ایران کی جانب بحری بیڑہ روانہ کیا لیکن استعمال نہ کرنا بہتر ہوگا: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ ایران کی جانب امریکی بحری بیڑہ روانہ کیا لیکن استعمال نہ کرنا بہتر ہوگا۔ صدر ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ہمارے بہت سے بڑے اور طاقتور جہاز ایران کی طرف جا رہے ہیں، امید ہے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی ضرورت […]
کراچی: کیماڑی میں گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، بچے سمیت 3 افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے کیماڑی میں ٹریفک حادثے میں بچے سمیت 3 افراد موت کی وادی میں چلے گئے۔ کیماڑی میں گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں میاں، بیوی اور بچہ جان کی بازی ہار گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کردی […]
غزہ : امن کی امید
غزہ ایک مرتبہ پھر عالمی سیاست کے ضمیر پر ایک سوال بن کر کھڑا ہے۔ مہینوں کی خونریز جنگ، شدید تباہی اور سفارتی دباؤ کے بعد اب جس چیز کو پیش رفت کے طور پر دکھایا جا رہا ہے، وہ غزہ میں ہونے والا جنگ بندی اور امن سے متعلق معاہدہ ہے۔ بظاہر یہ معاہدہ […]
نیپاہ وائرس کیسے پھیلتا ہے اور اسکی علامات کیا ہیں؟ محکمہ صحت کی ایڈوائزری جاری
کراچی: بھارت میں نیپاہ وائرس پھیلنے کے بعد محکمہ صحت سندھ نے ایڈوائزری جاری کردی۔ ایڈوائزری کے مطابق یہ وائرس جانوروں سے انسانوں اورانسانوں سے انسانوں میں منتقل ہونے والا وائرس ہے تاہم پاکستان میں نیپاہ وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ نیپاہ وائرس کیٹیگری 5 کا خطرہ قرار، شرح اموات 40 سے 70 […]
لاہور: سیوریج لائن میں ماں بیٹی کے گرنےکے واقعے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی
لاہور: گزشتہ روز داتا دربار کے قریب سیوریج لائن میں ماں بیٹی کے گرنے کے واقعے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی۔ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق متاثرہ خاتون، بچی اور شوہر کو6:47 پر داتا دربار کے قریب شاپنگ کرتے دیکھاگیا اور تینوں رات 7:22 پر داتا دربار کے سامنے پہنچے۔ رپورٹ کے مطابق […]
نیپاہ وائرس کیٹیگری 5 کا خطرہ قرار، شرح اموات 40 سے 70 فیصد
ایشیائی ممالک نے بھارت میں نیپاہ وائرس سامنے آنے کے بعد سرحدوں پر نگرانی سخت کردی۔ بھارت میں کیسز سامنے آنے کے بعد ایشیا کے متعدد ہوائی اڈوں پر الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ امریکی سینٹر فارڈیزیز کنٹرول کے مطابق نیپاہ وائرس سے اموات کی شرح 40 سے 70 فیصد تک ہے جب کہ تائیوان […]
بولتی آنکھیں افسانے سناتی ہیں
ناشتے کیلئے یولیا کے ترلے کرنے اور بک بک سننے کی بجائے ہم نے طے کیا کہ باہر جا کر ناشتہ کرتے ہیں، اجنبی شہر میں انجان رستوں پر خجل ہوتے بھوک نے دماغ کی بتی گُھما دی تھی، راستے ہم سے یوں روٹھے ہوئے تھے جیسے ہم نے ان کی جائیداد میں حصہ مانگ […]
سیاست سے انتقام تک۔ اخلاقی اقدار سے زوال کا سفر
یہ طرزِ عمل انصاف نہیں سیاسی انتقام ہے۔ کسی بھی ریاست کا اصل چہرہ اس وقت بے نقاب ہوتا ہے جب وہ اپنے سیاسی مخالفین کو قید میں رکھتی ہے۔ جمہوریت کی سچائی تقریروں سے نہیں، بلکہ سیاسی قیدیوں کے ساتھ روا رکھے گئے سلوک سے پرکھی جاتی ہے۔ آج پاکستان ایک ایسے ہی نازک […]
نیکی اور ریاست
جب تک ریاستی سطح پر اصلاح معاشرہ کے لیے کوئی سنجیدہ اور موثر طریقہ کار بروۓ کار نہ لایا جاۓ اس وقت تک کسی طرف سے بھی اصلاح کے لیے کی جانی والی کاوشیں کماحقہ کامیاب نہیں ہوسکتی۔خواہ وہ ممبر و محراب ہو،اصلاحی جماعتیں ہو،مدارس ہو،تعلیمی ادارے ہو،بلکہ الٹا یہ ہوتا ہے کہ ان محاذوں […]
لوکل یا نان لوکل؟
گزشتہ چند دنوں سے یہ بحث شدت اختیار کرگئی ہے کہ کیا قراقرم یونیورسٹی جیسے اہم ادارے کا وائس چانسلر کسی لوکل فرد کو ہونا چاہیے یا نہیں، یا کسی لوکل کو کیوں نہیں بنایا جاتا؟ ۔اس بحث نے مجھے پندرہ برس کے اپنے مشاہدات اور تجربات پر سنجیدگی سے غور کرنے پر مجبور کیا […]