول، کالج اور یونیورسٹیوں کے طلبہ و طالبات نے بھرپور حصہ لیا۔ ان مقابلوں میں کلامِ اقبال مترنم، ملی […]