نواسۂ رسول ﷺ: کربلا سے ابھرتا ہوا حق کا آفتاب

محرم الحرام کا چاند جب افقِ عالم پر نمودار ہوتا ہے تو اسلامی تاریخ کا ایک ایسا باب نگاہوں کے سامنے کھل جاتا ہے جس کے ہر ورق پر قربانی کی سرخی، وفا کی خوشبو اور استقامت کی روشنی بکھری ہوئی دکھائی دیتی ہے۔ یہ مہینہ صرف نئے ہجری سال کا آغاز نہیں، بلکہ اُمتِ […]

اسفارِ حسین ؛ قسط نمبر 4

تذکرہِ اہل بیت ؑ: سندِ ایمان اور معیارِ حق جنت کے جوانوں کے سردار: محبت کے رشتے تاریخی اقوال کی روشنی میں اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں جو بہت برکت والا اور انسانوں سے بے پناہ محبت کرنے والا ہے۔ یقین جانیے، جن سے اللہ محبت کرتے ہیں، ان کے لیے آزمائش بھی […]

گلگت بلتستان کے 30 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

گلگت بلتستان اسمبلی کے 33 میں سے 30 نو منتخب ارکان نےحلف اٹھا لیا۔ اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ نے نو منتخب ارکان سے حلف لیا۔ پیپلز پارٹی کے 13، ن لیگ کے 9 ارکان نے حلف اٹھایا، جبکہ استحکام پاکستان پارٹی کے 6 اور ایم ڈبلیو ایم کے ایک رکن نے حلف […]

جدت کا نیا افق، طب کی بدلتی ردا اور میڈیکل سپرنٹینڈنٹ جنرل سرجن ڈاکٹر غیاث الدین کی مدبرانہ انتظامی قیادت

انسانی معاشرے کی بقا اور اس کے ارتقائی سفر میں وہ لمحے ہمیشہ تاریخ ساز ثابت ہوتے ہیں جب روایتی جمود کو توڑ کر جدید تکنیک اور انسانی ہمدردی کا ایک نیا امتزاج تخلیق کیا جائے۔ کراچی کے صنعتی منظرنامے کی دھندلاہٹ میں گھرا سائیٹ کا علاقہ جہاں اپنی بے ہنگم زندگی اور مشینوں کے […]

سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کی سفارتی فتح: جب فوجی قیادت امن کی سفیر بنی

آج برف پوش سوئس پہاڑیوں کی بلندیوں پر برکن اسٹاک کے پُرسکون ریسارٹ میں ایک ایسا تاریخی لمحہ رونما ہو رہا ہے جس کا پاکستان کو کبھی گمان بھی نہ تھا۔ امریکہ اور ایران کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات میں پاکستان نہ صرف ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے بلکہ اس کی اعلیٰ […]

وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے

ایران امریکا مذاکرات: وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے. وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے تسلسل میں آج برگن اسٹاک، سوئٹزرلینڈ میں تکنیکی سطح کے مذاکرات منعقد ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز […]

بھارت: مندر کی چھت گرنے سے 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بھارت میں مندر کی چھت گرنے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا کے ضلع پربھنی میں قائم مشہور یشوادی مندر کے درگاہ کی چھت گرنے کے باعث پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یشوادی مندر کی درگاہ کی سامنے کی چھت مرمتی کام کے دوران […]

محسن و مربی کی یاد میں !

کچھ زخم ایسے گہرے ہوتے ہیں جنہیں وقت کا مرہم بھی نہیں بھر پاتا اور کچھ جدائیاں ایسی لازوال ہوتی ہیں جن کا غم عمر بھر دل کی دھڑکنوں کو رلاتا رہتا ہے۔ آج پورے چھ برس بیت گئے… چھ طویل سال… لیکن دل آج بھی یہ ماننے کو تیار نہیں کہ علم و حکمت […]

صدرِ مملکت اور چیئرمین سینیٹ کا شہید بے نظیر بھٹو کے 73ویں یومِ پیدائش پر خصوصی پیغام

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے شہید بے نظیر بھٹو کے 73ویں یومِ پیدائش پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ شہید بے نظیر بھٹو کی جمہوریت کے لیے خدمات تاریخ کا روشن باب ہیں، بے نظیر بھٹو نے سیاسی بصیرت اور جرأت سے نئی راہیں متعین […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 29 فیصد ٹیکس شامل، فی لیٹر 88 سے 91 روپے تک وصولی

پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتوں میں شامل ٹیکسوں کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، جن کے مطابق دونوں ایندھن کی فی لیٹر قیمت کا تقریباً 29 فیصد حصہ مختلف ٹیکسوں اور لیویز پر مشتمل ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں مجموعی طور پر 88 روپے 7 پیسے ٹیکس شامل ہیں۔ اس […]