سال کے اختتام پر ایک فکری جائزہ

ایک اور سال خاموشی کے ساتھ اپنے انجام کو پہنچ گیا۔ کیلنڈر کے صفحات بدلے، تاریخیں آگے بڑھیں، اور ہم سب ایک بار پھر وقت کے ہاتھوں پیچھے رہ گئے۔ سال کا اختتام ہمیشہ ایک عجیب کیفیت لے کر آتا ہےنہ مکمل خوشی، نہ مکمل غم، بلکہ ایک گہری سوچ، ایک رک کر پیچھے دیکھنے […]

سوات، پاکستان میں نقصان دہ پن بجلی منصوبوں کے خلاف مقامی (انڈیمیجنس) مزاحمت

ہم ایک مقامی (Indigenous) قوم ہیں۔“ اکثر لوگوں کے لیے یہ جملہ محض ایک تجریدی دعویٰ ہے لیکن ہمارے لیے—بالائی سوات کے توروالی لوگوں کے لیے—یہ ایک جیتی جاگتی حقیقت ہے جس کی جڑیں ریاستی ڈھانچوں میں نہیں بلکہ زمین، دریا، زبان اور یاداشتوں میں پیوست ہیں۔ ہماری شناخت ان پہاڑوں سے جڑی ہے جہاں […]

جان ریمبو کراچی میں

کراچی ایسا شہر ہے جس کا ذکر سنتے ہی دل خوشی سے جھوم اٹھتا ہے۔ ہم بچپن میں گرمیوں کی چھٹیوں میں ہر سال حیدرآباد سے کراچی جاتے اور خوب مزے کرتے تھے۔ یہ ہے لوگوں کا شہر کراچی صبح کو نزلہ، شام کو کھانسی کراچی کی لوکل بسوں میں ٹوفیاں بیچنے والے اکثر یہ […]

انسانی خوبصورتی ظاہر سے باطن تک

اللہ تعالیٰ نے انسان کو نہایت خوبصورت تخلیق کیا۔ کسی کو مرد اور کسی کو عورت بنایا اور دونوں کو اپنے اپنے انداز میں حسین بنایا۔ عورت سے کائنات کا حسن ہے تو مرد سے زندگی کی روانی۔ لیکن اصل خوبصورتی صرف جسمانی یا ظاہری نہیں بلکہ انسان کے باطن، اس کے کردار، اور اس […]

کراچی: سہراب گوٹھ میں گھر سے افغان خاتون اور 3 بچوں کی پھندا لگی لاشیں برآمد

کراچی: سہراب گوٹھ گنا منڈی میں گھر سے 4 لاشیں برآمد ہوئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق گھر سے 4 لاشیں ملیں جن میں سے ایک لاش خاتون اور 3 بچوں کی ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ بچوں کی عمر 2، 4 اور 8 سال کے درمیان ہیں جبکہ چاروں لاشیں پھندا لگی ہیں اور بظاہر […]

پاکستان مئی میں پاک بھارت کشیدگی نے پاکستان کی دفاعی صلاحیت اور ساکھ کو مضبوط کیا: عالمی جریدہ

عالمی جریدے کیرولائنا پولیٹیکل ریویو میں کہا گیا ہے کہ 2025 میں پاکستان نے عالمی سیاست میں دوبارہ اہم مقام حاصل کیا، مئی میں پاک بھارت کشیدگی نے پاکستانی دفاعی صلاحیت اور ساکھ کو مضبوط کیا۔ عالمی جریدے کے مطابق پاکستان نے مؤثر سفارت کاری سے واشنگٹن کا اعتماد بحال کرکے تعلقات کونئی سمت دی، […]

قسمت تو ان کی بھی ہوتی ہے جن کے ہاتھ نہیں ہوتے

2010 کی بات ہے کہ کسی رنجش پر مجھے خیبر ٹی وی کو چھوڑنا پڑا۔ پانچ سال خیبر نیوز میں گزارنے کے بعد اچانک بیروزگاری کا سامنا ہوا، تو جیسے میرے اوسان خطا ہو گئے۔ وقتاً فوقتاً جانے کہاں کہاں اپلائی نہیں کیا، مگر وہی ہوا جو اللہ کو منظور تھا۔ اسی دوران اچانک وزارتِ […]

اپنی خوشی نہ آئے !

شیکسپیئر کا کہنا تھا کہ دنیا ایک سٹیج ہے ۔ہر شخص آتا ہے اپنا کردار نبھا کر چلا جاتا ہے ۔۔یہ مقولہ تو ہم نے کئی بار سنا ۔لیکن اس کی حقیقت اب ہم پر آشکار ہو رہی ہے ۔جس طرح سے سٹیج پر اداکار آتے ہیں ۔اپنے کردار کے مطابق سکرپٹ یاد کر کے […]

کیا خدا موجود ہے“ کی بجائے پوچھیے ”کیا انسان موجود ہے؟

رات کے اس یخ بستہ تنہائی ڈوبے ہوئے آخری پہر نے مجھے پھر سے وہ سب یاد دلا دیا جو میں دہائیوں سے محسوس کر تا آیا ہوں۔ یہ چنگاری ان روزمرہ کی نظروں نے دہکائی ہے جو شک و نفرت، خواہشاتِ نفس، سرد آہوں، خالی آنکھوں، دھوکہ دہی، بددیانتی، سفاکی، بے حسی اور دشمنی […]

بینظیر بھٹو کی سیاسی میراث: مفاہمت کی المیہ کہانی

پاکستان کے سیاسی منظرنامے میں بینظیر بھٹو کے عروج کو تاریخی کامیابی کے طور پر دیکھا گیا۔ ذوالفقار علی بھٹو کی بیٹی کے طور پر، انہوں نے ایک ایسی سیاسی میراث سنبھالی جو وعدوں اور خطرات سے بھری ہوئی تھی۔ ایک مسلم اکثریتی ملک کی پہلی خاتون وزیرِاعظم ہونے کے ناطے، ان کی بین الاقوامی […]