ضلع چاغی اور صوابی میں ٹریفک حادثات، 9 افراد جاں بحق، 13 زخمی
بلوچستان کے ضلع چاغی اور خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں ٹریفک حادثات میں 9 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بلوچستان کے ضلع چاغی کےعلاقے یک مچ کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو دالبدین […]
ملک کے بالائی علاقوں میں ایک بار پھر برفباری کا سلسلہ شروع، رابطہ سڑکیں بند، ریسکیو آپریشن جاری
ملک کے بیشتر بالائی اور شمالی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا طاقتور سسٹم داخل ہونے سے سردی کی شدت مزید بڑھ گئی۔ بلوچستان کے علاقوں کوئٹہ ، زیارت ، کوژک ٹاپ ، کان مہترزئی ، خانوزئی ، شیلا باغ اور مسلم باغ میں برفباری کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا جس سے رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں۔ […]
وادی تیراہ سے انخلا کی خبروں کو فوج سے جوڑنا غلط بیانی ہے، صوبائی حکومت عوام کی بہتری پر توجہ دے: عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے ایک بار پھر وادی تیراہ خالی کرانے سے متعلق خبروں کو جھوٹ پر مبنی قرار دیدیا۔ میڈیا سے گفتگو میں وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ حکومت نے وادی تیراہ سے متعلق جھوٹے پروپیگنڈے کا سختی سے نوٹس لیا ہے، علاقے کو خالی کرانے سے متعلق غلط خبر […]
روضہ رسول پر حاضری کے لیے پارلیمانی وفد سرکاری خرچ پر بھجوانے کی سفارش
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے سفارش کی ہے کہ روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری کے لیے پارلیمانی وفد کو ہر سال سرکاری خرچ پر مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ بھجوایا جائے۔ وفد پاکستانی عوام کی جانب سے درود و سلام پیش کرے گا۔ قائمہ کمیٹی کا […]
استاد کا جرم: حق مانگنا؟
کسی بھی قوم کی اصل طاقت اس کا تعلیمی نظام ہوتا ہے، اور اس نظام کی روح استاد ہوتا ہے۔ استاد نہ صرف کتاب پڑھاتا ہے بلکہ کردار بناتا ہے، سوچ کو جلا بخشتا ہے اور قوم کی سمت کا تعین کرتا ہے۔ مگر افسوس کہ جس استاد کو ہم زبان سے قوم کا معمار […]
جلتا ہوا گل پلازہ
سانحہ گل پلازہ ایک بار پھر ہمیں یہ یاد دلانے کے لیے کافی ہے کہ اس ملک میں انسانی جان کی کوئی قیمت نہیں رہی۔ آتشزدگی کا یہ واقعہ محض ایک حادثہ نہیں بلکہ برسوں کی غفلت، بدانتظامی، کرپشن اور مجرمانہ لاپرواہی کا منطقی نتیجہ ہے۔ سوال یہ نہیں کہ آگ کیسے لگی، اصل سوال […]
فلم ’دھریندھر‘ کے اداکار گھریلو ملازمہ سے زیادتی کے الزام میں گرفتار
پاکستان مخالف فلم دھریندر کے اداکار ندیم خان کو پولیس نے گھریلو ملازمہ سے زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 41 سالہ خاتون نے شکایت درج کروائی کہ وہ مختلف اداکاروں کے گھروں میں کام کر چکی ہیں اور گزشتہ کئی برسوں سے ندیم خان کے گھر میں بھی کام […]
بھارت: مغربی بنگال میں نِپاہ وائرس پھیل گیا، 100 افراد قرنطینہ، ہائی الرٹ جاری
کولکتہ: بھارتی ریاست مغربی بنگال میں نپاہ وائرس کے پھیلاؤ کے بعد ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مغربی بنگال میں نپاہ وائرس کے پھیلاؤ کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد مقامی انتظامیہ نے حفاظتی اقدامات سخت کرتے ہوئے 100 کے قریب افراد کو گھروں میں قرنطینہ کردیا جب کہ […]
مری میں برفانی طوفان کی پیشگوئی، ٹریول ایڈوائزری جاری، رات کا سفر نہ کرنیکی ہدایت
مری میں برفانی طوفان کی پیشگوئی کے تحت ڈی پی او نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ ڈی پی او ڈاکٹر رضا تنویر سپرا کے مطابق آج شام سےکل شام تک مری میں شدید برفباری کا امکان ہے، سیاح اور شہری رات کے وقت مری کا سفر کرنے سے مکمل گریز کریں، مری میں درجہ […]
مقصد رمضان اور ہماری زمہ داری
رمضان المبارک ایک بار پھر اپنی روحانی ہیبت، اخلاقی وقار اور فکری معنویت کے ساتھ امتِ مسلمہ کے دروازے پر دستک دے رہا ہے، مگر یہ سوال ہر حساس دل کے سامنے پوری شدت سے کھڑا ہے کہ کیا ہم اس عظیم مہمان کے استقبال کے لیے واقعی تیار ہیں یا حسبِ روایت یہ مہینہ […]