امریکا میں جدید ترین ایف35 لڑاکاطیارہ گرکرتباہ،اپائلٹ طیارے سے نکلنے میں کامیاب
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں جدید ترین ایف35 لڑاکا طیارہ گرکرتباہ ہو گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایف 35 لڑاکا طیاہ سینٹرل کیلی فورنیا میں نیول ائیربیس اسٹیشن لیمور میں گرا، امریکی نیوی نے بھی ایف 35 طیارے کے گرنے کی تصدیق کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گرنے والے لڑاکا […]
ملک میں چینی کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی، ریٹیل قیمت 200 روپے کلو برقرار
ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی اور عوام حکومت کی طرف سے مقرر کردہ نرخ پر چینی تلاش کررہے ہیں۔ میڈیا کے مطابق حیدرآباد میں چینی 190 سے 200 روپے کلو ہوگئی ہے اور کراچی کے ریٹیل بازار میں چینی 180 سے 190 روپے کلو مل رہی ہے جس سے شہری […]
پاکستان کیساتھ تاریخی تجارتی ڈیل، وزیراعظم کا مرکزی کردار ادا کرنے پر امریکی صدر کیلئے خصوصی پیغام
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے ساتھ ساتھ تجارتی ڈیل کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا میں پاکستان اور امریکا کے درمیان گزشتہ روز واشنگٹن میں کامیابی سے طے پانے والی تاریخی تجارتی ڈیل میں لیڈر شپ رول ادا […]
خوف کی حکومت
پاکستان تحریک انصاف کا کمال یہ ہے کہ آج کی سیاست میں فی الحال کوئی کمال نہیں دکھا پا رہی ۔ اس جماعت کے رہنماؤں کے بڑے بڑے دعوےسن کہ یہ شعر یاد آتا ہے’’یہ دل عجیب ہے اکثر کمال کرتا ہے…جواب جن کا نہیں وہ سوال کرتا ہے‘‘ تحریک انصاف کے بانی چیئر مین […]
ٹرمپ کا بھارت پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان؛ روس سے تجارت پر "جرمانہ” بھی لگے گا
ٹرمپ کا بھارت پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان؛ روس سے تجارت پر "جرمانہ” بھی لگے گا.بھارت پر امریکی ٹیرف کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا. بھارتی وزیر اعظم مودی کے عالمی سطح اپنی سفارتی کامیابیوں اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے دوستی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے اور ایک بار […]
سرکاری حج ساڑھے 11 لاکھ سے ساڑھے 12 لاکھ تک ہوگا، حج پالیسی 2026 منظور
وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2026 کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں حج پالیسی 2026کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نےایجنڈےپرموجود بہت سےدوسرے امورکی بھی منظوری دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے حج کیلئے سرکاری کوٹہ 70 فیصد اور […]
حمیرا اصغرکیس میں اہم پیشرفت، فلیٹ سے لیےگئے سیمپلز کی رپورٹ سامنے آگئی
کراچی: ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ میں مردہ پائی جانے والی اداکارہ حمیرا اصغر کےکیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اداکارہ حمیرا اصغر کے فلیٹ سے لیےگئے مختلف سیمپلز کی رپورٹ حاصل کرلی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اداکارہ حمیرہ اصغر کےگھر سے 6 سیمپل اکٹھےکیےگئے تھے، سیمپل جائے وقوعہ سے ملنے والے پانچ […]
پڑی بنگلہ کا واٹر چینل ٹوٹنے کا ذاتی فائدہ
پڑی بنگلہ، گلگت بلتستان کا طویل واٹر چینل جولائی کے مہینے میں کئی مرتبہ ٹوٹا۔ یہ چینل تقریباً بارہ میل یعنی سترہ کلومیٹر طویل ہے اور ایک ایسی پُرخطر وادی سے گزر کر آتا ہے جہاں ہر طرف کھائیاں اور نرم ریت پھیلی ہوئی ہے۔ اس چینل کی خرابی سے علاقے کے لوگوں کو کروڑوں […]
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
کراچی: اسٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود کو 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تمام معاشی اعشاریے دیکھ کر شرح سود کو 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی […]
علم، رہنمائی اور اخلاص: تفسیر کی کلاس کا انمول تجربہ
آج دوسرا پارا مکمل ہوا- الحمدللہ الحمدللہ ثم الحمدللہ! اللہ ربّ العزت کا بے حد شکر ہے جس نے ہمیں اپنے پاک کلام قرآنِ مجید کی تفسیر سیکھنے جیسے عظیم الشان اور بابرکت عمل کے لیے منتخب فرمایا۔ یہ اس کی خاص عنایت اور فضل ہے کہ ہمیں اس علمِ مبارک کی محفل میں شرکت […]