غیر شادی شدہ اور طلاق یافتہ بیٹیوں کو پنشن سے محروم کرنے کے احکامات کالعدم قرار

لاہور ہائیکورٹ نے غیر شادی شدہ اور طلاق یافتہ بیٹیوں کو پنشن سے محروم کرنے کے احکامات کالعدم قرار دے دیے۔ لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس سید احسن رضا کاظمی نے فیملی پنشن کو صرف بیوہ یا شوہر تک محدود کرنے کی پابندی غیر قانونی قرار دے دی۔ عدالت نے تین بیٹیوں کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے […]

غلبۂ اسلام اور جدید اسلامی ریاست کا تصور

اسلامی فکر میں غلبۂ اسلام کا تصور محض سیاسی اقتدار کے حصول، جغرافیائی توسیع یا کسی مخصوص گروہ کی حکمرانی تک محدود نہیں، بلکہ یہ ایک ہمہ گیر تہذیبی، اخلاقی، فکری اور اجتماعی نظامِ حیات کی بالادستی کا نام ہے۔ اس تصور کی اساس قرآن و سنت میں پیوست ہے، جہاں اقتدار کو ذاتی منفعت، […]

پشاور ہائیکورٹ میں کم عمری کی شادی کے قانون کو چیلنج کر دیا گیا

پشاور: (خالدہ نیاز) دو کم عمر انسانی حقوق کی کارکنوں 16 سالہ ماہام نفیس اور 17 سالہ لینا قمر نے خیبرپختونخوا میں لڑکیوں کی شادی کی کم از کم عمر 16 سال اور لڑکوں کی 18 سال مقرر کرنے کے قانون کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے […]

قدرت اللّٰه خٹک صاحب اور آئی بی سی اردو کا شکریہ

الحمد اللّٰه مجھے اردو دنیا کی ایک بڑی ویب سائٹ آئ بی سی اردو پر کالم لکھتے ہوئے ایک سال ہوچکا ہے۔ یہ پہلی ویب سائٹ ہے جس میں، میں نے کالم لکھنے کی ابتدا کی۔اس سے پہلے میں اخبارات میں کالم لکھا کرتا تھا ۔ویب سائٹ میں کالم لکھنے کا یہ میرا پہلا تجربہ […]

بحرانِ کردار: جہاں چراغِ رہبر بجھ گئے

تاریخ کے جھروکوں میں جھانکیں تو معلوم ہوتا ہے کہ قوموں کے عروج و زوال کی داستانیں کبھی بھی محض مادی وسائل کی فراوانی یا کمی سے مشروط نہیں رہیں۔ سلطنتیں مٹی کے ڈھیروں میں تبدیل ہوئیں تو اس لیے نہیں کہ ان کے پاس خزانوں کی کمی تھی، بلکہ اس لیے کہ ان کے […]

کم عمری کی شادی سے متعلق قانون کا ماضی سے اطلاق نہیں ہوگا، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026ء (کمسنی کی شادی پر پابندی کے قانون) کا ماضی سے اطلاق غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کے نفاذ سے پہلے ہونے والی شادی پر نئے قانون کا اطلاق نہیں ہو سکتا۔ عدالتِ عالیہ نے قرار دیا ہے کہ لڑکی کو کم عمر […]

اسرائیل میں اقتدار کی نئی بساط

اسرائیل کے حالیہ پارلیمانی انتخابات نے اس کے سیاسی نظام میں ایک ایسی غیر معمولی صورتِ حال کو جنم دیا ہے جس نے اقتدار کے روایتی توازن، جماعتی وابستگیوں اور حکومتی تشکیل کے مسلمہ تصورات کو نئے سوالات سے دوچار کر دیا ہے۔ 27 اکتوبر 2026 کو منعقد ہونے والے انتخابات کے نتائج نے واضح […]

تعمیراتی ملبے سے پائیدار انفراسٹرکچر تک

"ہم ہیں پاکستان” کے تحت ایک تحقیقی منصوبے کا مقصد تعمیرات اور انہدام سے پیدا ہونے والے ملبے کو قیمتی وسائل میں تبدیل کرنا، قدرتی ذخائر کا تحفظ، ماحولیاتی دباؤ میں کمی اور ری سائیکل شدہ کنکریٹ کے لیے قومی معیارات کی بنیاد فراہم کرنا ہے۔ پاکستان میں تیزی سے بڑھتی ہوئی شہری آبادی، تعمیراتی […]

موسم سرما ، شادی، امریکی مڈٹرم الیکشن اور ٹرمپ کی تاریخی شکست

موسمِ سرما کی دستک کے ساتھ ہی فضا میں ایک عجب خنکی اور رت بدلنے کا احساس گہرا ہونے لگتا ہے۔ ایسے میں صبح سویرے بستر کی گرمائش چھوڑنا ایک کڑا امتحان بن جاتا ہے اور دن بھر سستی اور غنودگی کا ایک خمار سا طاری رہتا ہے۔ سچ پوچھیے تو میں خود بھی اِس […]

مولانا فضل الرحمان نے ہم سے کبھی گورنر شپ یا کسی چیز کا تقاضا نہیں کیا: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہےکہ مولانا فضل الرحمان نے ہم سے کبھی گورنر شپ یا کسی چیز کا تقاضا نہیں کیا۔ ایک بیان میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مولانا فضل الرحمان کا ساتھ لینا چاہیے، مولانا […]