سندھ حکومت کا یوم آزادی پر گاڑی، دکان یا عمارت کی بہترین سجاوٹ پر انعام دینے کا اعلان
کراچی: سندھ حکومت نے یوم آزادی پر گاڑی، دکان یا عمارت کی بہتر سجاوٹ پر انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ 5 اگست کو کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کرنے کے خلاف ایونٹ ہوگا جب کہ خصوصی افراد کےلیے بھی ایک بڑا ایونٹ کریں […]
عمران کے بیٹوں کو آنے سے نہیں روکا، پی ٹی آئی کو 9 مئی یا 26 نومبر برپا کرنیکی اجازت نہیں دینگے: خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پاکستان نے مودی کی ساکھ مٹی میں ملادی، بھارتی وزیراعظم اب بین الاقوامی مذاق بن چکے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کو آنے سےحکومت کیوں روکے گی، پاکستان آنے کے لیے وزٹ، اجازت اور […]
سفر منزل پہ بھی جاری رہے گا (تیسرا حصہ)
ایک عجب سی ہلچل تھی۔ دوستوں کا ہجوم، گویا موسمِ بہار کی پہلی بارش کے بعد زمین پر اُگ آیا ہو۔سبزے کے مانند، ایک ایک کر کے نمودار ہو رہا تھا۔ کچھ وقت کے پابند تھے، تو کچھ وعدۂ فردا کے اسیر۔ کوئی ٹوپی درست کر رہا تھا، تو کوئی بیگ کی زِپ۔ قہقہوں کا […]
روس کے مشرقی ساحل کے قریب 8.8 شدت کا خطرناک زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
روس کے مشرقی ساحل کے قریب 8.8 شدت کے طاقتور زلزلے کے بعد بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے علاقے کامچٹکا (KAMCHATKA) کے مشرقی ساحلی علاقے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا جس کی شدت 8.8 ریکارڈ کی گئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق […]
بھارت کے ’پریلے میزائل‘ تجربات سے خطے میں کشیدگی بڑھنے کا امکان
بھارت کے حالیہ ’پریلے میزائل‘ تجربات سے خطے میں کشیدگی بڑھنے کا امکان ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت نے 28 اور 29 جولائی کو’پریلے میزائل‘ کے تجربات کیے جو اڑیسہ کے ساحل ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام جزیرے پر کیےگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق تجربات ہتھیاروں کی دوڑ اورجنگ کی راہ ہموارکرنے کی سازش […]
بنیادی حقائق پر ایک اجمالی نظر
حق پسند ہدایت اور سچائی، حقیقت پسند حقوق اور فرائض، امن پسند قانون اور ضابطے، معقول فرد اخلاقیات اور اقدار جبکہ ترقی پسند علم اور استحکام کو بنیادی اہمیت دیتے ہیں۔ جو دماغ سے کام لیتا ہے وہ لائق جو دل کے سنتا ہے وہ صوفی جو کلاس کو سمجھاتا ہے وہ استاد جو دوسروں […]
دورہ امریکا ہرلحاظ سے کامیاب رہا، یو این میں فلسطین کیساتھ مسئلہ کشمیر اٹھایا: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ان کا دورہ امریکا اور اقوام متحدہ ہر لحاظ سے کامیاب رہا۔ امریکا اور اقوام متحدہ کے 10 روزہ دورے کے بعد وطن واپسی پر میڈیاسے بات کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ انہوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین […]
جدوجہد کے 75 سال
گرفتاریاں، جیل، سزائیں، فوجی عدالتیں، کوڑے، جلا وطنی، صوبہ بدری اور اس پر یہ کے ضمانت نہیں کرانی خوش اسلوبی سے قید و بند کی صوبتیں برداشت کرنا ، آپ بھی سوچ رہے ہونگے کہ میں کس سیاسی تحریک یا جماعت کی بات کر رہا ہوں یا تاریخ بیان کر رہا ہوں۔ جی نہیں یہ […]
انتظار
میرے گلے میں پٹا ہے، یہ مضبوط چمڑے کا بنا ہوا ہے اور کافی پرانا ہے، جب میں پیدا ہوئی تھی تب سے یہ میرے گلے میں ہے، میں نے کئی مرتبہ اسے اتارنے کی کوشش کی مگر کامیابی نہیں ملی، اور اب تو مجھے اِس کی عادت ہو گئی ہے۔ میرا مالک مجھے اِس […]
چُھپا ہُوا اِنسان
وَہ ایک عام سا آدَمی تھا۔ ایک کِسان، جو مہاراشٹرا کے شَہر ناگپُور کے مَضافات میں کھیتوں میں کام کرتا، بھینسیں چَراتا، کُنؤیں سے پانی نِکالتا اور بیوی بَچّوں کا پیٹ پالتا۔ نام تھا سَنجو بھاگَت۔ لَمبا چَوڑا، ہَنسْتا مُسکراتا، اپنے کام سے کام رَکھنے والا۔ مَگر اُس کے قَریبی لوگ کہتے تھے، کبھی کبھی […]