ایندھن میں حکومتی ریلیف اور زمینی حقائق
پاکستان اس وقت تاریخ کے ایک ایسے معاشی دوراہے پر کھڑا ہے جہاں مہنگائی نے عام آدمی کی زندگی کو شدید متاثر کر دیا ہے۔ روزمرہ استعمال کی اشیاء سے لے کر ایندھن تک، ہر چیز کی قیمت میں بے تحاشہ اضافہ ہو چکا ہے۔ ڈیزل کی قیمت 520 روپے فی لیٹر جبکہ پٹرول بھی […]
سینے میں دل
منی کے ایک قطرے سے وجود پانے والا انسان، جب تھوڑی سی عزت، چھوٹا سا عہدہ، معمولی سا اختیار، تھوڑا سا مال و دولت اور ذرا سا حسن و جمال پا لیتا ہے، تو عجب غرور میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ وہ بھول جاتا ہے کہ وہ بھی انسان ہے اور اس کے اردگرد بسنے […]
استاد الاساتذہ، ادیب،شاعر اداکار اور صداکار کی داستان
کسی شخصیت کو خراجِ تحسین پیش کرنا تب مشکل ہو جاتا ہے جب وہ شخصیت خود ایک جامعہ ہو۔ پشتو ادب، تعلیم، ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی تاریخ میں محترم گل افضل خان کا نام اُس روشن مینار کی مانند ہے جس نے کئی فنون کو اپنے اندر سمیٹ لیا تھا۔ وہ ایک باشعور استاد […]
ملک بھر میں بارشیں اور بالائی علاقوں میں برف باری سے موسم سرد
ملک بھر میں بارشیں اور بالائی علاقوں میں برف باری سے موسم سرد ہوگیا۔ ملک بھر میں بارشیں اور بالائی علاقوں میں برف باری ریکارڈ کی گئی جس کے باعث مختلف علاقوں میں سردی نے پھر ڈیرے ڈال دیے۔ بلوچستان میں چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، کوہلو، نصیرآباد سمیت دیگر علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ […]
کراچی: اپریل میں بارش کا 41 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
سندھ کے کئی شہروں میں اپریل میں 24 گھنٹے کے دوران بارش کے نئے ریکارڈ بن گئے۔ کراچی میں اپریل کی بارش کا 41 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پر 38.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔ اپریل 1985 میں کراچی ایئرپورٹ پر 37 ملی میٹر بارش ہوئی تھی۔ موہن جودڑو […]
لاگت میں کمی، قیمت میں اضافہ ؛ پیٹرول پر عوام پریشان
اسلام آباد: ایک ہفتے میں پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت یعنی پیٹرول کی لاگت میں فی لیٹر 13 روپے 58 پیسے کی کمی کا انکشاف ہوا ہے تاہم حکومت نے پیٹرول کاریٹ یکمشت 137 روپے 24 پیسے فی لیٹر بڑھا دیا تھا اور وزیراعظم کے اعلان کے بعد 80 روپے کا اضافہ واپس ہوگیا۔ دستاویز […]
ذوالفقار علی بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر خصوصی تحریر اور آپ کے تاریخی الفاظ:
1: جو شخص ختم نبوت پر ایمان نہیں رکھتا وہ مسلمان نہیں ہے۔ 2: ہم گھاس کھا لیں گے لیکن ایٹم بم بنائیں گے۔ اللّٰہ تعالیٰ اپنے کچھ بندوں کو قائدانہ صلاحیتوں سے نوازتا ہے اور ان سے ایسے کام لیتا ہے جن کی صدیوں میں مثال نہیں ملتی ۔ ان لیڈرز کے کارناموں کا […]
تاریکی کی کوکھ سے اجالے کی تلاش
حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا قولِ مبارک ہے: ”کفر کا نظام چل سکتا ہے، مگر ظلم کا نظام نہیں چل سکتا۔“ اس قول کی گہرائی کو سمجھنے کے لیے تاریخِ انسانی کی وہ مثال کافی ہے جب فاتحین نے شہروں کے شہر اجاڑ دیے، لیکن ان کی سلطنتیں تب تک قائم رہیں جب […]
نہ بولوں میں تو کلیجہ پھونکے جو بول دوں تو زباں جلے ہے
چلیں جی، کمر باندھ لیں پھر سے ایک مرتبہ مہنگائی کی چکی میں پسے جانے کے لئے۔ کیونکہ پاکستانیوں کو بہت سی آزمائشوں اور دہائیوں نازک صورتحال سے گزرنے کے ساتھ ساتھ جینے کی عادت اب پرانی ہوچکی ہے۔ لیکن اب معاملہ مذید نازک ترین صورتحال میں داخل ہوچکا ہے اس لئے اپنے پہیے روک […]
وزیراعلیٰ سندھ کا موٹرسائیکل سواروں کو ہر ماہ 2 ہزار دینے کا اعلان
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے موٹرسائیکل سواروں کو سبسڈی کے تحت ہرماہ 2 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں کچھ اہم فیصلے ہوئے، خطے کی صورتحال بہت کشیدہ ہے، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل جنگ […]