پاکستانی بہاری : بربادی کی ایک غمناک داستان

حامد میر صاحب نے اپنے معروف شو پر بریک پر جانے سے پہلے جلدی جلدی کسی امدادی تنظیم کی طرف سے بنگلہ دیش میں محصور "پاکستانی ” بہاریوں کے لیے ایک اپیل پڑھ کر سنائی. بہت برسوں کے بعد آنسوؤں سے رو پڑی. نجانے ٹھیس کہاں لگی تھی اور اشکوں کی جھڑی کیوں لگی ؟ […]

سپریم کورٹ کے 10 ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول، تحقیقات میں اہم پیشرفت

اسلام آباد: اعلی عدلیہ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کا سلسلہ جاری ہے، سپریم کورٹ کے مزید 5 ججز کو خط موصول ہوگئے جس کے بعد مجموعی تعداد 10 ہوگئی ہے جبکہ سی ٹی ڈی کی تحقیقات میں اہم پیشرفت بھی ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید ملنے والے خطوط کو وفاقی […]

وزیراعظم کا ملکی سلامتی اور چینی باشندوں کی سکیورٹی کا ہر ماہ خود جائزہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی سلامتی اور چینی باشندوں کی سکیورٹی کے معاملات کا ہر ماہ خود جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک میں امن و امان کی صورت حال کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کی، جس میں انہوں نے کہا کہ […]

کم عمر مسیحی دلہنیں اور انگریز دور کا قانون

"یہ انگریز دور میں بنایا گیا قانون ہے، جس کے تحت بچیوں کی شادی کم عمری میں کی جا سکتی ہے لیکن کیتھولک فرقہ شناختی کارڈ کو دیکھ کر ہی شادی کی رسومات طے کرتا ہے البتہ دیگر فرقوں میں یہ رسم ابھی تک چل رہی ہے”۔ یہ بات سونیا پطرس نے مسیحی عائلی قوانین […]

ایران میں مسلح افراد کے حملے میں پاسداران انقلاب کے 11 اہلکاروں سمیت 27 ہلاک

تہران: ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں پاسداران انقلاب کے ہیڈ کوارٹر اور شہر پر مسلح افراد کے حملے میں 27 افراد ہلاک ہوگئے جن میں گیارہ ایرانی فورس کے اہلکار بھی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صوبے سیستان اور بلوچستان میں واقع راسک اور چاہ بہار میں ایرانی پاسداران […]

وزیرِاعظم شہباز شریف کا عالمی یوم القدس اور جمعۃ الوداع کے موقع پر پیغام

اسلام آباد: وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے عالمی یوم القدس اور جمعۃ الوداع کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔ وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے عالمی یوم القدس اور جمعۃ الوداع کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم آج یوم القدس کے موقع پر صہیونی جارہیت اور ظلم و […]

غزہ کی صورتحال‘ مخالفانہ نکتہ نظر اور یوم القدس

(یوم القدس 5 اپریل کی مناسبت سے تحریر)       جب سے حماس نے اسرائیلی علاقوں پر حملہ کیا ہے اور اپنی فتح کا فاتحانہ اعلان کیا ہے تب سے اسرائیلی‘ امریکی اور یورپی لابی دنیا بھر میں اپنا خاص نکتہ نظر پھیلا رہی ہے جس سے مسلم عوام کی ایک اچھی خاصی تعداد متاثر ہو رہی […]

پاکستان کیساتھ ’سیکیورٹی پارٹنرشپ‘ ترجیح تھی اور آئندہ بھی رہے گی، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کالعدم تحریک پاکستان سمیت دیگر سیکیورٹی خطرات پر پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی پارٹنرشپ میں وسعت اور استحکام کے عزم کے اعادہ کیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا وزیراعظم شہباز شریف کے امریکی صدر جوبائیڈن کو لکھے گئے […]

اعتکاف میں بیٹھے بچے سے مبینہ زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

پنجاب کے علاقے کوٹ ادو میں اعتکاف میں بیٹھے 13 سالہ بچے سے مبینہ بدفعلی کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق سنانواں میں پیش آنے والے واقعہ کا ملزم ملتان میں رشتےداروں کےگھر چھپا ہوا تھا۔ واضح رہے کہ اعتکاف میں بیٹھے 28 سالہ شخص نے اعتکاف میں بیٹھے 13 […]

ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ججز کو بھیجے گئے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ججز کی جانب سے لکھے گئے خطوط پر چیف جسٹس کے ساتھ میٹنگ کے بعد کابینہ نے انکوائری کمیشن بنانے کی منظوری دی تھی، سابق چیف […]