شنگھائی تعاون تنظیم یا مشرق کی نئی صبح

دنیا کے نقشے پر کیا ایک نئی صبح طلوع ہو رہی ہے۔ جو صبح مشرق کی ہوگی، جہاں سے سورج ہمیشہ سے روشنی بانٹتا آیا ہے لیکن صدیوں تک مغرب نے اس روشنی کو دھندلا کر اپنے اقتدار کی روشنی دکھانے کی کوشش کی۔ آج وہی مغرب تھک چکا ہے، اور مشرق اپنی نئی توانائی […]

شنگھائی تعاون تنظیم کاسربراہ اجلاس اور چینی عوام کی مزاحمتی جنگ میں فتح کی یادگاری تقریب

2025 کا شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس 31 اگست سے یکم ستمبر تک چین کے شہر تھیان جن  میں منعقد  ہوا ۔ یہ   پانچویں مرتبہ تھا کہ چین نے  شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کی ہے ۔موجودہ اجلاس شنگھائی تعاون تنظیم کے قیام کے بعد سے اب تک سب سے بڑا سربراہی […]

بھارت سے دوسرا بڑا سیلابی ریلا دریائے چناب میں داخل، ہیڈ مرالا پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب

بھارت کے زیر قبضہ جموں کے علاقے اکھنور سے دوسرا بڑا ریلا پاکستان کے دریائے چناب میں داخل ہو گیا۔ دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے جس کے باعث چناب پل کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے […]

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے خیبر پختونخوا حکومت کا بڑا اقدام

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے خودمختار کلائمیٹ ایکشن بورڈ کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بورڈ 8 انتظامی سیکرٹریوں اور 4 نجی شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد پر مشتمل ہوگا۔ بورڈ کا مینڈیٹ موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے پالیسی تیار کرنا، تحقیق کرنا، بین الاقوامی اداروں سے رابطہ […]

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی بمقابلہ آزاد کشمیر کی سیاسی جماعتیں

آزاد کشمیر میں بسنے والے لوگوں کی حالات زندگی پر اگر نظر ڈالی جائے تو پتہ چلتا ہے کہ عوام اپنی بنیادی ضروریات کے لئے تگ و دو میں لگے ہوئے نظر آئیں گے جبکہ سیاسی جماعتیں اپنے اقتدار و مفادات کے حصول کی اور تحفظ میں دلچسپی لیتے ہوئے نظر آئیں گی ۔ آئیے […]

ججوں کے خطوط اور انصاف کی ڈگمگاتی بنیادیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو جج صاحبان کے حالیہ خطوط نے ملک کی عدلیہ کے اندرونی بحران کو نہ صرف بے نقاب کر دیا ہے بلکہ ایسے سوالات کو جنم دیا ہے جن کا جواب محض عدالتی چار دیواری میں نہیں بلکہ پوری قوم کے سامنے دینا ہوگا۔ کل جسٹس بابر ستار نے چیف […]

جو دکھ بانٹے وہی اصل مسیحہ ہے

15 اگست صبح 10 بجے کا وقت بونیر کی تاریخ کا سیاح ترین دن گزرا۔ کئی سو سالہ بزرگوں سے پوچھا گیا کہ آپ کی زندگی میں کبھی ایسا واقعہ آیا ہے۔ تو وہ کہہ رہے تھے کہ ہم نے بنیر کی دیہی آبادی کو آباد ہوتے ہوئے بازار بننے تک سب دیکھا ہے۔ لیکن […]

پاکستان میں سیلاب: قدرتی آفات، ماحولیاتی تبدیلی اور ہماری ذمہ داری

پاکستان ایک بار پھر ایک تباہ کن سیلاب کے کٹہرے میں کھڑا ہے۔ یہ صرف بارش اور دریاؤں کے بہاؤ کی کہانی نہیں بلکہ ہماری اجتماعی کوتاہیوں، ماحولیاتی تبدیلیوں اور ناقص انفراسٹرکچر کی عکاسی کرتا ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بعد اب سندھ بھی شدید خطرے کی لپیٹ میں ہے۔ یہ المیہ ہمیں یہ […]

مہتاب الرحمن: ایک پورا جہاں

ہر انسان میں اللہ تعالی نے بے شمار صلاحیتیں بھر دیا ہے۔ ہر انسان اپنی منفرد شخصیت، خوبیوں، جذبوں، ارادوں، اداؤں اور تمناؤں کے اعتبار سے ایک پورا جہاں ہوتا ہے۔ میرا خیال ہے ہے کہ یہ دنیا خانہ بہ خانہ ہے اور ہر انسان نے گویا کوئی نہ کوئی خانہ بھر دیا ہے اور […]

خواتین بھکاریوں کی بڑھتی ہوئی تعداد: ایک قوم کے ضمیر پر سوالیہ نشان

اسلام آباد کی کشادہ سڑکوں، چمکتے شاپنگ مالز اور بلند و بالا عمارتوں کے درمیان جب کوئی کمسن بچی یا عمر رسیدہ خاتون ہاتھ پھیلائے کھڑی نظر آتی ہے، تو یہ منظر محض غربت کی علامت نہیں بلکہ ایک پوری ریاستی و معاشرتی ناکامی کا نوحہ بن کر سامنے آتا ہے۔ حالیہ دنوں میں دارالحکومت […]