شہری سیاست کا زوال پذیر مینار
پاکستان کی سیاسی تاریخ میں اگر کسی ایک جماعت نے شہری سیاست کا مزاج، زبان اور انداز بدل کر رکھ دیا تو وہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) تھی۔ یہ صرف ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک ایسا سیاسی مظہر تھی جس نے کراچی اور حیدرآباد کے لاکھوں شہریوں کو شناخت، نمائندگی اور سیاسی […]
اسکردو: سیلفی بناتے کچورا جھیل میں گرے موبائل کو نکالتے ہوئے نوجوان گر کر جاں بحق
اسکردو میں کچورا جھیل میں سیاح گر کر جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مرنے والے شخص کی لاش جھیل سے نکال لی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سیلفی بناتے ہوئے جھیل میں گرنے والے موبائل کو نکالتے ہوئے نوجوان جھیل میں جا گرا۔
رمپ کی ایران کیخلاف تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی کی دھمکی، تہران نے ’پورے جسم‘ کو نشانہ بنانے کی وارننگ دیدی
اردن، بحرین اور کویت نے اطلاع دی ہے کہ امریکا کی جانب سے مسلسل 13 ویں روز حملوں کے بعد ایران نے بھی جوابی کارروائی تیز کرتے ہوئے میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایران کی جانب سے گلف ممالک پر کیے گئے ان تازہ حملوں میں کویت کی عراق […]
بھارت: کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج جاری، آج وزراء سے مذاکرات ہوں گے
بھارت میں نوجوانوں کی تحریک کاکروچ جنتا پارٹی کا نئی دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج جاری ہے۔ مظاہرین کا پیپر لیک ہونے کے معاملے پر وفاقی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کا مطالبہ برقرار ہے۔ پارٹی کے بانی صدر ابھیجیت دیپکے نے سونم کی وانگ چک کی بھوک ہڑتال ختم کرنے کے فیصلے […]
قاری عبدالکریم بخاری صاحب کی خدمت میں
اطلاع ہے کہ جمعیت علماء اسلام گلگت بلتستان کے امیر، محترم قاری عبدالکریم بخاری صاحب نے صوبائی سطح پر کارکنوں اور ذمہ داران کے اجلاسوں کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاریب! یہ ایک خوش آئند پیش رفت ہے۔ اس موقع پر ادب و احترام کے ساتھ ایک گزارش پیش کرنا چاہتا ہوں۔ […]
دنیا کا پہلا پاسپورٹ فری ائیرپورٹ
دبئی: اگر آپ بیرونِ ملک سفر کرتے ہیں تو ائیرپورٹ پر پاسپورٹ، شناختی تصدیق اور امیگریشن کے مراحل میں کافی وقت لگتا ہے، لیکن اب ایک مسلم ملک نے اس عمل کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے انتہائی آسان بنا دیا ہے۔ دبئی ائیرپورٹ دنیا کا پہلا ایسا ائیرپورٹ بن گیا ہے جہاں مصنوعی ذہانت […]
کیا دینی مدارس کو اپنے تدریسی نظام میں جدت کی ضرورت ہے؟
دینی مدارس کی تدریسی روایت صدیوں پر محیط ہے۔ اس کی بنیاد بالمشافہ تعلیم، تکرار، حفظ، مباحثہ، مناقشہ، مناظرہ ، مطالعہ اور عملی تربیت پر قائم رہی ہے۔ اس نظام میں استاد صرف معلومات منتقل کرنے والا نہیں ہوتا ہے ، بلکہ مربی، رہنما اور کردار ساز ہوتا ہے۔ درسِ نظامی اور دیگر روایتی نصابات […]
بینجو کی سُروں میں دو بڑے نام جو بھلا دیئے گے
سال مجھے یاد نہیں، لیکن غالباً پانچ چھ سال قبل تربت میں بلوچی میوزک پروموٹر سوسائٹی نے پہلی بار بلوچ موسیقاروں کے اعزاز میں پروگراموں کا آغاز کیا، خصوصاً ان گلوکاروں کے لیے جنہوں نے اپنی سریلی آوازوں سے بلوچی موسیقی کی روح کو جِلا بخشی۔ اس سلسلے کا پہلا پروگرام تربت لائبریری میں منعقد […]
2 ہزار یہودی مسجدِ اقصیٰ کے احاطے میں زبردستی داخل
مقبوضہ مشرقی القدس: مقبوضہ مشرقی القدس میں آج صبح سے تقریباً 2300 اسرائیلی آبادکار زبردستی مسجدِ اقصیٰ کے احاطے میں داخل ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی حکام نے اسے رواں سال کی سب سے بڑی کارروائیوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔ یہ واقعہ یہودی مذہبی تہوار تشا بِآؤ (Tisha B’Av) […]
ایران کشیدگی کے دوران امریکا کا دفاعی بجٹ منظور
واشنگٹن: امریکی ایوانِ نمائندگان نے 1.15 ٹریلین ڈالر مالیت کا دفاعی بجٹ منظور کر لیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق بل 212 کے مقابلے میں 216 ووٹوں سے منظور ہوا۔ بجٹ میں اسرائیل کے ساتھ دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی شق بھی شامل کی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ری پبلکن ارکان کی اکثریت […]