دریا میں ڈوبنے والی خاتون کون تھی؟

راولپنڈی پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دریا سواں میں ڈوب کر جاں بحق خاتون کومل جان سوشل میڈیا کنٹینٹ کریٹر ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق کومل جان ہیوی بائیک رائیڈنگ کرتی تھی اور وہ بائیک رائیڈ کرکے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پہنچی تھی۔ پولیس کو ون فائیو پر موصول کال میں کالر نے بتایا کہ […]

ہر ہاتھ ملانے والا

ہاتھ ملانا اگر چہ فن نہیں‘مگر اس میں بہت سے ”صاحب اسلوب“لوگ موجود ہیں۔مثلاً کچھ لوگ ہاتھ ملانے کے بجائے اپنی ڈھیلی ڈھالی انگلیاں نہایت بے دلی سے آپ کے ہاتھ میں یوں دیتے ہیں کہ ان نیم جاں انگلیوں پر صرف HANDLE WHITH CAREک اTABلگانے کی کسر رہ جاتی ہے۔ہم نے جب کبھی ایسے […]

14 اگست: آزادی کا دن یا عہد کی تجدید؟

وطن سے محبت، قومی ذمہ داری اور پاکستان کے روشن مستقبل کا سوال کچھ تاریخیں محض کیلنڈر کے صفحات پر درج ہندسے نہیں ہوتیں، بلکہ قوموں کے حافظے میں چراغ بن کر روشن رہتی ہیں۔ کچھ دن گزر جاتے ہیں، مگر ان کی یاد نہیں گزرتی؛ کیونکہ ان کے ساتھ قربانیوں، جدوجہد، ہجرت، امید اور […]

نئی سڑک، نئی رفتار… مگر کیا اس سرسبزشہرکی پہچان بھی ساتھ چل پائے گی؟

اسلام آباد کی خوبصورتی صرف اس بات میں نہیں کہ یہ پاکستان کا دارالحکومت ہے۔ اس شہر کی اصل کشش اس کی کشادہ سڑکوں، کھلے مقامات، درختوں اور سرسبز پٹیوں میں بھی ہے۔ یہی سبزہ اسے دوسرے بڑے شہروں سے ایک الگ شناخت دیتا ہے۔ اسلام آباد ایکسپریس وے کو مزید بہتر اور جدید بنانے […]

اڑان پاکستان کے تحت 10 لاکھ نوجوان آگاہی مہم چلائیں گے : احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے اور ملک کی آبادی تقریباً 26 کروڑ تک پہنچ چکی ہے، جس میں نوجوانوں کا تناسب تقریباً 60 فیصد ہے۔ انہوں نے کہا کہ تیزی […]

یمن میں شہری ہلاکتیں، پینٹاگون کا اعتراف

امریکی اخبار نے پینٹاگون کی دستاویزات کے حوالے سے بتایا ہے کہ یمن میں گزشتہ برس امریکی حملوں میں 150 سے زائد شہری ہلاک ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق پینٹاگون نے اعتراف کیا ہے کہ یمن میں امریکی فضائی حملوں میں گزشتہ سال 153 شہری ہلاک اور 243 زخمی ہوئے۔ پینٹاگون کے مطابق بیشتر شہری ہلاکتیں […]

سوشل میڈیا تنقید، جاپانی انفلوئنسر کی موت

جاپان سے تعلق رکھنے والی انفلوئنسر مینا چن نے لائیو اسٹریمنگ کے دوران خودکشی کرلی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا میں مقیم مشہور جاپانی انفلوئنسر مینا چن نے اپنی 26 ویں سالگرہ سے چند روز قبل ٹک ٹاک لائیو اسٹریمنگ کے دوران اپنی جان لے لی۔ مینا چن کے پاپ(k pop) گروپ […]

محسن نقوی اور ایرانی صدر کی اہم ملاقات

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے ایرانی صدر کو وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خصوصی پیغام پہنچایا۔ وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ایرانی صدر کو پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ […]

میثاق مکّہ اور پاکستان!

کوئی کافر ہی ہوگا جو میثاق مکّہ اور پاکستان کے عروج پر خوش نہیں ہوگا ،کوئی ملک دشمن ہی ہوگا جو صدیوں بعد ترکوں اور عربوں کو ملانے والے پاکستان کو داد نہ دے گا ،کوئی متعصّب ہی ہوگا جو 79 سال کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کے فخریہ داخلے پر تالی نہ بجائے […]

تقسیم میں غلطی کہاں ہوئی؟؟

سن 1974ء کی ایک شام اٹلی کے شہر نیپلز کے آرٹ سٹوڈیو میں ایک عجیب تماشا ہوا۔ ایک اٹھائیس سالہ فنکارہ، مرینا ابراموویچ، کمرے کے وسط میں بت بن کر کھڑی ہو گئی اور اس نے اپنے سامنے میز پر 72 مختلف اشیا رکھ دیں۔ ان چیزوں میں گلاب کا پھول، پرندے کا پر، شہد، […]