کزن بیسڈ کمیونٹی: جدید دور کی سماجی تنہائی، جذباتی تناؤ اور معاشی تنگی کا فطری حل

ایک خوشحال اور اطمینان بخش زندگی کے لیے سب سے مضبوط بنیاد قربت، قربت کے لیے سب سے مضبوط ذریعہ روابط اور تعاون اور اس مقصد کے لیے سب سے آسان اور فطری رسائی میں کزنز ہوتے ہیں اور کزنز میں وہ تمام قدرتی عناصر بدرجہ اتم پائے جاتے ہیں جو باہمی محبت اور مانوسیت […]

وَ لِلّٰهِ عَاقِبَةُ الْاُمُوْرِ

ہم اکثر فلسفیوں کے اقوال سنتے اور پڑھتے ہیں کہ مذہب کو بادشاہوں نے ہمیشہ اپنے اقتدار کو بچانے کے لیے استعمال کیا اور ہر دور کے مذہبی لوگ اس خدمت میں بادشاہوں کے آلہ کار رہے۔ مثلاً زلزلے آئے، سیلاب وغیرہ آئے تو ایسی ہنگامی صورت حال میں بادشاہوں نے مذہبی لوگوں کے ذریعے […]

ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان جوہری تنصیبات کے معائنے کی بحالی کا معاہدہ

ایران اور اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے (آئی اے ای اے) کے درمیان تعاون بحال کرنے کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ مصر میں ہونے والے اس معاہدے پر ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی اور عالمی جوہری نگران ادارے کے ڈائریکٹر نے دستخط کیے۔ اس معاہدے میں ایران کی جوہری تنصیبات کے معائنے کی بحالی بھی […]

قطری وزیراعظم نے اسرائیلی حملے کو ریاستی دہشت گردی قرار دیدیا، جارحیت کا بھر پور جواب دینے کا اعلان

قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے دوحہ میں اسرائیلی حملے کو ‘ریاستی دہشت گردی’ قرار دیدیا۔ اسرائیلی حملےکے بعد اپنی پہلی پریس کانفرنس میں قطری وزیراعظم نے واضح کردیا کہ وہ اسرائیلی حملے کے جواب کا حق محفوظ رکھتے ہیں، انہوں نے اسرائیل کو پیغام دیا کہ ان کا ملک اس واقعے […]

کمشنر کراچی کا آج شہر میں تمام اسکول بند رکھنےکا اعلان

کراچی میں بارش کے پیش نظر آج اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔ کمشنر کراچی نے بتایا کہ شہر میں آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ ڈاؤ یونیورسٹی میں بھی آج ہونے والےامتحانات ملتوی کردیے گئے، نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں ہوگا۔ یاد رہےکہ […]

اقوام متحدہ اور او آئی سی نے دوحہ پر اسرائیلی حملے کو عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیدیا

اقوام متحدہ اور اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے قطر پر اسرائیلی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دوحہ پر فضائی حملے کو قطر کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی قرار دیدیا۔ ان کا کہنا تھا کہ غزہ جنگ کے […]

چلاس

یہ 2011ء کی بات ہے۔ میں والد صاحب کو لے کر ڈاکٹر پہلوان کی کلینک میں داخل ہوا۔ ڈاکٹر صاحب اُس وقت برادر کریمی کا شائع کردہ میگزین فکر و نظر پڑھنے میں محو تھے۔ کلینک میں رش بھی نہیں تھا۔ کچھ دیر بعد میں نے شرارتاً جھانک کر دیکھا تو محسوس ہوا کہ وہ […]

نیپال اور انڈونیشیا کے واقعات سے پاکستان کے لیے سبق

انڈونیشیا کی سیاسی تاریخ میں جنرل سوہارتو ایک ایسے حکمران کے طور پر یاد کیے جاتے ہیں جنہوں نے طویل عرصے تک اقتدار پر قبضہ کیے رکھا۔ 1967 سے 1998 تک ان کا دور تین دہائیوں پر محیط تھا۔ ابتدا میں ترقی اور استحکام کے نعرے لگائے گئے، لیکن وقت کے ساتھ یہ دور بدعنوانی، […]

نیپال میں مظاہرین کی وزیر توانائی کے گھر میں توڑ پھوڑ، تجوری سے پیسے نکال کر لٹا دیے گئے

کھٹمنڈو: نیپال میں جاری احتجاج میں مظاہرین نے وزیرتوانائی کے گھر میں توڑ پھوڑ کی اور تجوری سے پیسے نکال کر لٹا دیے۔ نیپال میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی اٹھائے جانے اور وزیراعظم شرما اولی کے استعفے کے باوجود احتجاج جاری ہے۔مظاہرین کرپشن کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کررہے ہیں ۔ دارالحکومت کٹھمنڈو […]

گورنمنٹ سپیرئیر سائنس کالج پشاور میں نئے تعلیمی سیشن کی تعارفی تقریب

گورنمنٹ سپیرئیر سائنس کالج پشاور میں تعلیمی سیشن 2025-26 کے آغاز پر نئے داخل ہونے والے طلبہ کے لیے ایک پر وقار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں کالج کے پرنسپل ڈاکٹر محمد اسماعیل خان نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے تعلیم کے حقیقی مقاصد پر روشنی ڈالی۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلام […]