پانی کی جنگ: پاکستان کا اگلا بڑا بحران
کہتے ہیں زندگی پانی سے کشید کی گئی ہے، لیکن اگر اسی زندگی کے دھارے کو غور سے دیکھا جائے تو محسوس ہوتا ہے کہ ہم آہستہ آہستہ ایک ایسے صحرا کی طرف بڑھ رہے ہیں جہاں پیاس صرف حلق نہیں، بلکہ ہمارا مستقبل بھی جھلسا دے گی۔ پاکستان میں ہم نے سیاست کی جنگیں […]
عمران ہاشمی ایک طرف
عمران ہاشمی پڑوسی ملک کے ایک باصلاحیت اداکار ہیں۔ ان کو فلم انڈسٹری میں کام کرتے ہوئے تقریباً پچیس سال کا عرصہ ہوچکا ہے۔ شروعات میں وہ اپنے بےباک کرداروں کی وجہ سے تنازعات کا شکار بھی رہے مگر پھر دھیرے دھیرے ان کی فلموں سے یہ شکایت بھی دور ہوتی گئی اور ان کے […]
یومِ دفاعِ پاکستان میں خواتین کا کردار
6 ستمبر پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم اور یادگار دن ہے۔ اس دن پوری پاکستانی قوم نے اپنے وطن کے دفاع کے لیے اتحاد، بہادری اور قربانی کا بے مثال مظاہرہ کیا۔ 6 ستمبر کو ہم یومِ دفاعِ پاکستان کے طور پر مناتے ہیں اور اپنے ان بہادر شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت […]
پشتو اکیڈمی پشاور کا بقا ضروری ہے
19 اگست 2026ء کو روزنامہ وحدت میں خان عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے شعبۂ پشتو کے اسسٹنٹ پروفیسر اور چیئرمین، ڈاکٹر ظفراللہ بخشالی کا ایک مضمون ’’پشتو اکیڈمی پشاور یونیورسٹی‘‘ کے عنوان سے شائع ہوا۔ یہ مضمون پشتو اکیڈمی پشاور یونیورسٹی کے بانی ڈائریکٹر، مولانا عبدالقادر، کے نام ایک خط کی صورت میں ہے۔ مولانا […]
آرٹ آف پیرنٹنگ اور ہماری حالت زار
یہ کوئی نئی بات نہیں کہ بچہ پیدا کرنا فطری عمل ہے، لیکن ایک متوازن، باکردار، بااعتماد اور ذمہ دار انسان کی تربیت کرنا ایک عظیم فن ہے۔ اسی لیے "Art of Parenting” یعنی "والدین بننے کا فن” بھی ایک مکمل آرٹ ہے۔ یہ کتنی بد قسمتی کی بات ہے کہ ہم ملازمت، کاروبار، تدریس […]
باجی، کیا میں واقعی جہنم میں جاؤں گی؟
کبھی کبھی زندگی ہمارے سامنے ایسے سوال رکھ دیتی ہے جن کے جواب کتابوں میں نہیں، انسانوں کے رویوں میں تلاش کرنا پڑتے ہیں۔ چند روز پہلے میرے گھر کام کرنے والی ایک خاتون میرے پاس آئی۔ چہرے پر تھکن، آنکھوں میں اداسی اور لہجے میں عجیب سی بے بسی تھی۔ اس نے کہا: ’’باجی! […]
آر ایچ سی تمپ میں دوسرا نارمل ڈیلیوری کیس کامیابی سے مکمل، زچہ و بچہ صحت مند
محکمہ صحت ضلع تمپ کے زیرِ انتظام رورل ہیلتھ سینٹر (آر ایچ سی) تمپ میں مسلسل دوسرا نارمل ڈیلیوری کیس کامیابی سے مکمل کر لیا گیا، جس کے بعد زچہ اور نومولود دونوں کی صحت تسلی بخش بتائی گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق آر ایچ سی تمپ میں تقریباً پانچ سال بعد دوبارہ ڈیلیوری […]
یہ مناظرے ہماری ہار ہیں
کئی دنوں سے یہ تماشا دیکھ رہا ہوں۔ کہیں پھول نچھاور ہو رہے ہیں، کہیں گالیاں دی جا رہی ہیں، اور کہیں فتوے لگ رہے ہیں۔ ایک طرف مسلمان کٹ رہے ہیں، مر رہے ہیں، ناحق شہید ہو رہے ہیں جبکہ دوسری طرف ہم مناظروں پر جشن منا رہے ہیں کہ شیعہ غلط ہیں یا […]
پیٹرول سمیت مختلف اشیاء کی قیمتیں بڑھنےسے مہنگائی میں اضافہ
پیٹرول سمیت مختلف اشیاء کی قیمتیں بڑھنے سے ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوگیا۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں ہفتہ وار مہنگائی 0.65 فیصد بڑھ گئی اور مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 8.35 فیصد ریکارڈکی گئی ہے۔ ادارہ شماریات کے اعداد […]
سرگودھا: 14 سالہ ملازم سے مبینہ زیادتی، پیزا پوائنٹ منیجر کے خلاف مقدمہ
سرگودھا میں پیزا پوائنٹ کے 14 سالہ ملازم سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکے کے والد کی مدعیت میں نامزد منیجر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمے کے متن کے مطابق ملزم نے مبینہ زیادتی کے بعد لڑکے کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں […]