ٹرمپ کا یورپ پر روسی تیل کی خریداری بند کرنے اور چین پر دباؤ بڑھانے پر زور

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ روسی تیل کی خریداری بند کریں اور چین پر معاشی دباؤ ڈالیں تاکہ یوکرین جنگ کو ختم کرنے میں مدد مل سکے۔ وائٹ ہاؤس حکام کے مطابق صدر ٹرمپ نے یہ بات یوکرینی صدر اور یورپی رہنماؤں کے ساتھ ہونے والے کوالیشن […]

سندھ میں سیرت نگاری

علم سیرت کی تدوین اور آغاز کب اور کیسے ہوا؟ پہلے ایک زمانے تک یہ تحقیق پیش کی جاتی رہی کہ امام زہریؒ اس کے بانی ہیں، لیکن جب حضرت عروہ بن زبیرؒ کی کتاب سامنے آئی تو یہ بات واضح ہوئی کہ پہلے سیرت نگار حضرت عروہ بن زبیرؒ ہیں۔ ان کی یہ کتاب […]

سکھر ملتان موٹر وے پر المناک واقعہ اور ہماری بے حسی

گزشتہ رات سکھر ملتان موٹر وے پر کشمور کے قریب ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جب ضلع میانوالی کے تھانہ چکڑالہ کی ایک ٹریلر گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ یہ محض ایک حادثہ نہیں بلکہ لمحہ فکریہ ہے، کیونکہ اس گاڑی کا تعلق ایسے علاقے سے ہے جو گڈز ٹرانسپورٹ کے لحاظ سے پورے پاکستان […]

ہلی کے ہیرو میجر محمد اکرم شہید، نشانِ حیدر، جنرل ضیاء الرحمان – بیگم خالدہ ضیاء اور پاکستان–بنگلہ دیش تعلقات

میں نے جب بھی بہاری بربادی اور اکہتر کے المیے کے حوالے سے لکھا تو صرف اپنی کمیونٹی کی بات نہیں کی بلکہ مشرقی پاکستان کی ہر اُس برادری اور ادارے کی بات کی جو پاکستان کے لیے جیے اور پاکستان کے نام پر مر مٹے۔ اس حوالے سے میں نے بہادر پاکستانی افواج کا […]

جادو، جنات، جعلی پیروں کے تقدس اور عورت کا استحصال

برصغیر کی روحانی سرزمین صدیوں تک صوفیائے کرام کی تعلیمات سے منور رہی۔ ان ہستیوں نے دلوں کو فتح کیا، نہ کہ جسموں یا زمینوں کو۔ حضرت علی ہجویری، بابا فرید گنج شکر، خواجہ معین الدین چشتی جیسے بزرگوں کی تعلیمات میں محبت، رواداری، عاجزی اور خدمت خلق کا پیغام چھپا ہوا تھا۔ ان کے […]

ایک تصویر جو تاریخ بن گئی

یہ تصویر جس میں چین کے صدر شی جن پنگ، روس کے صدر ولادیمیر پوتن اور دیگر عالمی رہنما ایک ساتھ چہل قدمی کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں، محض ایک اتفاقی منظر نہیں بلکہ عالمی تاریخ کے ایک نئے موڑ کی نمایاں علامت ہے۔ یہ منظر چین کے شہر تیانجن میں منعقدہ شنگھائی تعاون […]

حماس نے جامع غزہ معاہدے پر آمادگی ظاہر کر دی

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے جامع غزہ معاہدے پر آمادگی ظاہر کر دی۔ الجزیرہ کے مطابق حماس نے بدھ کو ایک بیان میں آمادگی ظاہر کی ہے کہ وہ غزہ میں ایک جامع جنگ بندی قبول کرنے کیلئے تیار ہے اور اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا جائے۔ یہ بیان اس […]

گجرات میں577 ملی میٹر بارش: برساتی نالے بپھر گئے،دیہات زیرآب، شہری علاقوں میں بھی پانی جمع

گجرات میں موسلا دھار بارش نے تباہی مچادی،کئی دیہات زیرآب آگئے جبکہ اربن فلڈنگ سےشہری علاقوں میں پانی کھڑا ہوگیا۔ بدھ کو گجرات میں 577 ملی میٹر بارش کے بعد برساتی نالے بپھر گئے،کئی دیہات زیرآب اور فصلوں کونقصان پہنچا ، اربن فلڈنگ سےشہری علاقوں میں پانی کھڑا ہوگیا جبکہ ڈسٹرکٹ جیل اور احاطہ سیشن […]

نائجیریا میں کشتی ڈوبنے سے 60 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

ابوجا: نائجیریا کی شمالی ریاست نائیجر میں ایک کشتی حادثے کے نتیجے میں 60 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ کشتی منگل کی صبح ریاست نائیجر کے ضلع ملالے کی بستی تُنگان سُولے سے دوگّا کے لیے روانہ ہوئی تھی کہ شمالی وسطی علاقے کے قریب دریا میں […]

قومی اسمبلی میں شوگر ملز کے شیئر ہولڈرز کی تفصیلات جمع، سیاسی اور معروف شخصیات شامل

اسلام آباد: سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کی ذیلی کمیٹی کی سفارش پر شوگر ملز میں شیئر ہولڈرزکا ڈیٹاجمع کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں مختلف سیاسی اور دیگرمعروف شخصیات شوگر ملوں میں شیئرز کے مالک ہیں،جن میں حمزہ شہباز شریف، سلمان حمزہ شریف، سالک […]