لاہور: ماں بچی کے گٹر میں گرنے کا واقعہ، ایس ایچ او معطل، ڈی ایس پی کو شوکاز نوٹس جاری

لاہور: ماں بچی کے گٹر میں گرنے کے واقعہ پر ایس ایچ او بھاٹی گیٹ کو معطل کردیا گیا۔ میڈیا کے مطابق لاہور کےعلاقے بھاٹی گیٹ میں داتا دربار کے قریب ماں بچی کے گٹر میں گرنے کے واقعہ پر ایس ایچ کو معطل اور ڈی ایس پی کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کیا […]

غزہ بورڈ آف پیس: امن یا قبضہ؟ مسلم ممالک کی خدشات کے باوجود شرکت

گزشتہ ہفتے ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ’’غزہ امن بورڈ‘‘ کے قیام کا اعلان کیا، جس پر مجموعی طور پر 25 ممالک نے دستخط کیے۔ اس پیش رفت کے دوران کئی ممالک نے خاموشی اختیار کی، جبکہ بعض نے اس بورڈ کا حصہ بننے سے واضح طور پر انکار […]

اسلامی جمہوریہ کا بہتر اسلامی حکمران کون:عمران خان یا شہباز شریف ؟

سیاسی طور پر منقسم معاشروں میں قیادت کا اصل کردار فتح یا اقتدار کے لمحوں میں نہیں بلکہ اس وقت نمایاں ہوتا ہے جب طاقت سیاسی مخالفین پر استعمال کی جائے، خصوصاً اُس وقت جب وہ مخالف کمزور، قید میں یا بیماری کی حالت میں ہو۔ آج پاکستان ایسے ہی ایک نازک موڑ پر کھڑا […]

ایشیائی اتحادی اور امریکی بالادستی کا ڈھانچہ

اگر آپ سوچتے ہیں کہ امریکہ نے دنیا پر اکیلے قبضہ کیا، تو دوبارہ سوچیں۔ وہ کہانی جو سب سناتے ہیں—ایٹمی بم، طیارہ بردار جہاز، ڈالر—یہ صرف آدھی حقیقت ہے۔ سرد جنگ کے دوران امریکی طاقت کی اصل بنیاد جاپان، جنوبی کوریا اور تائیوان تھے۔ یہ ممالک صرف اتحادی نہیں تھے۔ یہ امریکی طاقت کے […]

امریکہ ڈائریز: قسط 4

ڈلاس میں دوسرے دن ندیم بھائی کے ساتھ ساتھ تقریباً پورا ڈلاس دیکھنا نصیب ہوا۔ ندیم بھائی کو ایک دو دفعہ نماز کے لیاے مسجد کا کہا تو ازراہِ مذاق پشتو میں کہنے لگے کہ "رحیم شاہ! آپ دن میں سات سات نمازیں پڑھتے ہو”۔ میرے لیے یہ بات باعثِ حیرت تھی اور اب بھی […]

امریکی اڈے ہمارے میزائلوں کی رینج میں ہیں، حملہ ہوا تو فیصلہ کن جواب دیں گے: ایرانی فوج

ایرانی فوج نے دوٹوک الفاظ میں واضح کردیا کہ کسی بھی نئے حملے کی صورت میں فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق فوج کے ترجمان نے کہا کہ ممکنہ حملے سے نمٹنے کے لیے فوجی منصوبے اور احکامات پہلے ہی جاری کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان نے واضح […]

ایران کی جانب بحری بیڑہ روانہ کیا لیکن استعمال نہ کرنا بہتر ہوگا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ ایران کی جانب امریکی بحری بیڑہ روانہ کیا لیکن استعمال نہ کرنا بہتر ہوگا۔ صدر ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ہمارے بہت سے بڑے اور طاقتور جہاز ایران کی طرف جا رہے ہیں، امید ہے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی ضرورت […]

کراچی: کیماڑی میں گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، بچے سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے کیماڑی میں ٹریفک حادثے میں بچے سمیت 3 افراد موت کی وادی میں چلے گئے۔ کیماڑی میں گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں میاں، بیوی اور بچہ جان کی بازی ہار گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کردی […]

غزہ : امن کی امید

غزہ ایک مرتبہ پھر عالمی سیاست کے ضمیر پر ایک سوال بن کر کھڑا ہے۔ مہینوں کی خونریز جنگ، شدید تباہی اور سفارتی دباؤ کے بعد اب جس چیز کو پیش رفت کے طور پر دکھایا جا رہا ہے، وہ غزہ میں ہونے والا جنگ بندی اور امن سے متعلق معاہدہ ہے۔ بظاہر یہ معاہدہ […]

نیپاہ وائرس کیسے پھیلتا ہے اور اسکی علامات کیا ہیں؟ محکمہ صحت کی ایڈوائزری جاری

کراچی: بھارت میں نیپاہ وائرس پھیلنے کے بعد محکمہ صحت سندھ نے ایڈوائزری جاری کردی۔ ایڈوائزری کے مطابق یہ وائرس جانوروں سے انسانوں اورانسانوں سے انسانوں میں منتقل ہونے والا وائرس ہے تاہم پاکستان میں نیپاہ وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ نیپاہ وائرس کیٹیگری 5 کا خطرہ قرار، شرح اموات 40 سے 70 […]