انڈین آئیڈل سیزن 3 کے فاتح اور فلمی اداکار 43 برس کی عمر میں چل بسے
بھارت کے مشہور میوزک شو ’انڈین آئیڈل‘ کے سیزن 3 کے فاتح گلوکار و اداکار پراشانت تمانگ انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکار و اداکار پراشانت کا انتقال اتوار کو نئی دہلی میں رہائش گاہ پر ہوا، ان کی عمر43 برس تھی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ان کی مو ت دل کا دورہ پڑنے […]
پنجاب میں آج بھی شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند
پنجاب میں آج بھی شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہیں۔ موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 2، ٹھوکرنیازبیگ سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے بند ہے۔ اس کے علاوہ موٹروے ایم 3، فیض پور سے درخانہ تک، موٹروے ایم 4 ،شیرشاہ سے فیصل آباد تک […]
فوری معاہدہ کرلو اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے’ ٹرمپ نے کیوبا کو بھی وارننگ دے دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیوبا کو معاہدہ کرنے کی وارننگ دے دی جس پر کیوبا کے صدر نے سخت ردعمل دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ کیوبا نے کئی برسوں تک بڑی مقدار میں وینزویلا سے ملنے والے تیل اور پیسے پر گزارا کیا اور جواب میں وینزویلا کے دو آمروں کو […]
امریکی صدر ٹرمپ نے ایران میں مظاہرین کی مدد کا فیصلہ کرلیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں 2 ہفتے سے جاری مظاہروں میں ہلاکتوں کے بعد مظاہرین کی مدد کا فیصلہ کرلیا۔ اسرائیلی میڈیا کادعویٰ ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نےایران میں مظاہرین کی مدد کا فیصلہ بنیادی طور پرکرلیا ہے ۔ ادھر امریکی ٹی وی کے مطابق ایران میں مظاہروں کے بعد صدر […]
سردی پھر جیت گئی، تعلیم پھر ہار گئی
یہ جملہ شاید کسی نوٹیفکیشن کا حصہ نہ ہو، مگر حقیقت کی ترجمانی ضرور کرتا ہے۔ ایک بار پھر سکول بند ہیں، بستے الماریوں میں قید ہیں اور بچے گھروں میں ’’چھٹیوں‘‘ کے نام پر ایک ایسی آزادی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں جس کی قیمت انہیں آنے والے برسوں میں چکانا پڑے گی۔ […]
ان رسومات کا کیا ہوگا
رسم و رواج کسی بھی ثقافت کا جوہر ہوتے ہیں، جن کی مدد سے معاشرے کے رہن سہن کا پتہ چلتا ہے۔ کچھ رسوم و رواج علاقائی ہوتے ہیں جو اسی علاقے کی نمائندگی کرتے ہیں جہاں وہ رائج ہوتے ہیں۔ رسم و رواج قدیم تہذیبوں میں بھی موجود تھے، جو اس وقت کے لوگوں […]
روخانہ رحیم وزیر: قانون کے سائے میں قید ایک باوقار صحافی
کچھ نام وقت کے ساتھ محض خبر نہیں رہتے وہ ایک سوال بن جاتے ہیں۔ کچھ آوازیں وقتی نہیں ہوتیں بلکہ سماج کے ضمیر میں گونجتی ہیں۔ روخانہ رحیم وزیر بھی آج ایسی ہی ایک آواز ہیں جو خاموشی میں قید ہے مگر سوال بن کر زندہ ہے۔ روخانہ رحیم وزیر وزیرستان سے تعلق رکھنے […]
غزہ: خاموشی بھی جرم ہے
دنیا کے نقشے پر ایک چھوٹا سا خطہ ہے، جسے غزہ کہا جاتا ہے، مگر اس کی سرزمین پر بہنے والا خون آج پوری انسانیت کے ضمیر پر ایک ایسا سیاہ دھبہ بن چکا ہے جسے وقت بھی شاید مٹا نہ سکے۔ غزہ میں آج عمارتیں نہیں ڈھائی جا رہیں بلکہ وہاں تہذیب، اخلاق، انسانی […]
ونڈر بوائے اور خواہشی سیاست
پاکستانی سیاست میں اگر کوئی شے مستقل رہی ہے تو وہ ہے افواہ، قیاس آرائی اور خواہش کو خبر بنانے کا رجحان۔ اقتدار کے ایوان ہوں یا سوشل میڈیا کے شور زدہ چبوترے، ہر دور میں کچھ ایسے “نادان دوست” ضرور پیدا ہو جاتے ہیں جو کسی خیالی دراڑ، مفروضہ اختلاف یا خوابیدہ تصادم پر […]
پلاننگ اور مہنگائی
یہ بات جاننا اور ماننا دونوں ضروری ہے کہ مہنگائی اور پلاننگ کا آپس میں گہرا اور براہ راست تعلق ہے۔ انسان کم آمدن والا ہو یا سرکاری ملازم جو صرف حلال تنخواہ پر اکتفا کرتا ہو اور حرام ذرائع سے سختی سے پرہیز کرتا ہو، اس کے لیے منصوبہ بندی زندگی کی بنیادی ضرورت […]