جی سیون اجلاس: ٹرمپ کی بے رخی، مودی منہ تکتے رہ گئے
اسلام آباد: جی سیون سربراہی اجلاس میں گروپ فوٹو کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو نظر انداز کرنے کے مناظر بھارتی میڈیا میں بھی موضوع بحث بن گئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان 16ماہ بعد ہونے والی ملاقات ٹرمپ کی بے […]
’اب تک چھپن‘ پولیس مقابلے
نو برس کی ہانیہ اپنے ماں باپ کیساتھ آسٹریلیا سے پاکستان آئی تھی، اُسکے والدین کا ارادہ تھا کہ بچوں کو اُنکے دادا کے پاس چھوڑیں گے اور خود وہ حج کرنے چلے جائیں گے۔ حج تو اُنکا ہو گیا مگر جب وہ پاکستان واپس آئے تو اُن کے ساتھ ایسا لرزہ خیز واقعہ پیش […]
آزاد جموں و کشمیر کا المیہ
یہ المیے سے کم نہیں ۔ جب عوامی ایکشن کمیٹی اور سیکورٹی فورسز ، جن کا خون ایک ہے، ایک دوسرے کیخلاف مورچہ زن ہوں تو اسے المیہ ہی کہا جائیگا۔ اس سے بھی بڑا المیہ یہ ہے کہ ایشو (مہاجرین کی سیٹیں) کوئی اتنا بڑا ایشو ہی نہیں۔ یہ نہ ہوں تو کوئی قیامت […]
سورج اب مغرب سے طلوع ہوگا!
ابتدائے آفرینش سے سورج مشرق سے طلوع ہوتا ہے مگر اب مغرب سے طلوع ہوگا۔ ماضی میں حکومتیں، وزارتیں، بادشاہتیں اور حکمرانیاں زوال کا شکار ہوتی رہیں مگر صدیوں سے لکھی تاریخ اور صحافت زندہ رہی۔تاہم اب پہیہ الٹا چلے گا۔ اب وزارتیں اور حکومتیں تا ابد رہیں گی صحافت ریٹائر ہوگی، صحافی گھر جاکر […]
مریم نواز نے پنجاب کے بجٹ 27-2026ء کی ڈاکیومنٹ پر دستخط کر دیئے
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبائی بجٹ 27-2026ء کی ڈاکیومنٹ پر دستخط کر دیئے۔ وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب ریونیو اتھارٹی کو ریونیو بڑھانے کے لیے اقدامات کا حکم بھی دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پوری ٹیم نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے ون یونٹ بن کر کام کیا، پوری […]
ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کرے گا تو جہنم ڈھا دیں گے: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کرے گا تو جہنم ڈھا دیں گے۔ خبر ایجنسی کے مطابق فرانس میں جی سیون اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ٹرمپ نے قطر کے امیر سے ملاقات کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے […]
جب ریاست دروازے پر آئی۔ ۔ ۔ !!
رات گہری ہو چکی تھی۔ کچے صحن میں رکھی پرانی چارپائی پر بیٹھی وہ عورت کیلکولیٹر کے بٹن دبا رہی تھی۔ سامنے ایک کاپی کھلی پڑی تھی جس پر چند اعداد درج تھے: "100 ڈالر”، "5 فیصد”، "بچے کی فیس”، "راشن”۔ اس کی آنکھوں سے آنسو ٹپک ٹپک کر کاپی کے صفحات پر گر رہے […]
حسد کی آگ اور زوال پذیر انسانی رویے
کل اکیڈمی میں ایک طالبہ کی والدہ سے میری ملاقات ہوئی جو اپنی بیٹی کو چھٹی کے بعد لینے آئی تھیں۔ یہ ایک مختصر مگر نہایت دلچسپ ملاقات ثابت ہوئی۔ میری ایک عادت ہے کہ میں آسانی سے کسی سے متاثر نہیں ہوتی، لیکن جب کسی کی گفتگو اور انداز مجھے متاثر کر دے تو […]
غالب کے آم
آم صرف غالب کو ہی پسند نہیں تھے۔ آموں سے ہمیں بھی محبت ہے۔ غالب نے کہا تھا کہ آم میں دو خوبیاں ہونی چاہییں ایک تو آم میٹھے ہوں اور دوسری خوبی یہ ہونی چاہیے کہ وہ زیادہ ہوں۔ ہمارا بھی یہی خیال ہے مگر اس مرتبہ آم ہماری پہنچ سے دور ہوگئے ہیں۔اتنے […]
وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ میں وعدے وفا کردیئے: عطا تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ میں وعدے وفا کردیئے۔ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں عطا تارڑ نے کہا کہ ایف بی آر میں اربوں روپے کی لیکج تھی، صرف شوگر انڈسٹری میں 60 ارب روپے کی لیکج تھی ، تنخواہ دار شخص شوگر انڈسٹری […]