مصنوعی ذہانت کا انقلاب اور 2026 کا انسان

تہذیبِ انسانی اور مصنوعی ذہانت کے ملاپ نے ایک ایسے دَور کا دروازہ کھول دیا ہے، جہاں 2026ء ایک نئے عہد کی تشکیل بن کر نمودار ہونے والا ہے۔ وہ دَور جو کبھی افسانوں میں کھویا ہوا تھا، اب حقیقت میں سامنے آرہا ہے۔ تیز تر تراکیب، چھوٹی، مگر طاقت وَر دماغی چِپس، کارخانے میں […]

درختوں کی کٹائی قابلِ تشویشناک ہے

درخت قدرت کی وہ قیمتی نعمت ہیں جن کے بغیر زمین پر زندگی کا تصور ممکن نہیں۔یہ نہ صرف زمین کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں بلکہ انسانی زندگی اور قدرتی نظام کے لیے بھی نہایت ضروری ہیں۔انسان، جانور،پرندے اور بے شمار دیگر جاندار براہِ راست یا بالواسطہ طور پر درختوں پر انحصار کرتے ہیں۔اگر […]

اجمل خٹک: فکر ، قومی یکجہتی اور جدوجہد کا استعارہ

اجمل خٹک پشتون قوم کی سیاسی ، ادبی اور صحافتی تاریخ کا ایک نمایاں باب ہیں۔ وہ 1925ء میں خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں پیدا ہوئے ان ميں کم عمری ہی سے سماجی شعور اور سیاسی بیداری کے آثار نمایاں تھے۔انہوں نے ادب،صحافت اور سیاست کو ذریعہ بنا کر پشتون عوام کے سیاسی، سماجی […]

کالعدم بلوچ لبریشن آرمی بلوچستان کے لئے ایک ڈراؤنا خواب کیوں؟

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں حالیہ مربوط حملوں نے ایک تلخ حقیقت کو نمایاں کر دیا ہے کہ کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) اپنی عملی صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ کر چکی ہے۔ یہ تنظیم اب محض محدود اور وقتی کارروائیوں تک محدود نہیں رہی بلکہ بیک وقت مختلف مقامات پر منظم حملوں […]

داتا دربار کے سامنے مین ہول میں موت

لوگ صدیوں سے اپنی حاجتیں اُٹھائے درباروں کی سیڑھیاں چڑھتے آئے ہیں۔ کسی کے ہاتھ میں چادر ہے، کسی کی آنکھوں میں آنسو، کسی کی زبان پر منت، کسی کے دل میں خوف اور کسی کے اندر ایک بے نام سی امید۔ وہ سمجھتے ہیں کہ شاید اس دروازے پر آ کر بات بن جائے، […]

35 ہزار روپے کمی کے بعد سونا مزید 25 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافے کے بعد بڑی کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونےکی قیمت 25 ہزار 500 روپے کم ہوکر 5 لاکھ 11ہزار 862 روپےہوگئی ہے۔ اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت21ہزار 862 روپے کم ہوکر […]

لاہور میں بسنت کیلئے اسپیڈو اور گرین الیکٹرک بسوں کو ثقافتی رنگوں سے سجادیا گیا

لاہور میں بسنت کیلئے اسپیڈو اور گرین الیکٹرک بسوں کو ثقافتی رنگوں سے سجا دیا گیا۔ لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر ہیں، ایسے میں اسپیڈو اور گرین الیکٹرک بسیں بھی ثقافتی رنگوں سے سج گئی ہیں جبکہ 6 سے 8 فروری تک بسنت کے 3 روز کے دوران مفت سفری سہولت فراہم کرنے […]

روسی دارالحکومت ماسکو میں شدید برف باری، 200 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

روس کے دارالحکومت ماسکو میں رواں ماہ ہونے والی برف باری سے گزشتہ 200 سال سے زائد کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق تقریباً ایک کروڑ 30 لاکھ آبادی والے شہر میں شدید برف باری کے باعث مرکزی علاقوں میں سڑکوں پر برف کے بڑے ڈھیر لگ گئےجس کے باعث شہریوں کو مشکلات […]

وزیراعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی 4 اعشاریہ 4 روپے سستی کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے کی کمی کا اعلان کر دیا۔ وفاقی دارالحکومت میں ملک کے نامور ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں بلکہ اس […]

اسرائیلی فوج کا غزہ میں 71 ہزار فلسطینیوں کو شہید کرنے کا اعتراف

تل ابیب: اسرائیلی فوج نے غزہ میں 71 ہزار فلسطینیوں کو شہید کرنے کا اعتراف کر لیا۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک سینئر فوجی عہدیدار نے اعتراف کیا ہے کہ حماس کے زیر انتظام غزہ کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ ہلاکتوں کے اعداد و شمار مجموعی طور پر درست ہیں۔ […]