قربانی اور بڑھتی مہنگائی ؛ عوام کی مشکل آزمائش

عیدالاضحیٰ مسلمانوں کے لیے خوشی، عبادت اور قربانی کا عظیم تہوار ہے، مگر موجودہ مہنگائی کے دور میں یہ عید بہت سے لوگوں کے لیے ایک مشکل امتحان بنتی جا رہی ہے۔ جانوروں کی بڑھتی قیمتیں، چارے کے اخراجات اور دیگر ضروری اشیاء کی مہنگائی نے متوسط طبقے کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا […]

یومِ تکبیر، اصل ہیرو کون؟

قوموں کی زندگی میں کچھ دن ایسے ہوتے ہیں جو صرف تاریخ کا حصہ نہیں بنتے بلکہ وہ آنے والی نسلوں کی سوچ، اعتماد اور قومی تشخص کا رخ متعین کرتے ہیں۔ پاکستان کی تاریخ میں 28 مئی 1998 بھی ایسا ہی ایک دن ہے۔ یہ وہ دن تھا جب چاغی کے پہاڑوں نے اللہ […]

زندگی کا پہلا حج: غیب سے اسباب اور قبولیت کی تڑپ

آج الحمدللہ عید کا مبارک دن ہے اور فضائیں تکبیراتِ تشریق کی گونج سے معطر ہیں۔ اللہ رب العزت اس سعید دن کو پوری امتِ مسلمہ کے لیے رحمت، برکت اور عافیت کا ذریعہ بنائے، آمین۔ عید کے اس پرمسرت موقع پر جب دل مکہ اور مدینہ کی یادوں سے لبریز ہے، تو سوچا کہ […]

تنہائی کا حج، روح کا سفر

زندگی میں کچھ سفر ایسے ہوتے ہیں جو صرف راستے طے نہیں کرواتے بلکہ انسان کے اندر چھپی ہوئی ایک نئی دنیا بھی آشکار کر دیتے ہیں۔ بعض سفر جسم کو تھکا دیتے ہیں مگر روح کو سکون دے جاتے ہیں، اور بعض سفر انسان کو دنیا سے کاٹ کر اُس کے رب کے قریب […]

عیدِ قرباں، مہنگائی اور ہماری اجتماعی ذمہ داریاں

عیدالاضحیٰ اسلامی دنیا کا ایک عظیم، بابرکت اور روحانی تہوار ہے جو ہمیں حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ کی بے مثال اطاعت، صبر، ایثار اور اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے مکمل تسلیم و رضا کا درس دیتا ہے۔ یہ دن محض ایک رسم یا خوشی کا موقع نہیں بلکہ ایک مکمل فکری، اخلاقی اور […]

یومِ تکبیر پاکستان کی دفاعی تاریخ کا سنہری دن

28 مئی پاکستان کی تاریخ میں ایک عظیم، یادگار اور فخر کا دن ہے جسے یومِ تکبیر کہا جاتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جب پاکستان نے ایٹمی دھماکے کر کے دنیا کے سامنے اپنی دفاعی صلاحیت، خودمختاری اور قومی عزم کا واضح ثبوت پیش کیا۔ اس دن پاکستان ایک مضبوط ایٹمی طاقت کے طور […]

عیدالاضحیٰ: تیاریاں، احتیاطی تدابیر اور احساسِ قربانی کا عظیم موقع

عیدالاضحیٰ کی آمد قریب ہے اور خوشیوں، عبادت اور ایثار کے اس عظیم موقع کی تیاریاں ہر گھر میں اپنے عروج پر ہیں۔ خصوصاً وہ گھرانے جہاں قربانی کی جاتی ہے، وہاں خواتین کی ذمہ داریاں کئی گنا بڑھ جاتی ہیں۔ گوشت کی ترتیب، تقسیم، پکوان کی تیاری اور مہمانوں کی خدمت یہ سب کام […]

بنوں میں شہریوں نے دہشت گردوں کے خلاف عوامی سماجی جدوجہد کا آغاز کر دیا .

بنوں : میریان کے علاقے میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کی گئی کامیاب کارروائی کے بعد بنوں کے عوام اور مقامی امن کمیٹیاں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہو گئی ہیں۔ حکام اور علاقے کے بزرگ اسے دہشت گردی کے خلاف عوامی عزم میں ایک فیصلہ کن تبدیلی قرار […]

پاکستان کی تاریخ میں پہلی “شیڈو پالیسی” پیش کرنا تاریخی اقدام ہے: زاہد اقبال چوہدری

سابق نائب صدر ایف پی سی سی آئی نے EPBD کی معاشی دستاویزات کو پالیسی سازی میں نجی شعبے، ماہرین اور عوامی آواز کی شمولیت کی اہم پیش رفت قرار دے دیا اسلام آباد : سابق نائب صدر ایف پی سی سی آئی زاہد اقبال چوہدری نے اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ تھنک ٹینک کی […]

انسان، روبوٹس اور اعتماد کا زوال

دنیا شاید ایک ایسے دور کے دروازے پر کھڑی ہے جہاں انسان آہستہ آہستہ انسانوں سے زیادہ مشینوں اور روبوٹس پر اعتماد کرنے لگے گا۔ یہ بات بظاہر کسی سائنسی فلم کا منظر لگتی ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ اس کے آثار ابھی سے ہماری روزمرہ زندگی میں نظر آنے لگے ہیں۔ انسانی تعلقات […]