کے پی کے بالخصوص بونیر میں حالیہ سیلاب: خواتین کی زندگیوں پر اس سے پڑنے والے المناک اثرات کا جائزہ اور اصلاح احوال کے لیے چند سفارشات

حالیہ سیلاب نے بونیر کی خواتین کی زندگیوں کے ہر پہلو کو گہرائی سے متاثر کیا ہے۔ یہ محض ایک قدرتی آفت نہیں، بلکہ ایک ایسا بحران ہے جس نے معاشرے کے سب سے زیادہ کمزور طبقے کی روزمرہ زندگی، صحت، عزت اور امیدوں کو بری طرح مجروح کیا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے تک بشونئی […]

فطرت سے محبت: ایک صحت مندانہ طرزِ زندگی کا راز

2017 کو جنگ سنڈے میگزین میں کینسر پر خصوصی رپورٹس، مضامین اور انٹرویوز کا مطالعہ کر رہا تھا، ایک خاتون ڈاکٹر سے صحافی نے پوچھا "کینسر کی روک تھام کیسے ممکن ہے” ؟ ڈاکٹر نے بلا توقف جواب دیا "فطرت کے قریب تر رہنے سے”، مزید کہا "جتنا ہم فطرت سے قریب رہیں گے اتنا […]

کے پی سیلاب: پختونخوا نے بین الاقوامی پارٹنرز سے مدد کیلئے وفاق سے تعاون مانگ لیا

خیبر پختونخوا حکومت نے سیلاب میں ہونے والے نقصانات پر بین الاقوامی شراکت داروں سے مدد حاصل کرنے کے لیے وفاقی حکومت سے تعاون مانگ لیا۔ خیبر پختونخوا کی جانب سے وفاق کو لکھے گئے خط میں بین الاقوامی ڈویلپمنٹ پارٹنرز سے مدد حاصل کرنے میں تعاون کی درخواست کی گئی ہے۔ خط میں کہا […]

سیلاب، بے بسی اور حکومتی غفلت

پنجاب ایک بار پھر پانی کی بے رحمی کا شکار ہے۔ دریاؤں کے کنارے بستیاں اجڑ رہی ہیں، کھیت کھلیان پانی میں ڈوب رہے ہیں اور لوگ اپنی زندگیاں سمیٹ کر محفوظ مقامات کی تلاش میں سرگرداں ہیں۔ ہر بار کی طرح اس بار بھی ذمہ داری سے پہلا جملہ یہ سننے کو ملا کہ […]

موبائل، انٹرنیٹ اور Google Form کمائی کا سادہ فارمولہ

السلام علیکم دوستو! امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ دیکھیں جناب، آئی ٹی کا میدان ایک ایسا سمندر ہے جس میں جس نے بھی چھلانگ لگائی، اگر تھوڑا تیرنا جانتا ہو تو موتی ہاتھ آئے بغیر نہیں رہتے۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ ہم سب کے ہاتھ میں موبائل اور انٹرنیٹ تو […]

پاک چین دوستی ہر آزمائش پر پوری اتری ہے، ہم تاریخی و ثقافتی اعتبار سے ایک دوسرے سے جڑے ہیں: وزیراعظم

تیانجن: وزیراعظم شہباز شریف نے چین کی تیانجن یونیورسٹی کا دورہ کیا اور وہاں زیر تعلیم پاکستان طلبا سے ملاقات بھی کی۔ چین کی تیانجن یونیورسٹی کی فیکلٹی اور طلبا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 200 سے زائد پاکستانی طلبہ تیانجن یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں جبکہ کل 30 ہزار […]

وقت کا سفر اور انسانی زندگی پر اثرات

انسان کی زندگی ہمیشہ ایک جیسی نہیں رہتی۔ کبھی خوشی آتی ہے اور کبھی غم، کبھی آسانیاں ملتی ہیں تو کبھی مشکلات سامنے آتی ہیں۔ یہ دونوں حالتیں، چاہے جتنی بھی مختلف ہوں، وقت کے ساتھ گزر جاتی ہیں۔ لیکن ان کے گزر جانے کے بعد انسان کے دل اور دماغ پر جو اثر رہ […]

قوم، تعلیم اور مشنری جذبہ

1835ء میں لارڈ مکالے نے برصغیر کے لیے ایسا تعلیمی نظام ترتیب دیا جس کا مقصد محض کلرک، نوکر اور دفتری اہلکار پیدا کرنا تھا۔ انگریزی زبان کو ذریعۂ تعلیم بنایا گیا جبکہ مقامی زبانوں اور دینی علوم کو کمتر درجے پر رکھا گیا۔ بعد میں برطانوی دور میں کئی کمیشن (ہنٹر، کیوری، ساڈلر وغیرہ) […]

لکھوں تو کیا لکھوں

میں لکھنا چاہتا ہوں پر کیا لکھوں۔ جن مسائل کا ہمیں سامنا ہے وہ مسائل زمینی ہیں اور زمینی حقائق کے مطابق ان کے ذمہ دار لوگ/گروہ کا تعلق اسی زمین سے ہے۔ اب جب مسائل کے حل کے واسطے ان کے اسباب کا ذکر کیا جاتا ہے تو کوئی نہ کوئی گروہ تو تنقید […]

زندگی تماشا

زندگی، جیسا کہ ہمیں دکھائی دیتی ہے، دراصل ایک ایسا تماشا ہے جس میں ہر کردار اپنا مفاد لیے ہوئے نقاب پہنے ہوئے ہے۔ ہم جسے سچ سمجھتے ہیں، وہ دراصل ہماری اپنی ادھوری سمجھ، محدود مشاہدے اور ناقص تجربات کا عکس ہوتا ہے۔ حقیقت ہر انسان کے لیے مختلف ہے، کیونکہ ہر کوئی اپنی […]