ذہنی کمزوری یا ادارہ جاتی تشدد؟ یونیورسٹیوں میں خودکشیوں کا پس منظر
یونیورسٹیوں میں ہونے والی خودکشیاں اکثر ایک “ذاتی المیہ” یا “ذہنی کمزوری” کے طور پر پیش کی جاتی ہیں۔کہیں طلبہ اساتذہ کو الزام دے رہے ہیں، کہیں اساتذہ طلبہ کو غیر سنجیدہ، ناسمجھ یا نالائق قرار دے رہے ہیں۔ مگر یہ معاملہ اتنا سادہ نہیں ۔ پچھلی دو دہایوں سے دنیا بھر میں طلبہ اور […]
ہم غریبوں کا کوئی نام نہیں ہوتا…
یہ 7 جنوری 2026 کی رات 1:30 بجے کا وقت تھا۔ میں ایک انٹرویو دیکھ رہا تھا جس میں میزبان نے ایک خاتون سےسوال کیا: "آپ کا کیا نام ہے؟” جواب ملا: "ہم غریبوں کا کوئی نام نہیں ہوتا، لوگ ہمیں ‘اوئے’ کہہ کر پکارتے ہیں۔” یہ الفاظ سنتے ہی میرے سر سے پاؤں تک […]
جنریشن زی اور مصنوعی ذہانت (1)
2025 دو پہلوؤں سے منفرد اور معروف رہ جائے گا۔ ایک تو یہی مصنوعی ذہانت یعنی AI۔ اس کو اگلی نشست پر اٹھا رکھتے ہیں۔ اس سال کا دوسرا حوالہ جنریشن زی (Gen Z) کا زومبیز کی طرح ظہور پذیر ہونا تھا۔ جیسے قربِ قیامت ہو اور یہ اس کی نشانیوں میں سے ایک نشانی […]
خاموش مکران کی گونج
سنہ 2020 سے لے کر سنہ 2025 تک مکران کی سیاست ایک ایسے بھنور میں گھری رہی جس میں ریاستی رِٹ، عوامی تحفظ اور سیاسی قیادت، تینوں کمزور دکھائی دیتے رہے۔ اس پانچ سالہ عرصے میں ایک طرف ڈرگ مافیا نے اپنے پنجے مضبوط کیے تو دوسری جانب اغواء برائے تاوان کے منظم نیٹ ورکس […]
ایلیٹ کلاس کے مفادات اور ہم
ایلیٹ کلاس یا اشرافیہ کے مفادات پر تفصیل سے لکھنے کی ضرورت ہے۔ گلگت بلتستان میں ایلیٹ کلاس کئی شکلوں میں موجود ہے۔ کبھی کھبار سوچتا ہوں کہ اس مفاداتی اشرافیہ کے متعلق تفصیل سے لکھوں، ان کا چہرہ بے نقاب کروں، دفعتاً خیال آتا ہے کہ خدانخواستہ اگر پوری ایلیٹ کلاس مخالف ہوگئی تو […]
خوارج، افغان طالبان اور بھارت کا گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آ گیا: ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیاسی جماعتیں اور سکیورٹی فورسز کا ایک ہی بیانیہ ہے، دہشتگردی کے خلاف جنگ کے بیانیے سے کوئی ہمیں ٹس سے مس نہیں کر سکتا۔ جی ایچ کیو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی […]
چوروں کے حقوق
ملکۂ ترنم، میڈم نورجہاں ایک گیت میں فرما گئی تھیں کہ رات کا جاگنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ رات کو یا تو پروردگار جاگتا ہے یا چوکیدار، یا عشق کی گہری چوٹ کھایا ہوا کوئی بندہ، یا کوئی دکھیا بیمار۔ رات صرف اندھیرا نہیں بلکہ محبتوں، رازوں اور جاگتے دلوں کی دنیا ہے؛ دعا، موقع، […]
بلوچستان کی شورش: طاقت، انکار اور بڑھتا ہوا تصادم ؛ ایک تجزیاتی مطالعہ
بلوچستان میں گزشتہ دو دہائیوں سے جاری شورش کم ہونے کے بجائے مسلسل شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ یہ محض ایک سکیورٹی چیلنج نہیں بلکہ ایک گہرا سیاسی، سماجی اور نفسیاتی بحران ہے جس کے اثرات اب ریاستی بیانیے، داخلی استحکام اور بین الاقوامی مفادات تک پھیل چکے ہیں۔ خاص طور پر حالیہ برسوں […]
وینیزویلا کے صدر کی گرفتاری کا ڈرامہ اور ابیٹ آباد مشن سے مماثلت
امریکی ڈیلٹا فورس نے وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو کو ان کے ہی دارالحکومت کے مرکز میں واقع ایک انتہائی محفوظ فوجی قلعے سے گرفتار کر کے امریکہ منتقل کر دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس مشن کو "شاندار آپریشن” قرار دیا ہے، لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ واقعی ایک فوجی […]
وینزویلا کے بعد ٹرمپ کے ممکنہ اگلے ہدف کون سے ممالک ہیں؟
ٹائم میگزین کی رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے 2026 کا آغاز ایک حیران کن اور متنازع فوجی کارروائی سے کیا، جس میں وینزویلا کے رہنما نیکولس مادورو کو گرفتار کر کے امریکی خارجہ پالیسی میں غیر ملکی مداخلت کے نئے خطرات کو اجاگر کیا۔ یہ اقدام ایسے وقت سامنے آیا جب ٹرمپ نے 2025 […]