ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا ، یکم شعبان بدھ کو ہوگی
اسلام آباد: ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا۔ شعبان کے چاند کےلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کےساتھ زونل کمیٹی ممبران بھی شریک ہوئے ، اس کے علاوہ محکمہ موسمیات،ماہرین فلکیات اور متعلقہ اداروں […]
بھڑ ماؤنڈ ،خطے کی قدامت کا حوالہ
سر مورٹیمر وہیلر کہتے ہیں کہ تاریخ مٹ جائے تو قومیں اپنی شناخت کے بحران میں مبتلا ہو کر ،فکری یتیم بن جاتی ہیں۔ جنوری کی اُس خنک شام، میں محوِ سفر تھا، میری منزل تھی، بھڑ ماؤنڈ، اور مقصد تھا تاریخ کی سرگوشی کو سننا۔ تقریباً آدھے گھنٹے کا سفر طے کر کے ،میں، […]
پی ٹی وی کا ایک ڈرامہ، جہیز، اور میری تین دہائیوں پر محیط جدوجہد
اشفاق احمد کبھی بھی میرے پسندیدہ ادیبوں میں شامل نہیں رہے۔ اس کی وجہ یہ نہیں کہ وہ ایک مؤثر لکھاری نہیں تھے، بلکہ اس لیے کہ مجھے ہمیشہ سے بابا اسکول آف تھاٹ سے فکری قربت نہیں رہی۔ مزید یہ کہ جب کسی ادیب کے وقت کے حکمرانوں سے خوشامدانہ تعلقات نمایاں ہو جائیں […]
سکیورٹی ریاست میں شہری اختیار: عمران خان کا مقدمہ
پاکستان کے قیام کے آغاز سے ہی عوامی شعور میں ایک مستقل غلط فہمی موجود رہی ہے کہ قیادت کی تبدیلی یا سیاسی چہروں کے بدلنے سے ریاستی نظام خود بخود تبدیل ہو جائے گا۔ یہ فریب دہائیوں سے برقرار ہے۔ ایوب خان سے لے کر ذوالفقار علی بھٹو، نواز شریف سے عمران خان تک، […]
بارہ ڈشیں بمقابلہ ون ڈش
دور افریقہ کے اندر، بہت دور دراز علاقے میں ایک چھوٹی سی بستی آباد تھی۔ بستی کیا تھی، دراصل یہ سردار کے احکام کی ایک جیتی جاگتی مثال تھی۔ یہاں سورج بھی شاید سردار کی اجازت سے نکلتا تھا اور ہوا بھی اس بات کا خیال رکھتی تھی کہ کہیں حد سے زیادہ نہ چل […]
پختون قوم کا سب سے اہم مسئلہ
پختون معاشرہ: دشمنیوں کا کلچر اور اصلاح کی صورتیں میرے نزدیک پختون قوم کا سب سے اہم مسئلہ ان کی آپسی دشمنیاں ہیں۔ ان دشمنیوں کے نتیجے میں جہاں کچھ لوگ لقمہ اجل بنتے ہیں، وہاں ان خاندانوں کے سینکڑوں بچوں کا مستقبل ضائع ہو جاتا ہے اور عورتیں بے گھر ہو جاتی ہیں۔ اگر […]
ریگا کانفرنس 2018 کا ایک فکری مطالعہ
پچھلے کالموں میں آپ کے ساتھ یورپ کے مختلف ممالک میں گزرے وقت کا تذکرہ ہوا اور وہاں کی چہل پہل کی باتیں ہوئیں۔ لیکن قارئین کے ساتھ ان ‘دنیائے یورپ’ کے سفرناموں میں لکھی گئی باتوں اور میرے اصل مقصد، یعنی میرے تحقیقی پیپر (Research Paper) پر گفتگو رہ گئی تھی۔ اس لیے سوچا […]
چورسُو بازار تاشقند
استقبالیہ پر موجود رشین لڑکی نے بڑی تفصیل سے چور سُو بازار کا راستہ سمجھایا، میں نے احتیاطاً گوگل میپ کھول لیا، ہدایات مطابق باہر نکل کر بائیں ہولیا، دونوں اطراف کچے پکے مکانات، اتفاق سے باقی گلی سلامت تھی، بلدیہ کی توڑ پھوڑ ٹیم اب تک یہاں نہ پہنچی تھی، دو منٹ بعد ڈبل […]
گل پلازہ میں آگ سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ حکومت کرے گی: وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گل پلازہ میں آگ سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ حکومت کرے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلی کوشش زندگیاں بچانے کی ہے، کوشش ہے جو لاپتا ہیں وہ جلد مل جائیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ کئی منزلہ عمارت کی […]
سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزامات ثابت ہونے پر 3 افراد کو سزائے موت
سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزامات ثابت ہونے پر 3 افراد کو سزائے موت سنادی گئی۔ سعودی میڈیا کے مطابق جن افراد کو سزائے موت سنائی گئی ان میں حسین بن سالم بن محمد العمری، سعود بن ہلیل بن سعود العنزی اور بسام محسن مران السبیعی شامل ہیں۔ سیکیورٹی اداروں نے تحقیقات کے بعد […]