سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزامات ثابت ہونے پر 3 افراد کو سزائے موت
سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزامات ثابت ہونے پر 3 افراد کو سزائے موت سنادی گئی۔ سعودی میڈیا کے مطابق جن افراد کو سزائے موت سنائی گئی ان میں حسین بن سالم بن محمد العمری، سعود بن ہلیل بن سعود العنزی اور بسام محسن مران السبیعی شامل ہیں۔ سیکیورٹی اداروں نے تحقیقات کے بعد […]
کراچی: گل پلازہ میں لگی آگ 33 گھنٹے بعد مکمل طور پر بجھادی گئی، تباہ کن آتشزدگی کے باعث 10 افراد جاں بحق
کراچی کےگل پلازہ میں لگی آگ 33 گھنٹے بعد مکمل طورپربجھادی گئی، سرچ آپریشن کے دوران مزید 4 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی۔ ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آگ ہفتے کی رات سوا 10 بجے کے قریب لگی، گراؤنڈ فلور […]
جنریشن زی کا مسئلہ موبائل نہیں، ہمارے رویے ہیں
اللہ تعالیٰ کی سنت کبھی نہیں بدلی۔ اس کا اصول ہمیشہ سے ایک ہی رہا ہے: بڑا انعام، بڑے امتحان کے بعد۔ اگر اس اصول کو سمجھنا ہو تو سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی زندگی کافی ہے۔ بچپن میں گھر چھوڑنا پڑا، جوانی میں آگ میں ڈالے گئے، بڑھاپے میں اولاد ملی تو حکم ہوا […]
سوشل میڈیا اور عصر حاضر کے نوجوان
آج کے دور میں ہر خوشی، غم اور ہر کامیابی کی تصویر ایک کلک پر منظرِ عام پر آجاتی ہے، سوال یہ بنتا ہے کہ ہم نے محنت کو کس انداز میں ضبط کیا؟ وہ نوجوان نسل جو جنریشن زی کے نام سے جانی جاتی ہے، اس تیزی سے بدلتی دنیا میں پیدا ہوئی ہے […]
اتنے اچھے کیوں لگتے ہو:سید محسن نقوی، ہماری ادبی وراثت اور اکادمی ادبیات پاکستان
پروفیسر ڈاکٹر نجیبہ عارف کی جانب سے موصول ہونے والا دعوت نامہ محض ایک رسمی ٹیکسٹ نہیں تھا؛ اس میں خلوص بھی تھا اور وقت کی گہری معنویت بھی۔ پاکستان اکادمی ادبیات پاکستان کا دس روزہ "بین الصوبائی اقامتی منصوبہ” ایسے عہد میں جب معاشرہ شدید پولرائزیشن کا شکار ہے، مکالمے، ہم آہنگی اور تخلیقی […]
پسند اور ناپسند
یقیناً آپ کے ساتھ بھی بارہا ایسا ہوا ہوگا، میرے ساتھ تو یہ اب معمول کی بات بن چکی ہے۔ فکر و نظر، تنقید و تعریف، اختلاف و اتفاق پر مشتمل تحریروں کا یہ سلسلہ برسوں سے جاری ہے۔ قلم جب حرکت میں آتا ہے تو ردعمل بھی ساتھ ساتھ جنم لیتا ہے، اور یہی […]
پانی جیسا بننے کا ہنر
پانی جیسے بنو۔۔۔ یہ جملہ سننے میں جتنا سادہ لگتا ہے، اتنا ہی گہرا اور بامعنی ہے۔ کائنات کی تخلیق سے لے کر انسان کی بقا تک، پانی ایک بنیادی حقیقت ہے۔ قرآنِ مجید میں صاف لفظوں میں بتایا گیا کہ ہم نے ہر زندہ چیز کو پانی سے پیدا کیا۔ زمین کا تقریباً ستر […]
سیاست سے بیزار عوام عمران کی دلدادہ کیوں؟
یہ بات بظاہر سادہ ہے مگر اندر سے خاصی الجھی ہوئی کہ پاکستان میں لوگ سیاست سے تقریباً نفرت کرتے ہیں اور عمران خان سے محبت۔ سوال یہ نہیں کہ عمران خان کون ہیں، سوال یہ ہے کہ باقی سب کون تھے اور کیا کرتے رہے کہ سیاست خود ایک ناپسندیدہ شے بن گئی۔ پچھلے […]
حمید قیصر ؛ تہذیب اور فکری شعور کا سفیر
اردو ادب میں بعض نام ایسے ہوتے ہیں جو محض تخلیق کار نہیں رہتے بلکہ اپنے عہد کی فکری سمت کا تعین بھی کرتے ہیں۔ حمید قیصر کا شمار انہیں اہل قلم میں ہوتا ہے جنہوں نے افسانہ، تنقید اور فکری تحریر کے ذریعے اردو ادب کو وسعت اور گہرائی عطا کی۔ وہ نہ صرف […]
پاکستان کے لیے اعزاز: سید اسعد جعفری کو بین الاقوامی سطح پر بڑی کامیابی
پاکستان کے کاٹن سیکٹر کے لیے ایک تاریخی اور قابلِ فخر لمحہ، ڈاٹ کاٹن (DOT Cotton) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سید محمد اسعد جعفری کو انٹرنیشنل کاٹن ایسوسی ایشن (ICA) کی جانب سے Advanced Level-2 آربیٹریٹر کے طور پر منتخب کر لیا گیا هے۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان کے پہلے فرد بن […]