آن لائن تعلیم کے فوائد اور نقصانات

جدید دور میں ٹیکنالوجی نے تعلیم کے نظام کو بھی بدل دیا ہے۔ آج کل آن لائن تعلیم بہت تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔ طلبہ گھر بیٹھے موبائل فون یا کمپیوٹر کے ذریعے تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔ خاص طور پر کورونا کے دور میں آن لائن تعلیم کی اہمیت بہت زیادہ بڑھ گئی […]

ٹرمپ کی ایران کا نام و نشان مٹانے کی دھمکی، عالمی منڈیاں لرز اٹھیں

اسلام آباد : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو دی گئی دھمکی سے عالمی منڈیاں لرز اٹھیں اور تیل کی قیمت 111 ڈالر سے تجاوز کرگئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈیوں میں کاروباری ہفتے کا آغاز شدید بے یقینی اور خوف کی فضا میں ہوا، خام تیل کی قیمتیں 111 ڈالر فی […]

تاریکی کا سفر اور عوام کی بے بسی

تاریکی کا اندھیرا جب گہرا ہوتا ہے تو انسان روشنی کی امید کرتا ہے، لیکن پاکستان کے عوام کے لیے یہ امید اب ایک خواب بن چکی ہے۔ گرمی کا موسم آتے ہی ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا جن ایک بار پھر بے قابو ہو چکا ہے۔ شہروں میں آٹھ سے دس گھنٹے اور […]

پنکی میڈم: پاکستان میں بڑھتا ہوا ڈرگ مافیا اور خاموش ادارے

11 مئی 2026 کو پولیس نے انمول عرف پنکی، پاکستان کی سب سے بڑی کوکین ڈیلر کو ان کے فلیٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ انمول عرف پنکی کو پاکستان کا پابلو ایسکوبار بھی کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا۔ ان کا نیٹ ورک نہ صرف کراچی بلکہ پورے ملک میں پھیلا ہوا ہے۔ اس […]

شدّت پسند نسائیت

آج کل سوشل میڈیا پر “فیمنزم” کا لفظ بہت زیادہ سننے کو ملتا ہے۔ کچھ لوگ اسے عورتوں کے حقوق کی آواز کہتے ہیں اور کچھ لوگ اسے معاشرے کے لیے نقصان دہ سمجھتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ عورتوں کو تعلیم، عزت اور انصاف ملنا چاہیے، اس میں کوئی غلط بات نہیں۔ لیکن جب […]

اگر سوات بدل جائے تو پاکستان بدل سکتا !

میں خود سوات کا رہائشی ہونے کے باوجود جب بھی کسی بانڈہ کا چکر لگاتا ہوں تو ہر دفعہ حیرانگی میں اضافہ ہی ہوتا ہے۔ چلتے ہوئے انسان ہار مان لیتا ہے مگر جب منزل کا سوچتا ہے تو قدم رکنے کا نام نہیں لیتے۔ خدا بھی کیا کمال کا کاریگر ہے کہ ایک ہی […]

گلگت بلتستان میں موسمیاتی تبدیلی: ایک بڑھتا ہوا خطرہ

گلگت بلتستان پاکستان کا ایک خوبصورت اور قدرتی وسائل سے بھرپور علاقہ ہے، جو اپنی بلند پہاڑیوں، برفانی گلیشیئرز اور صاف ماحول کے لیے جانا جاتا ہے۔ لیکن حالیہ برسوں میں موسمیاتی تبدیلی (Climate Change) نے اس خطے کو شدید متاثر کرنا شروع کر دیا ہے۔ گزشتہ دہائی میں گلگت بلتستان میں درجہ حرارت میں […]

زندگی بہتے پانی کی مانند

میں اکثر سوچتا ہوں کہ قدرت نے انسان کو سمجھانے کے لیے جو سب سے خوبصورت مثال دی ہے وہ پانی ہے۔ پانی نہ رکتا ہے، نہ تھکتا ہے۔ پتھر ملے تو راستہ بدل لیتا ہے، پہاڑ ملے تو اس کے گرد گھوم جاتا ہے لیکن اپنی منزل نہیں بھولتا۔ اگر ہم زندگی کو ایسے […]

آن لائن آرڈر کیا موبائل کور ، ملا تکیے کا کور

پاکستان میں آن لائن شاپنگ کا آغاز بڑے شوق اور جوش سے ہوتا ہے۔ موبائل میں تصویر دیکھتے ہیں تو لگتا ہے کہ دنیا کی سب سے خوبصورت چیز مل گئی ہے اور وہ بھی سستے میں۔ آرڈر کرتے ہیں، پیسے دیتے ہیں اور پھر انتظار شروع ہوتا ہے۔ اور یہ انتظار پاکستانی آن لائن […]

کیمرے کی آنکھ اور مصنوعی زندگی

آج کے دور میں ایک عجیب و غریب وبا نے ہمیں اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، اور وہ ہے "دکھاوے کی وبا”۔ ہم ایک ایسے عہد میں جی رہے ہیں جہاں کسی بھی لمحے کی اہمیت اس بات سے نہیں مانی جاتی کہ ہم نے اسے کتنا جی بھر کر جیا، بلکہ اس بات […]