بونیر: بارش کے بعد سیلابی ریلے سے ندی نالوں میں طغیانی، پانی گھروں میں داخل، مساجد سے اعلانات

بونیر پیر بابا میں بارش کے بعد شدید سیلابی ریلے سےندی نالوں میں طغیانی آگئی، پانی گھروں میں داخل ہو گیا، انخلا کےلیے مساجد سے اعلانات بھی کیےگئے۔ بارش کے بعد مقامی افراد کی محفوظ مقامات پر منتقلی جاری ہے، انتظامیہ نے ریسکیو ٹیمیں روانہ کر دیں۔ ندی نالوں میں طغیانی سے رابطہ سڑکیں متاثر […]

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، متاثرین کی تعداد 16 لاکھ سے تجاوز کرگئی

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور متاثرین کی تعداد 16 لاکھ سے تجاوز کرگئی جبکہ صوبے میں جاں بحق افراد کی تعداد 37 ہوگئی ہے۔ دریائے راوی کا 2 لاکھ سے زائد کیوسک کا سیلابی ریلا تاندلیانوالہ میں تباہی مچانے کے بعد کمالیہ کی حدود میں داخل ہوگیا ہے جس سے درجنوں […]

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، مختلف علاقے زیر آب، نالہ لئی کے اطراف ہائی الرٹ جاری

اسلام آباد میں جاری موسلادھار بارش کے نتیجے میں مختلف علاقے زیر آب آگئے۔ بارش کے باعث اسلام آباد کا سیکٹر جی 11 زیرآب آگیا، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ ندی نالوں میں تغیانی آگئی۔ اسلام آباد کے سیکٹر جی 8 مرکز میں بھی گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں، بنی گالہ اور […]

معروف کامیڈین اور اداکار انورعلی انتقال کرگئے

لاہور: معروف کامیڈین اور اداکار انورعلی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق انور علی پھیپھڑوں،گردوں اور دل کے امراض میں مبتلا تھے، ان کی عمر 71 سال تھی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق انور علی کو طبیعت خراب ہونے پر گزشتہ روز اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ انور علی کی نمازجنازہ کل […]

ملک میں سونا ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج 3 ہزار 300 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 300 روپے اضافے سے 3 لاکھ 70 ہزار 700 روپے ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 819 روپے اضافے […]

گلگت: پاک فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 2 میجرز سمیت 5 اہلکار شہید

راولپنڈی: گلگت بلتستان کے ہڈور گاؤں کے قریب پاک فوج کا ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہیلی کاپٹر کو حادثہ آج صبح 10 بجے کے قریب اس وقت پیش آیاجب ہیلی کاپٹر معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔ آئی ایس پی […]

ٹُٹ پینے عاشق اور فیس بُکی حسینائیں (طنز ومزاح)

محبت ایک فطری جذبہ ہے جس کا اظہار شروع ہی سے ہے، جب سے فیس بک اور سوشل میڈیا کا چلن عام ہوا شدت آ گئی ہے۔ پہلے عاشق کو بڑے پاپڑ بیلنے پڑتے تھے محبوب کی گلی کے بیسیوں چکر کے بعد کہیں دیدارِ یار نصیب ہوتا تھا۔ دورِ جدید کے جامِ جم( موبائل) […]

وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات، پزشکیان کا سیلابی صورتحال پر پاکستان کیساتھ کھڑے ہونے کا عزم

تیانجن: وزیراعظم شہباز شریف کی چین میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات ہوئی۔ چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ملاقات ہوئی جس دوران وزیر خارجہ اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی […]

افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد 800 ہوگئی، 2800 سے زائد زخمی

کابل: مشرقی افغانستان میں زلزلے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 800 تک پہنچ گئی ہے۔ ترجمان افغان حکومت کے مطابق افغانستان میں گزشتہ رات آنے والے زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر اب 800 تک پہنچ گئی ہے جب کہ 2800 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ زلزلےکے باعث درجنوں مکانات کو شدید نقصان […]

انڈونیشیا، ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافےکیخلاف احتجاج میں شدت، پارلیمنٹ کی عمارت نذر آتش

انڈونیشیا میں اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کےخلاف شروع ہونے والا احتجاج شدت اختیار کر گیا۔ مظاہرین نے پارلیمنٹ کے نزدیک جمع ہوکر تھوڑ پوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیا، پارلیمنٹ کی عمارت کو بھی آگ لگادی، آگ لگنے کے باعث عمارت میں پھنسے کئی مظاہرین نے کود کر جان بچائی جس کے […]