سسرال کو اپنا ہمنوابنانا مشکل نہيں
جب بھی کوئی لڑکی بابل کا انگنا چھوڑ کر پیا دیس سدھارتی ہے تو جہاں زندگی کے اس نئے موڑ پر بہت سی خوشیاں اس کی منتظر ہوتی ہیں وہیں کچھ مسائل اور الجھنیں بھی حصہ میں آتی ہیں۔ نئے گھر اور نئے ماحول میں خود کو ایڈجست کرنا آسان کام نہیں، کیونکہ لڑکی کی […]
بونیر بشونڑی گاؤں میں سیلاب کی تباہ کاریاں: چیئرمین نسیم مندوخیل کی تعزیت اور بحالی کے لیے پرزور اپیل
بونیر کے گاؤں بشونڑئی میں پندرہ اگست کو آنے والے تباہ کن سیلاب نے ایک چھوٹی سی بستی کو ملیامیٹ کر دیا، جہاں 81 قیمتی جانیں ضائع ہوئیں اور درجنوں مکانات زمین بوس ہو گئے۔ اس المناک سانحے میں پشتو زبان کے معروف شاعر اور ادیب پروفیسر ڈاکٹر نواز یوسف زئی کے خاندان کے 12 […]
خوشی کا حصول: زندگی کو بامقصد بنانے کا سفر
زندگی کو بامقصد اور بامعنیٰ بنانے کا سفر ایک ایسی روحانی تلاش ہے جہاں انسان اپنی انفرادیت، اپنے خوابوں اور اس کائنات میں اپنے مقام کو پانے کی کوشش کرتا ہے۔ پاکستانی تناظر میں یہ راستہ کہیں گنجلک تو کہیں نفیس، کہیں رکاوٹوں سے بھرا ہوا تو کہیں انتہائی دلکش ثابت ہوتا ہے، جہاں خاندانی […]
سید بابو جان: میرے بچپن کے دوست، قریبی عزیز اور ایک صحت مند ذہن کا انسان
معروف دانشور اشفاق احمد مرحوم و مغفور نے اپنی مشہور زمانہ کتاب "زاویہ” میں لکھا ہے کہ "روٹھنے والے مریضانہ اور کمزور ذہنیت کے مالک ہوتے ہیں جبکہ منانے والے صحتمند بھی ہوتے ہیں اور طاقتور بھی”۔ یہ بات اپنی روح اور پیغام دونوں کے اعتبار سے سو فیصد درست ہے۔ دنیا میں ننانوے فیصد […]
شذرات
(روایت و جدیدیت کے تعلق ایک گروپ میں کی گئی گفتگو کو یہاں افادہ عام کے لیے پیش کیا جا رہا ہے) پہلا شذرہ: روایت و جدیدیت کی کشمکش ہمارے فکری افق پر ایک مستقل اور گہرا موضوع ہے۔ میرے فہم کے مطابق روایت، دراصل ایک ایسے ادراکِ مسلسل و متواتر کا نام ہے جو […]
سیلاب… بے رحم پانی کی یلغار
جولائی، اگست اور ستمبر وہ مہینے ہیں جب پاکستان میں بارشوں کے ساتھ ساتھ سیلابی صورتحال کا خدشہ سب سے زیادہ رہتا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ بڑے سیلاب ہمیشہ اگست کے آخر یا ستمبر کے پہلے دو ہفتوں میں آئے۔ اس سال بھی یہی ہوا۔ ابتدا خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سے ہوئی، […]
پاکستان کی ابھرتی ہوئی سفارت کاری، سہ فریقی اجلاس اور پاک چین رفاقت
پاکستان اور چین کی رفاقت دنیا بھر میں ایک مثال کے طور پر پیش کی جاتی ہے۔ اس تعلق کو بیان کرنے کے لیے اکثر کہا جاتا ہے کہ یہ دوستی ہمالیہ کی چوٹیوں سے بھی بلند، شہد کی مٹھاس سے زیادہ شیریں اور سمندر کی گہرائیوں سے کہیں وسیع ہے۔ اس تعلق کی اصل […]
تحمل و بردباری… سیرت النبی ﷺ کی روشنی میں
محترم سامعین کرام! کبھی سوچا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی جنگیں توپ و تفنگ سے نہیں، غصے کے ایک لمحے سے شروع ہوئیں… اور کبھی یہ بھی دیکھا کہ سب سے بڑی محبتیں، سب سے پائیدار رشتے اور سب سے مضبوط معاشرے صبر اور تحمل کی بنیاد پر قائم ہوئے؟ آج ہم ایک […]
محترم شہباز شریف صاحب۔۔ !قو میں ایسے بھی بنتی ہیں
سنگاپور ایک چھوٹا سا ملک ہے۔ اس کا رقبہ ساڑھے سات سو مربع کلو میٹر ہے۔ سیدھی بات کریں تو سنگاپور کی لمبائی 50 کلو میٹر اور چوڑائی 27 کلو میٹر ہے۔ ھمارے اسلام آباد کا رقبہ سنگاپور سے کچھ بڑا ہے، یعنی نو سو مربع کلو میٹر۔ اس کی لمبائی 38 کلو میٹر اور […]
اکادمی ادبیات پاکستان کی 51ویں نشست: نسل نو ادبی میلے کی کامیابی اور تخلیقی ادب میں مصنوعی ذہانت پر مکالمہ
اسلام آباد: اکادمی ادبیات پاکستان کے مقبول ہفتہ وار سلسلے ” چائے باتیں اور کتابیں” کی 51 ویں غیر رسمی نشست بدھ 20 اگست 2025 کو منعقد ہوئی۔ اکادمی کے ناظم محمد عاصم بٹ نے آنے والے شعرا ء ، ادیبوں، دانشوروں اور فنون لطیفہ سے متعلق شخصیات کو خوش آمدید کہا۔ اس غیر رسمی […]