کیا پاکستان میں ڈمی مدارس اور دینی بورڈز ہیں ؟
حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر ایک جملہ "ڈمی مدارس اور جعلی بورڈز” گردش میں ہے ۔ اس جملہ کی تکرار نے فطری طور پر یہ سوال پیدا کیا کہ آخر اس میں استعمال ہونے والے لفظ "ڈمی”کی لغوی اور فکری بنیاد کیا ہے؟ اسی تجسس کے تحت جب مختلف لغات اور کتبِ معانی میں”ڈمی […]
سعودی عرب امریکا ایران تنازع کے پر امن حل کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے: سعودی عہدیدار
ریاض: سعودی عہدیدار کا کہنا ہے کہ خطے میں کشیدگی سے متعلق سعودی عرب کے اصولی مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، سعودی عرب امریکا ایران تنازع کے پر امن حل کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ سعودی عرب کے ایک اعلیٰ سطحی عہدیدار نے اتوار کو امریکی میڈیا کی ان خبروں کی تردید کر […]
کراچی میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی
کراچی میں 7 روزہ انسداد پولیومہم آج سے شروع ہو گی ۔ مہم کے دوران 21 لاکھ سے زائد 5 سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ اس کے علاوہ بلوچستان بھر میں بھی انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی۔ مہم میں 26 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے […]
آیت اللہ خامنہ ای کی علاقائی جنگ کی دھمکی کے بعد ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پُرامید
واشنگٹن: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی جانب سے علاقائی جنگ کی دھمکی کے بعد امریکی صدر ٹرمپ ایران کے ساتھ معاہدے کیلئے پر امید ہیں۔ اتوار کو ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ اگر امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو یہ […]
میسّر : اخلاق اعوان کا جدیدشعری اظہاریہ
ڈاکٹر اخلاق احمد اعوان کا تعلق ڈیرہ اسمٰعیل خان سے ہے۔وہ فارماسیوٹکس میں پی ایچ ڈی ہے اور آج کل ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں فارمیسی کے شعبے کا صدرنشیں ہے۔ میں نے اخلاق احمد پر مضمون کا آغاز صیغہ واحد سے بے تکلف انداز میں اس لیے کیا ہے کہ میں اسے زمانہ طالب علمی […]
پنجاب میں بسنت ‘ اردو ادب اور ایک بہاری گیت تین یادیں
بسنت (یا وسنت) کا بنیادی مفہوم بہار ہے۔ نئی شروعات، تازگی اور زندگی کے دوبارہ کھلنے کی علامت۔ یہ لفظ سنسکرت سے ماخوذ ہے، جہاں وسنت اس موسم کو کہا جاتا ہے جب درختوں پر کونپلیں پھوٹتی ہیں اور زمین رنگ بدلتی ہے۔ برصغیر کی تہذیب میں بسنت صرف ایک موسم نہیں رہی۔ یہ بسنت […]
پرائیویٹ سکولوں میں اینول فنڈ: ایک سوالیہ نشان
تعلیم کسی بھی معاشرے کی ترقی کی بنیاد ہوتی ہے، مگر ہمارے ہاں پرائیویٹ اسکولوں نے اسے ایک منافع بخش کاروبار بنا دیا ہے۔ فیسوں کے نت نئے ناموں میں سب سے زیادہ مبہم اور قابلِ اعتراض مد "اینول فنڈ” ہے، جو ہر سال بچوں اور والدین سے باقاعدہ وصول کیا جاتا ہے، مگر اس […]
بحران کا شکار پاکستان: محض معاشی یا اخلاقی؟
پاکستان اپنے آغاز کے ساتھ ہی لفظ بحران کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔ قیامِ پاکستان کے آغاز ہی سے جس لفظ کا شدت کے ساتھ ذکر ہوتا رہا، وہ تھا بحران۔ مہاجرین کی آبادکاری کا مسئلہ ہو تو رہائشی بحران، سامانِ تجارت، صنعت و حرفت، اسلحہ سازی اور دیگر معاملات کا ذکر آئے تو […]
ایران بحران میں پھنسا ہوا پاکستان: عالمی آگ کے دہانے پر ایک ریاست
ایران کا موجودہ بحران اب صرف خلیج یا مشرقِ وسطیٰ تک محدود نہیں رہا۔ یہ ایک ایسا عالمی تصادم بنتا جا رہا ہے جس میں طاقت کے توازن بگڑ رہے ہیں، اتحاد بدل رہے ہیں اور کمزور ریاستیں خطرناک دباؤ میں آ رہی ہیں۔ پاکستان ان ریاستوں میں سب سے زیادہ حساس مقام پر کھڑا […]
ڈاکٹر انور سجاد: ہمہ جہت شخصیت اور اردو ادب میں ان کا فکری و تخلیقی مقام
لاہور ادب کی دنیا میں بھی ایک تاریخی مقام رکھتا ہے۔ صدیوں سے یہ شہر شاعری، افسانہ، ڈرامہ، اور دیگر ادبی اصناف کا مرکز رہا ہے۔ مغلیہ دور میں یہاں کے محافلِ شعری نے اردو اور فارسی ادب کو ترقی دی، جبکہ برصغیر کی جدید ادبی تحریکوں میں لاہور کے ادیب اور شاعر اہم کردار […]