تاجدارِ کائنات حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت: رحمت، ہدایت، محبت اور مسرت کا بیش قیمت انسانی سرمایہ
نبوت خالق اور مخلوق کے درمیان وہ مقدس اور مضبوط رشتہ ہے جس کے ذریعے خالق کائنات کی منشاء اور رہنمائی اس کی مخلوق تک پہنچتی ہے۔ یہ وہ روزن ہے جس سے خالق کائنات کی رحمت، ہدایت اور محبت کی کرنیں دنیا میں جلوہ گر ہوتی ہیں۔ انسانوں کو ضرورت تھی کہ انہیں بے […]
اپنا کون؟
یہ ایک عام قاعدہ ہے کہ جو شے ہمارے کام آتی ہو، ہمارے لیے مفید ہو تو ہم کہتے ہیں کہ یہ ہمارا ہے۔ مثلاً میں کہتا ہوں کہ یہ قلم میرا ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ قلم میرے کام آتا ہے۔ اس کے برعکس اگر کوئی شے ہماری جیب میں پڑی […]
بے قابو سی سی ڈی اور پولیس : ججز کا کردار
کوئی بھی معاشرہ اپنی بنیادوں میں عدل و انصاف یا انصاف ملنے کی امید پر کھڑا ہوتا ہے۔ اگر کسی فرد، گروہ، یا ادارے کی طرف سے ظلم کا نشانہ بنایا جاتا ہے، تو متاثرہ شخص کی امید اس بات پر ٹکی ہوتی ہے کہ عدلیہ، جو ریاست کا سب سے مضبوط ستون ہے، اسے […]
میڈیا کا کردار پاک۔چین تعلقات اور سی پیک منصوبوں کے فروغ میں اہم ہے: چینی ناظم الامور
اسلام آباد: چین کے سفارتخانے کے ناظم الامور مسٹر شی یوان چیانگ نے کہا ہے کہ میڈیا کا کردار پاک۔چین دوطرفہ تعلقات اور پاک۔چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے منصوبوں کے فروغ میں نہایت اہم ہے۔ انہوں نے یہ خیالات بلوچستان اور خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے صحافیوں اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے لیے […]
سیرتِ پاک کے موضوع گورنمنٹ سپیرئیر سائنس کالج پشاور میں رحمت اللعالمینﷺ کانفرس
پشاور میں عشرہ رحمت للعالمین ﷺ تقریبات کے سلسلے میں رحمت للعالمین ﷺ کانفرنس منعقد ہوئی۔کانفرنس کی صدارت پرنسپل ڈاکٹر محمد اسماعیل خان نے کی۔جبکہ مہمان مقرر کے طور پر معروف دینی سکالر ڈاکٹر احسان الرحمان نے سیرت النبی ﷺ کے موضوع پر سیر حاصل لیکچر دیا۔انھوں نے حضرت محمد ﷺ کو محسن انسانیت قرار […]
کیا عورت ہی عورت کی بدترین دشمن ہے؟
کیا ستم ظریفی ہے کہ صرف مرد ہی نہیں، عورت بھی عورت پر ظلم کر رہی ہے۔ یہ ایک ایسی تلخ حقیقت ہے جسے ہم روز دیکھتے ہیں مگر زبان پر لانے سے گریزاں ہیں۔ ہماری سماجی ساخت میں جہاں مردوں کے تشدد پر کھل کر بات ہوتی ہے، وہیں عورتوں کے ہاتھوں عورتوں پر […]
سیلاب، ہاؤسنگ سوسائٹیاں ، خوابوں کا قبرستان
سیلاب کے دوران ہمیں انسانی المیے دکھائی دیے لیکن اس کے ساتھ ہی ہمیں ٹوٹتی امیدیں، بکھرتی مسکراہٹیں، ڈوبتی آس، دم توڑتی سانسیں بھی نظر آئیں۔ سیلاب میں بہہ جانے والے تو معین وقت پہ اپنی زندگی گزار کر چلے گئے۔ لیکن پیچھے ایسی کہانیاں چھوڑ گئے کہ جنہیں سناتے ہوئے بھی دل دہل جاتا […]
حضور پاک صلی اللہ علیہ و سلم خدا کے دربار میں
حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم جب معراج کے موقع پر خدا کے دربار میں حاضر ہوئے تو بزبان حال یہی عرض کر رہے تھے کہ اپنی حیات کا پورا سرمایہ لے کر آیا ہوں، اپنی مکمل متاع اپنے ساتھ لایا ہوں۔ زمین سے آتے ہوئے اپنا کچھ بھی وہاں نہیں چھوڑا، جو کچھ میرا […]
نبی رحمت ﷺ کا اخلاق آج کی ضرورت
دنیا کی تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو بڑے بڑے بادشاہ، فاتح، فلسفی اور مفکرین نظر آتے ہیں۔ ان میں سے اکثر نے انسانی تاریخ پر گہرے نقوش چھوڑے، لیکن اگر قول و فعل، ظاہر و باطن اور سیرت و کردار کے کامل امتزاج کو تلاش کیا جائے تو صرف ایک ہی شخصیت نمایاں ہو […]
جسٹس اطہر من اللہ بنام ہائبرڈ نظام
سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کراچی بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے وہ بات کہہ دی جو برسوں سے پاکستان کے سیاسی اور صحافتی حلقے دہراتے آئے ہیں۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ ’’ہائبرڈ نظام‘‘ دراصل آمریت کا دوسرا نام ہے اور آئینی حکمرانی کی عدم موجودگی ہی […]