ٹرمپ نے اس خفیہ ہتھیار کا نام بتادیا جس نے مادورو کی گرفتاری کے وقت وینزویلا کے دفاعی نظام کو جام کردیا
واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے اس خفیہ ہتھیار کا نام بتادیا جس نے مادورو کی گرفتاری کے وقت وینزویلا کے دفاعی نظام کو جام کردیا تھا۔ امریکی صدر ٹرمپ ٹرمپ نے نیویارک پوسٹ سے گفتگو میں بتایا کہ ایک خفیہ امریکی ہتھیار جسے discombobulator کہا جاتا ہے اسے وینیزویلا کے صدر کو گرفتار کرنے کے […]
کوئٹہ میں خون جماتی سردی سے سڑکوں پرکھڑا پانی جم گیا
بلوچستان میں خون جماتی سردی نے شہریوں کا نظامِ زندگی مفلوج کردیا۔ کوئٹہ میں آج کم سےکم درجہ حرارت منفی 5 اور قلات میں منفی 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اس کے علاوہ سبی میں کم سےکم درجہ حرارت 5،گوادرمیں 6 اورتربت میں 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادھر کوئٹہ،قلات […]
متنازع ٹوئٹس کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو مجموعی طور پر 17،17 سال قید کی سزا سنا دی گئی
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے متنازع ٹوئٹس کے مقدمے میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنادی۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کیس کا مختصر فیصلہ سناتے ہوئے 22 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ بھی جاری کیا۔ […]
کراچی: یکم جنوری سے اب تک کتوں کے کاٹنے کے 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
کراچی کے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں کتوں کے کاٹنے کے کیسز میں اضافہ ہوگیا۔ اسپتال حکام کے مطابق شہر کے مختلف اسپتالوں میں رواں سال کتے کے کاٹنے کے 3 ہزار40 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ یکم جنوری سے اب تک جناح اسپتال میں کتے کےکاٹنےکے 700 سےکیسز رپورٹ ہوئے […]
جب اعلان آنکھ کھول دے اور گھر چھن جائے
کسی روز آپ کی آنکھ اس اعلان سے کھلے کہ ستائیس سے پہلے پہلے اس علاقے کو خالی کر دے کیونکہ یہاں آپریشن ہونے والا ہے اور یہ امن کے لیے ناگزیر ہے۔ آپ کی بیوی ہو،بچے ہوں اور واحد کفیل گھر کے آپ ہو اور آپ دیہاڑی مزدور ہو اور کوئی آسرہ نہ ہو […]
خیبرپختونخوا میں اتوارکی رات سے شدید بارش اور مزید برفباری کی پیشگوئی، الرٹ جاری
خیبرپختونخوا ( کے پی ) کے مختلف علاقوں میں اتوارکی رات سے شدید بارش اور مزید برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا نے الرٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ 25 سے27 جنوری تک مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ متوقع ہے، جس کے تحت چترال، دیر، سوات، شانگلہ اور کوہستان […]
ہماری فوج مکمل تیار ہے، کسی بھی قسم کےحملے کو مکمل جنگ تصورکیاجائےگا: ایرانی حکام
ایران نے امریکا اور اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی قسم کےحملے کو مکمل جنگ تصورکیاجائےگا۔ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے حملے کے خدشے پر ایران نے ردعمل دیتے ہوئے کہ کسی بھی قسم کےحملے کومکمل جنگ تصورکیاجائےگا۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ کسی بھی قسم کی جارحیت برداشت […]
تصوف و احسان: برصغیر میں فکری و تہذیبی ارتقا
تصوف و احسان کی جنم بھومی اگرچہ سرزمینِ عرب میں ہوئی، مگر اس کی فکری بالیدگی اور تہذیبی تاثیر جس خطے میں اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جلوہ گر ہوئی، وہ برصغیر ہے۔ امام ابو نعیم اصفہانی کی حلیۃ الاولیاء اور امام سلمی کی الطبقات الصوفیہ بلاشبہ متقدمین اولیا و متصوفین کے حالات […]
سانحہ گل پلازہ کا مقدمہ درج، غفلت اور لاپرواہی کی دفعات شامل
کراچی: سانحہ گل پلازہ کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ سانحہ گل پلازہ کا مقدمہ نبی بخش تھانے میں درج کرلیا گیا ہے اور مقدمے میں غفلت اور لاپرواہی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ سرکار کی مدعیت میں مقدمہ نامعلوم افرادکے خلاف درج کیا گیا […]
کراچی کو بیچ دو
میں چاروں طرف سے پھنس چکا ہوں۔خطرناک قسم کی آگ لگی ہوئی ہے۔میرا نکلنا بہت مشکل ہوگیا ہے۔ مجھ سے کوئی غلطی کوتاہی ہوگئی ہو تو مجھے معاف کردینا۔یہ الفاظ ہیں گل پلازہ میں پھنسے ہوئے ایک شخص کے جس کی آڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔پچھلے دنوں گل پلازہ صدر میں آگ […]