غسلِ کعبہ 2026: مسجد الحرام سے ایمان تازہ کر دینے والے مناظر
مکہ مکرمہ: مسجدالحرام میں ہزاروں من عرق گلاب اور آب زمزم سے غسل کعبہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔ مسجدالحرام میں غسل کعبہ کی روح پرور سالانہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں غیرملکی سفارت کار، او آئی سی اراکین، علماء مشائخ اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔ غسل کعبہ کی سالانہ […]
واٹس ایپ کا بڑا اعلان! اب فون نمبر شیئر کیے بغیر چیٹ کریں
پیغام رسانی کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کے لیے نیا یوزر نیم فیچر متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ واٹس ایپ کی جانب سے جاری تفصیل کے مطابق اب صارفین کو ایپ کے ذریعے اپنی فیملی، دوستوں یا کسی سے بھی شخص سے رابطہ کرنے کے لیے اپنا فون نمبر […]
مقدس ایام: تلخ زبانیں، ایک لمحۂ فکریہ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کبھی کبھی انسان کچھ مناظر دیکھ کر سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ ہم کس راستے پر نکل پڑے ہیں۔ دل میں سوال اٹھتا ہے کہ کیا یہی وہ دین ہے جو ہمیں اخلاق، محبت اور برداشت کا درس دیتا ہے؟ ہر سال محرم الحرام آتا ہے تو ہمیں تاریخ […]
جرمنی میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک
جرمنی میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن پولیس کا بتانا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ شمالی جرمنی کے شہر اسٹیڈ میں ایک یوتھ ویلفیئر (نوجوانوں کی فلاحی) مرکز میں پیش آیا جہاں ایک مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے […]
کوئٹہ کی سیر کو آئے تھے، دہشت میں زندگی رک گئی
کبھی کبھی ایک خاموش تصویر الفاظ کی تمام حدیں توڑ کر دل کے سب سے نازک تار چھیڑ دیتی ہے۔ ایک ایسی تصویر جو ہزاروں تقریروں سے زیادہ درد، ہزاروں رپورٹوں سے زیادہ سچائی سنا دیتی ہے۔ بلوچستان کے دور افتادہ علاقے دشت میں دہشت گردی کے ایک اور بے رحم واقعے نے ایک پورا […]
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیردنیا بھر میں ٹاپ ٹرینڈ پر
گزشتہ دنوں گوگل ٹرینڈز کی رپورٹس کے مطابق پاکستان کے آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تلاش میں عالمی سطح پر غیر معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ہیش ٹیگز Asim Munir Pakistan Army Chief Field Marshal Asim Munir Asim Munir Speeches جیسے کلیدی الفاظ کی […]
35 ڈگری درجہ حرارت یورپ اور پاکستان میں مختلف کیوں محسوس ہوتا ہے؟
شدید گرمی کی لہر نے اس وقت یورپ کے ایک بہت بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور وہاں درجہ حرارت 35 سے 40 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔ اب دیکھنے میں تو یہ درجہ حرارت کسی بھی پاکستانی کے لیے بہت زیادہ نہیں لگتا، لیکن یورپ میں اموات بھی ایک ہزار […]
بھارت: 3 سالہ بچی سے زیادتی و قتل کے 65 سالہ مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی
بھارتی شہر پونے کی ایک عدالت نے 65 سالہ مجرم بھیم راؤ کامبل کو 3 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی اور بعد ازاں اس کے بہیمانہ قتل کے جرم میں سزائے موت سنا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے اس جرم کو ’نایاب ترین (Rarest of Rare)‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ […]
مولانا سید سلمان حسینی ندوی: ایک شعلہ خاموش ہو گیا
آج صبح مولانا سید سلمان حسینی ندوی کے انتقال کی خبر ملی تو دل دیر تک افسردہ رہا۔ کچھ خبریں آدمی صرف سنتا نہیں؛ وہ اندر اترتی ہیں، کسی پرانی تہہ کو چھیڑتی ہیں، اور پھر دیر تک آدمی اپنے ہی اندر کسی خاموش کمرے میں بیٹھا رہ جاتا ہے۔ مولانا کے جانے کی خبر […]
مولانا سید سلمان حسینی ندوی ، ایک جری اور باصلاحیت عالم جو متنازعہ ہو گئے
بھارت کی مشہور درس گاہ ندوۃ العلماء کے سابق ناظم تعلیمات مولانا سید سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے ۔ ان کی تدفین و نماز جنازہ آج بعد از نماز عصر جامعہ سید احمد شہید کٹولی ملیح آباد میں ہوگی۔ وہ ایک جری اور ایک باصلاحیت عالم تھے تاہم کچھ وجوہات کی بنیاد پر ان […]