ڈگری کالج چلاس میں درسِ قرآن

یہ میرے معمولات کا حصہ ہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ فہمِ قرآن کے لیے وقف کرتا ہوں جس کے لیے مجھے مختلف تفاسیر میں قرآنی آیات و سورتوں کا مطالعہ کے بعد تدبر کرنے کی کوشش کرنا ہوتی ہے، اور اگر اپنا مطالعہ اور حاصل شدہ تدبر، رمضان المبارک میں کہیں درس، محفلِ ختمِ […]

متحدہ عرب امارات میں نمازِ عید کھلے مقامات میں ادا کرنے پر پابندی عائد

متحدہ عرب امارات میں نمازِ عید صرف مساجد میں ادا کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ اماراتی حکام کے مطابق عید الفطر کی نماز صرف مساجد کے اندر ادا ہوگی، کھلے میدانوں میں عید کی نماز کی اجازت نہیں ہو گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ عوام کی حفاظت کو برقرار رکھنے کے […]

23 مارچ کویومِ پاکستان پریڈ اور اس سے منسلک تمام تقریبات منعقد نہیں کی جائیں گی: وزیراعظم آفس

اسلام آباد: وزیر اعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق 23 مارچ کویومِ پاکستان کی پریڈ اور اس سے منسلک تمام تقریبات منعقد نہیں کی جائیں گی۔ وزیر اعظم آفس سے کفایت شعاری اقدامات پر عملدرآمد کے حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 23 مارچ کو یوم پاکستان وقار اور احترام کے […]

اسلام اور مغربی معاشرے میں عورت کا اختیار: ایک تقابلی جائزہ

عورت کی زندگی اور اس کے حقوق ہمیشہ سے معاشرتی بحث کا موضوع رہے ہیں۔ آج کے دور میں یہ سوال اکثر اٹھایا جاتا ہے کہ عورت کو کتنا اختیار دیا جائے اور اس کا دائرہ کار کہاں تک ہو۔ اس سلسلے میں مغربی معاشرہ اور اسلامی تعلیمات ایک دوسرے سے کافی مختلف نقطہ نظر […]

سکیورٹی خدشات! برطانوی ائیرلائن کی دبئی سمیت کئی ممالک کیلئے پروازیں موسمِ گرما تک منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نے سکیورٹی خدشات کے باعث دبئی کے لیے تمام پروازیں موسمِ گرما تک منسوخ کردیں۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی ائیر لائن نے ناصرف دبئی بلکہ عمان، بحرین اور اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب کے لیے بھی پروازیں 31 مئی تک معطل کردی ہیں۔ اس کے علاوہ دوحہ قطر […]

عید پر کارڈ دینے کے وہ سنہری دن اب کہاں

عید کارڈز تو اب ماضی کا حصہ بن گئے ہیں۔ موبائل فون اور انٹرنیٹ نے دنیا کو آپ کی مٹھی میں کر دیا ہے اور دوسرے ممالک کے انجانے لوگوں سے رابطے اس قدر آسان کر دیے ہیں کہ آج سے چند برس پہلے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ اب یہ دنیا اس قدر […]

عید کے دنوں میں ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) نے آج سے 25 مارچ تک ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ این ڈی ایم اے نے ملک میں گرج چمک اور تیز ہوا کے ساتھ بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج سے 25 مارچ تک […]

راولپنڈی: والد کے قُل کی دعا کے دوران جھگڑا، بیٹا قتل

راولپنڈی میں والد کے قُل کی دعا کے دوران ہونے والے جھگڑے میں بیٹے کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ سول لائن کے علاقے ڈھوک چراغ الدین میں پیش آیا جہاں ملزم واردات کے بعد فرار ہو گیا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ جھگڑے کے دوران چھری کے وار سے نوجوان زخمی […]

متحدہ عرب امارات پر حملوں میں ایک اور پاکستانی جاں بحق

متحدہ عرب امارات پر حملوں میں ایک اور پاکستانی جاں بحق ہو گیا۔ امارتی حکام کے مطابق اماراتی فضائی دفاع نے بیلسٹک میزائل حملے کو ناکام بنایا ، ابوظبی کے علاقے بنی یاس میں میزائل کے ٹکڑے گرے جس کے نتیجے میں ایک پاکستانی شہری جاں بحق ہو گیا۔ متحدہ عرب امارات میں حملوں میں […]

درزی اور چاند رات

چند دن بعد انشاللہ عید ہوگی اور اس سے پہلے چاند رات۔نوجوانوں کے لیے تو چاند رات ہی عید ہوتی ہے۔اس رات شیطان بھی مہینے بھر کی قید با مشقت کے بعد رہا ہوجاتا ہے اور نوجوانوں کو گائیڈ کرنے لگتا ہے۔یہ الگ بات ہے کہ ہم رمضان کے مبارک مہینے میں شیطان کی کمی […]