عیدالاضحیٰ: قربانی، اخلاص اور اسلامی جذبے کا عظیم تہوار

عیدالاضحیٰ اسلامی تہذیب و ثقافت کا ایک عظیم مذہبی تہوار ہے جو ہر سال مسلمانوں کے دلوں میں ایثار، قربانی، محبت اور اللہ تعالیٰ کی اطاعت کا جذبہ تازہ کر دیتا ہے۔جیسے ہی یہ مبارک دن قریب آتے ہیں،پورے پاکستان میں ایک منفرد روحانی اور سماجی ماحول قائم ہو جاتا ہے۔گلیاں، بازار، مویشی منڈیاں اور […]

حسینؑ سے درِ رسول ﷺ تک: زندگی کے ایک لازوال منگل کی روداد

اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں جو بہت مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔ اس بات کی سمجھ بھلا کیسے آئے؟ انسان اپنی زندگی میں مختلف اشخاص سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا، ان کے بغیر جی نہیں سکتا۔ خواہ وہ حیات ہوں یا دنیائے فانی سے پردہ فرما چکے ہوں، ان […]

نوجوان،خاموشی اور ٹوٹتے خواب

میں نے چند دن پہلے ایک نوجوان کو سڑک کنارے بیٹھے دیکھا۔ ہاتھ میں ڈگریوں کی فائل تھی، چہرے پر پریشانی اور آنکھوں میں عجیب سی اداسی۔ میں اس کے قریب رکا اور رسمی انداز میں پوچھ لیا،”کیا کرتے ہو؟“ وہ ہلکا سا مسکرایا اور بولا،”سر! بیروزگار ہوں۔“ یہ صرف ایک جملہ نہیں تھا، یہ […]

بھائی… ایک رشتہ، ایک سایہ، ایک محبت!

اللّٰہ تعالیٰ نے انسان کو رشتوں کی لڑی میں پرو دیا ہے۔ ہر رشتہ اپنی جگہ خاص اور انمول ہے، مگر بھائی ایک ایسا رشتہ ہے جس میں محبت، تحفظ، قربانی، ہمدردی اور بے لوث خلوص یکجا ہو کر ایک نایاب جذبہ بن جاتے ہیں۔ بھائی وہ ہوتا ہے جو بچپن کی شرارتوں میں ساتھی، […]

دینی مدارس کے منتظمین اور طلبہ کے لیے ایک اہم ترین تحریر

مدارسِ پاکستان اور “عالمی جامعات ماڈل” کیا ہمارے دینی اداروں کو جامعہ اسلامیہ مدینہ، جامعہ اسلام آباد اور جامعۃ الأزہر کے منہج کی طرف آنا چاہیے؟ دنیا میں تعلیم صرف کتابیں پڑھانے کا نام نہیں رہی، بلکہ یہ ایک مکمل فکری، لسانی، تحقیقی اور تمدنی نظام بن چکی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج جن […]

وزیراعظم شہباز شریف کا صدر ٹرمپ کو امن کوششوں پر خراجِ تحسین

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کے لیے ان کی غیر معمولی کوششوں اور سعودی عرب، قطر، ترکیے، مصر، متحدہ عرب امارات، اردن اور پاکستان کے رہنماؤں کے ساتھ ایک انتہائی مفید اور نتیجہ خیز ٹیلی فونک گفتگو پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ایک بیان میں وزیراعظم نے […]

کوئٹہ میں ریلوے ٹریک پر دھماکا، ٹرین کو جزوی نقصان، 20 سے زائد افراد زخمی

کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر زوردار دھماکے کے باعث قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور 20 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر ہوا، دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس کی گونج سے قریبی عمارتوں کے شیشے اور کھڑکیاں […]

بجلی بچاؤ مہم یا وقتی حل؟

پاکستان میں جب بھی کوئی معاشی یا توانائی کا بحران پیدا ہوتا ہے تو اس کا پہلا اثر عام شہری اور چھوٹے کاروبار پر پڑتا ہے۔ اپریل 2026 میں بھی کچھ ایسا ہی دیکھنے میں آیا جب حکومت نے اچانک ملک بھر میں بازاروں، شاپنگ مالز، ریستورانوں اور شادی ہالز کے اوقات محدود کرنے کا […]

قومی اتحادِ و یکجہتی اور آپریشن بنیان المرصوص

غرور اور تکبر سے بھرپور مودی سرکار نے پھلگھم میں ہونے والے حملے کو موہرا بنا کر پاکستان کے خلاف محض 10 منٹ میں ایف آئی آر درج کروائی۔ اس کے بعد بھارتی میڈیا، جموں و کشمیر اور اطراف کے مختلف حلقوں میں بھارتی ریاست کے حوالے سے سوالات اٹھنے لگے۔ عوامی سطح پر یہ […]

بحیرۂ عرب سے ابھرتی معاشی امید

پاکستان کی معیشت ایک طویل عرصے سے توانائی کے بحران، درآمدی ایندھن پر انحصار، زرمبادلہ کے دباؤ اور صنعتی سست روی جیسے پیچیدہ مسائل سے نبرد آزما ہے۔ ایسے میں بحیرۂ عرب کی گہرائیوں میں تیل و گیس کی تلاش کے نئے مرحلے کا آغاز محض ایک تکنیکی یا انتظامی پیشرفت نہیں بلکہ قومی اقتصادی […]