ہائبرڈ سسٹم یا ملٹی ڈومین ماڈل
پاکستانی سیاست کا منظرنامہ کسی فلمی کہانی سے کم نہیں۔ کبھی ڈرامائی انٹری، کبھی اچانک ایگزٹ، اور اکثر ایسا لگتا ہے جیسے اسکرپٹ کہیں اور لکھا جا رہا ہو۔ برسوں پاکستان نے ’’جمہوریت‘‘ کے نام پر وہی پرانے کھلاڑیوں کو مختلف ٹیموں میں کھیلتے دیکھا۔ کبھی فوجی وردی والا کپتان، کبھی جمہوری کوچ، مگر نتیجہ […]
عورت، جرم اور جیل کا جبر
پاکستان جیسے روایتی اور پدرشاہی معاشرے میں عورت ہمیشہ سے ایک نازک، باوقار اور خاندانی نظام کی بنیاد کے طور پر دیکھی جاتی رہی ہے۔ معاشرہ اسے ایک ایسی ہستی کے طور پر دیکھتا ہے جس کی عزت، کردار اور وفاداری سے خاندان کا وقار جڑا ہوتا ہے۔ لیکن یہی سماج، جب کوئی عورت کسی […]
آفت زدہ وادیوں کی خاموش صدائیں
سفر میں جانے سے پہلے اور سفر سے آنے کے بعد آپ پہلے جیسے نہیں رہتے آپ سٹوری ٹیلر بن جاتے ہوں لوگ آپ کے پاس جمع ہوتے ہیں اور آپ سے آپ کے سفر نامے سننے کے لیے بے تاب ہوتے ہیں۔ سالوں پہلے میں شانگلہ آئی تھی اس کے پہاڑ ان پہاڑوں میں […]
رات کا وقت، کھلا آسمان اور میرا دیرینہ معمول: سکون کے تلاش اور حقیقت سے قربت کا سفر
مجھے رات کے وقت آسمان کی طرف دیکھنا بے انتہا سکون دیتا ہے۔ یہ وہ موقع ہوتا ہے کہ کچھ دیر کے لیے ہی سہی لیکن میں زمین کے بوجھ اور ناگواری کو بھول کر آسمان کی پر سکون لطافت میں کھو جاتا ہوں۔ اس اہتمام سے میرے دل، ذہن اور روح پر نہایت خوش […]
معاصر عہد سیرت نگاری: رحجانات و اصالیب، سيمينار مون سون شجرکارى ” بیاد شہید ” اور پاکستانی زبانوں کا نعتیہ مشاعرہ ؛ اکادمی ادبیات پاکستان کے روح پرور پروگرام
ممتاز پشتو شاعر جناب اطلس گل اطلس مختصر دورے پر اسلام آباد تشریف لائے ، اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کی لائبریری کے لیے ناظم اکادمی جناب عاصم بٹ اور لائبریری انچارج محترمہ ثمینہ خان کو اپنی تصنیفات پیش کی گئی ۔ بعد ازاں اکادمی کے زیر اہتمام پروگرام ” بیاد شہید ” اور پاکستانی […]
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور گلگت بلتستان
گزشتہ چند برسوں سے گلگت بلتستان میں سرکاری سطح پر عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے کا باضابطہ آغاز ہوچکا ہے۔ اس کی ابتدا سابق وزیر اعلیٰ خالد خورشید کے دورِ حکومت میں ہوئی، جب پہلی مرتبہ گلگت بلتستان اسمبلی میں میلاد النبی ﷺ کے سلسلے کا آغاز کیا گیا۔ پھر یہ روایت […]
اندھیروں سے روشنی تک: نبی اکرم ﷺ کی تعلیمات اور آج کا معاشرہ
صدیوں پہلے کی دنیا ظلمتوں کا گہوارہ تھی۔ یہ زمین اور یہ کائنات گویا اندھیروں کا مسکن تھی۔ انسان ایک دوسرے سے ٹکراتے تھے، ہر کوئی اپنی چھوٹی سی دنیا میں قید تھا۔ ذہن خوف سے بھرے ہوئے، دل جہالت کے طوفانوں سے مردہ ہوچکے تھے۔ سماج میں معاشرتی نابرابری عام تھی۔ مالدار طبقہ غریبوں […]
دفاعِ وطن معرکۂ حق (بنیان مرصوص)
قوموں کی فتوحات کے پیچھے مضبوط ادارے اور آہنی عزم کار فرما ہوتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار ممتاز ماہر تعلیم اور علّامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے ادارۂ فروغِ قومی زبان، اسلام آباد کے زیر اہتمام یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر "دفاعِ وطن معرکۂ حق (بنیان مرصوص)” کے […]
یومِ دفاع: 60 سال کا عزم، جدت اور قومی اتحاد
6 ستمبر 1965 وہ دن ہے جب پوری قوم نے دشمن کے مقابلے میں اپنے سرحدی دفاع کا اتحاد کر کے ثابت کیا کہ پاکستان ایک زندہ، باشعور اور بے خوف قوم ہے۔ اس دن بھارت نے اچانک پنجاب کی سرزمین پر حملہ کیا، لیکن پاکستانی جوانوں نے نہ صرف اس جارحیت کو پسپا کیا […]
ازلی ظلمت سے ابدی رحمت تک: نبی کریم ﷺ کا عورت کے مقام پر انقلابی اثر
اسلام سے قبل عورت کو نہ صرف معاشرتی بلکہ انسانی حیثیت سے بھی محروم رکھا گیا تھا۔ بیٹی کی پیدائش ذلت سمجھی جاتی، اور بعض اوقات تو اُسے زندہ درگور کر دیا جاتا۔ عورتیں وراثت، رائے، تعلیم اور اختیار سے مکمل محروم تھیں۔ ان کی زندگی محض مرد کی خواہشات کی تسکین کا ذریعہ تھی۔ […]