فلاح بہبود کے نام پر نقاب میں چھپے چہرے

دوسرا حصہ اتوار کی صبح نماز ادا کرنے کے بعد میں نے اپنے ہمسفر کے لیے ناشتہ تیار کیا۔ جب وہ ناشتہ کرنے لگے تو میں نے ان کے جوتے صاف کیے، جرسی سامنے رکھ دی، کیونکہ بیگ اور کتابوں کے بنڈل پہلے ہی تیار رکھے تھے۔ تقریباً سات بجے کے قریب میں نے اپنے […]

یومِ شہدائے کشمیر: غیور حریت پسندوں کی جہدِ مسلسل کا درخشاں باب

کشمیری مسلمانوں کی تحریکِ آزادی کسی وقتی ردِعمل یا عارضی مطالبے کا نتیجہ نہیں بلکہ یہ دو صدیوں پر محیط ایک ایسی جہد ِمسلسل ہے کہ جس کی بنیاد قربانی، استقلال اور ایمان پر رکھی گئی۔ تاریخ کے صفحات گواہ ہیں کہ جب بھی کسی قوم نے اپنے حقِ خودارادیت کے لیے آواز بلند کی، […]

شہدائے کشمیر کا واسطہ

جموں و کشمیر کی سیاسی جدوجہد میں تین ایام بہت اہم ہیں: 23 مارچ، 13 جولائی اور 14 اگست۔ ان تین تاریخوں کی اہمیت کو سمجھنے کے لیے 21 جولائی 1924ء کے اس واقعے کو یاد کرنا ضروری ہے جب سرینگر کے ریشم کے کارخانوں میں کام کرنے والے ہزاروں کشمیری مسلمان مزدوروں نے کم […]

ریاست کی بھوک ختم نہیں ہوتی، عوام کی روٹی ختم ہو جاتی ہے

حکومت اور ڈاکو میں ایک بنیادی فرق یہ بھی ہے کہ ڈاکو ایک بار لوٹتا ہے، ریاست قانون کے نام پر بار بار لوٹتی ہے ۔ فرق صرف طریقۂ واردات کا ہے۔ پاکستان کا عام شہری شاید دنیا کا واحد شہری ہے جو ہر صبح یہ سوچ کر گھر سے نکلتا ہے کہ آج اس […]

کمشنر کراچی اور فلور ملز مالکان کے درمیان مذاکرات کے بعد آٹے کی قیمت میں کمی

کراچی: کمشنر کراچی سید حسن نقوی اور فلور ملز مالکان کے درمیان ہونے والے اہم مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد کراچی شہر میں آٹے کی ایکس مل قیمت میں 8 روپے فی کلو کمی کرنے پر اتفاق کر لیا گیا۔ فیصلے کے تحت آٹے کی ایکس مل قیمت 133 روپے سے کم ہو کر 125 […]

کیا مصنوعی ذہانت تخلیقی صلاحیتوں کا گلہ گھونٹ رہی ہے؟

کہا جاتا ہے کہ تخلیقی خیالات اکثر تنہائی اور فراغت کے لمحوں میں جنم لیتے ہیں۔ آج تیز موسمی ہواؤں کی وجہ سے گھر سے باہر نکلنے کا ارادہ نہ بن سکا، تو سوچا وقت کو ایک سوال کے ساتھ گزارا جائے۔ میں نے مصنوعی ذہانت کے مختلف ٹولز، خصوصاً چیٹ جی پی ٹی، سے […]

آج کی عورتوں کے مطالبات اور سیرت نبوی ﷺ

گزشتہ روز "مرد اور عورت کی محبت” کے عنوان سے ایک کالم تحریر کیا تھا، جس میں عصر حاضر کے خاندانی مسائل، بالخصوص میاں بیوی کے تعلقات میں بڑھتی ہوئی تلخیوں کا جائزہ لینے کی کوشش کی۔ اس ضمن میں یہ نکتہ بھی مفصل زیرِ بحث آیا کہ اکثر اوقات عورتوں کی بے جا خواہشات، […]

تیسری شادی کے بعد عامر خان کا بڑا فیصلہ

بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان نے تیسری شادی کے بعد ایک اور بڑا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان نے گزشتہ ہفتے اپنی دیرینہ دوست اور کاروباری شراکت دار گوری سپراٹ سے قریبی عزیزوں اور دوستوں کی موجودگی میں سادہ تقریب کے دوران شادی کی تھی۔ اب اطلاعات ہیں کہ […]

بنگلادیش: کئی روز کی بارش اور سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 44 افراد ہلاک

بنگلا دیش میں کئی روز کی شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور مختلف حادثات میں 44 افراد ہلاک ہوگئے۔ بنگلا دیشی حکام کے مطابق بارشوں اور سیلاب سے جنوب مشرقی علاقوں کے 7 اضلاع شدید متاثر ہوئے ہیں، متاثرہ علاقوں میں 2 لاکھ سے زیادہ افراد پھنسے ہوئے ہیں۔ حکام کا کہنا […]

قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی 74 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

دوحہ: قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ قطر کے امیری دیوان کی جانب سے جاری بیان میں شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیاکہ "اللہ تعالیٰ کی رضا پر کامل ایمان کے ساتھ، امیری دیوان قوم […]