سود خوروں کے خلاف بڑا فیصلہ

لاہور میں سود خوروں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کے لیے پولیس نے کمر کس لی۔ دھمکیوں، بلیک میلنگ اور ہراسانی میں ملوث سود خوروں کے خلاف بلاامتیاز مقدمات درج کرنے کے احکامات جاری ہو گئے۔ لاہور پولیس نے غریب اور نادار شہریوں کی مفت قانونی معاونت فراہم کرنے کا بھی فیصلہ […]

کپاس کی قیمت بڑھ گئی، وجہ کیا؟

ملک میں روئی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، روئی کی قیمت میں 500 روپے فی من اضافہ ہوا ہے. چیئرمین ایکسچینج گنرز فورم (ای جی ایف) احسان الحق کے مطابق پنجاب میں روئی کی قیمت 19 ہزار 300 روپے فی من جبکہ سندھ میں 18 ہزار 400 روپے فی من تک پہنچ […]

خیبر پختونخوا الرٹ: ڈینگی کیسز میں اچانک اضافہ

محکمۂ صحت خیبر پختون خوا نے ڈینگی کیسز کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ محکمۂ صحت کے مطابق ایک ہفتے کے دوران صوبے میں ڈینگی کے 35 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمۂ صحت نے بتایا ہے کہ رواں سال خیبر پختونخوا میں ڈینگی کیسز کی تعداد 250 ہو گئی لیکن ڈینگی سے کوئی موت […]

آزاد کشمیر:حکومت کون بنائے گا؟

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے ن لیگ نے آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے سادہ اکثریت حاصل کر لی ہے۔ وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا […]

ایک نمبر نے قسمت بدل دی

امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں ایک شخص نے نمبر ’7‘ سے اپنی ذاتی وابستگی کے باعث ایک لاٹری ٹکٹ خریدا اور 10 لاکھ ڈالرز کی لاٹری جیت گیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شمالی کیرولائنا کے قصبے بسکو کے رہائشی تھامس مونیوز نے مقامی دکان سے 10 ڈالرز کا ’ٹرپل ریڈ 777 جیک […]

جب لٹیرے دوبارہ ملے

یکم اگست 2026ء کی صبح بھی دیگر دنوں کی طرح ایک معمول کی صبح تھی۔ فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد میں اپنے روزمرہ کے معمول کے مطابق ایک دینی ادارے میں تدریسی فرائض انجام دینے کے لیے گھر سے نکلا۔ گھڑی کی سوئیاں صبح کے پونے آٹھ بجا رہی تھیں۔ ذہن میں آئندہ […]

سرحد پار کرنے کی کوشش،72 افراد جان سے گئے

شمالی افریقہ میں واقع اسپین کے زیر انتظام علاقے سیوٹا میں ہزاروں تارکین وطن کے داخل ہونے کی کوشش میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 72 ہوگئی ہے۔ مقامی حکام کے مطابق سیوٹا میں داخل ہونے کی کوشش میں ہلاک تارکین وطن افراد کی تعداد 72 ہوگئی، ہلاکتیں تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے اور ہجوم میں […]

سابق محبوبہ، بڑی بیگم اور نئی دلہن!

شاہی حرم یورپ کا ہو یا ایشیا کا، مسلم دنیا کا ہو یا عیسائی دنیا کا، جنگلی قبیلے کے سردار کا ہو یا بڑی ریاست کے بادشاہ کا، انکے طور طریقے، آداب، ماحول اور ثقافت کی کہانیاں بڑی دلچسپ ہوتی ہیں۔ ماضی کی کتاب سے ملی یہ ایسے ہی ایک شاہی حرم کی کہانی ہے […]

پارلیمانی نظام کیسے ناکام ہوا؟

کیا پاکستان میں پارلیمانی نظام ناکام ہو چکا ہے؟ کیا پاکستان کے مسائل کا حل صدارتی نظام کے نفاذ میں ہے؟ یہ سوالات نئے نہیں ہیں۔ پاکستان کی پہلی قانون ساز اسمبلی نے 1956ء کا آئین منظور کیا تھا جس کے تحت پاکستان کو ایک وفاقی پارلیمانی طرزِ حکومت سے چلایا جانا تھا۔ اڑھائی سال […]

نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات، سیاسی امور پر مشاورت

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان جاتی امرا میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ حالیہ بیان بازی سمیت مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم […]